"سید محمد صفدر شاہ گیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person
| title =  سید محمد صفدر شاہ گیلانی
| image = سید محمد صفدر شاه گیلانی.jpg
| name = 
| other names =
| brith year = 
| brith date =
| birth place = [[پاکستان]]
| death year =
| death date = 
| death place =
| teachers =
| students =
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[ سنی]]
| works =
| known for = جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل
| website =
}}


'''سید محمد صفدر شاہ گیلانی'''  
'''سید محمد صفدر شاہ گیلانی''' سنی عالم دین، جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل، عالم دین اور اتحاد بین المسلمین کے داعی ہیں۔
== ایران کے رہبر کا نقطہ نظر عالم اسلام کا موقف ہے ==
== ایران کے رہبر کا نقطہ نظر عالم اسلام کا موقف ہے ==
جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کے رہبر [[ سید علی خامنہ ای|آیت اللہ سید علی خامنہ ای]] کا نقطہ نظر پورے عالم [[اسلام]] کا موقف ہے۔
جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کے رہبر [[ سید علی خامنہ ای|آیت اللہ سید علی خامنہ ای]] کا نقطہ نظر پورے عالم [[اسلام]] کا موقف ہے۔
سطر 113: سطر 132:


اس اجلاس کے اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیا کہ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہے اور ہم بیرونی ممالک کے دباؤ کو ہر گز قبول نہیں کریں گے۔ اسلامی قوانین کو ہٹانے یا بحال کرنے کے لیے اگر کوئی ادارہ اسلامی قانون کو تبدیل کرنا چاہتا ہے تو ہم اسلامی قانون کی حفاظت کے لیے اپنی جان، مال اور اولاد کی قربانی دیں گے اور ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ [[احمدیہ|قادیانیوں]] کو جو ملک میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں، ان کو معزول کرے۔ جلد از جلد پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو قادیانیوں کی حمایت کے جرم میں گرفتار کیا جائے۔
اس اجلاس کے اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیا کہ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہے اور ہم بیرونی ممالک کے دباؤ کو ہر گز قبول نہیں کریں گے۔ اسلامی قوانین کو ہٹانے یا بحال کرنے کے لیے اگر کوئی ادارہ اسلامی قانون کو تبدیل کرنا چاہتا ہے تو ہم اسلامی قانون کی حفاظت کے لیے اپنی جان، مال اور اولاد کی قربانی دیں گے اور ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ [[احمدیہ|قادیانیوں]] کو جو ملک میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں، ان کو معزول کرے۔ جلد از جلد پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو قادیانیوں کی حمایت کے جرم میں گرفتار کیا جائے۔
== مسلم افواج فلسطین کی مدد کیلئے میدان میں اتریں ==
جمعیت علماء پاکستان کے زیر اہتمام '''جہاد اقصی آل پارٹیز کانفرنس''' ملک بھر کی دینی وسیاسی جماعتوں کا نمائندہ اجتماع جمعیت علماء پاکستان کے چیئرمین علامہ قاری محمد زوار بہادر کی زیر صدارت اور سید محمد صفدر شاہ گیلانی کی نظامت میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر کی دینی و سیاسی جماعتیں منجملہ [[جماعت اسلامی پاکستان]]، [[پاکستان مسلم لیگ نواز|مسلم لیگ (ن)]]،[[جمعیت علماء اسلام پاکستان|جمعیت علماء اسلام]]، [[جماعت اہل سنّت پاکستان]]،[[تحریک منہاج القرآن|تحریک منہاج القرآن،]] [[پاکستان پیپلز پارٹی]]، [[مرکزی مسلم لیگ]]، [[سنی  تحریک|سنی تحریک]]، [[استحکام پارٹی]]، [[نظام مصطفےٰ پارٹی]]، [[پاکستان فلاح پارٹی]]، [[تحریک جعفریہ پاکستان|شیعہ علماء کونسل]]، [[جمعیت |جمعیت اہلحدیث]] نے شرکت کی۔
اس کے علاوہ دینی مدارس کے علماء مشائخ، صاحبزادہ میاں محمد جلیل شرقپوری، صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن،پیر سید حبیب سلطانی،قاری محمد یعقوب شیخ،عبدالوحید شاہ ،مولانا ظہیر الحسن ،ڈاکٹر عبدالغفور راشد، پیر محمد اشفاق چشتی، چودھری میاںمحمد منظور،مفتی محمد انتخاب نوری،بدر ظہور چشتی، حافظ کاظم رضا نقوی ،امانت علی زیب ،محمد اسلم سعیدی، حافظ نصیر احمد نورانی، رشید احمد رضوی ،مفتی تصدق حسین،محمد ایوب خان ایڈووکیٹ، محمد ارشد مہر ،مرزا تجمل حسین،محمد اشرف سعیدی، حافظ سلیم اعوان، اسلام الدین خان، محمد یوسف ارائیں، محمدعثمان ایڈووکیٹ اور دیگرقائدین نے شرکت کی۔
اس کانفرنس میں کہا گیا کہ دینی وسیاسی جماعتوں کا آج کا یہ اجتماع فلسطین میں اسرائیلی افواج کی نہتے فلسطینی بچوں، بوڑھوں اور خواتین پر بمباری اور [[غزہ]] کی 80فیصد تباہی کی پرزور مذمت کرتا ہے، عالمی برادری، اقوام متحدہ،او آئی سی اور تمام اسلامی ممالک کے سربراہوں سے فوری اس جنگ اور فلسطینی عوام کے قتل عام کو روکنے کا پرزور مطالبہ کرتا ہے۔ ایٹمی اسلامی جمہوریہ پاکستان کی موجودہ حکومت کافلسطینی مسئلہ پر انتہائی کمزور کردار پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کرتا ہے کہ فلسطینی عوام کے تحفظ اور اسرائیلی جارحیت و بربریت کے خلاف پر اثر جاندار رد عمل کا مظاہرہ کرے۔
کانفرنس میں پنجا ب حکومت کے16 روزہ میوزکل شو کی مذمت کرتا ہے کہ وہ اپنے فلسطینی بچوں، بہن بھائیوں کے خون کا مذاق اڑا رہی ہے سعودی دارالحکومت ریاض میں3ماہ مسلسل جاری رہنے والے '''موسم ریاض''' کا میلے کی تقریب کا آغاز ہوچکا ہے، آج کا یہ اجتماع سعودی حکمرانوں کی اس بے حسی کی شدید مذمت کرتا ہے۔
== فلسطین کے بارے میں مسلمانوں کی ذمہ داری ==
مقررین نے کہا کہ اللہ تعالیٰ [[قرآن |قرآن پاک]] میں فرماتا ہے: کہ تمہارے سب سے بڑے دشمن یہودی ہیں، آج وہ پھر ارض مقدس پر قبضہ کے خواب دیکھ رہے ہیں یہودی اب صرف فلسطین پر نہیں بلکہ مدینہ منورہ پر قبضہ کا ناپاک ارادہ رکھتے ہیں۔ پونے 2 ارب [[مسلمان|مسلمانوں]] کی موجودگی میں یہودیوں کا یہ خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا اب یہ فلسطینی مجاہدوں اور عوام کا نہیں بلکہ تمام ا_±مت مسلمہ کا امتحان ہے اور انشاءاللہ مجاہدین اسلام اس میں کامیاب ہوں گے۔
== پاکستانی مسلمانوں کا جذبہ ==
پورے  پاکستان کے مسلمانوں کا ایک ہی جذبہ ہے کہ وہ سب کے سب فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ ہم آج تمام مسلم ممالک کے سربراہوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ غزہ کے مسلمانوں کے لئے میدان میں آئیں اگر [[اسرائیل]] اور امریکہ فلسطینیوں کا قتل عام بند نہیں کرتا تو مسلمان افواج بھی فلسطین پہنچ کر عوام کی حفاظت کی ذمہ داری پوری کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ]] کی فوج ہے پوری اسلامی دنیا میں واحدامید ایٹمی پاکستان ہے۔
== مسلح افواج کی ذمہ داری ==
پاکستان کے مسلح افواج کے جرنیلوں اور حکومت پاکستان کو اپنا فریضہ ادا کرتے ہوئے فلسطینی عوام اور غزہ کے تحفظ کے لئے اسرائیلی افواج کو ظلم سے روکنے کے لئے اپنا مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے۔ غزہ میںاسرائیلی بمباری سے  3500سے زائد معصوم بچوں سمیت 8000 سے زائدفلسطینی شہید،25 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔اسرائیل ہسپتالوں، تعلیمی اداروں، عبادت گاہوں، معصوم بچوں، خواتین اور ضعیف شہریوں، رضا کاروں اور انسانی حقوق کے لئے کوشاں نمائندوں، صحافی برادری کو نشانہ بنایاجارہا ہے۔
== طوفان الاقصی اور اسرائیلی مظالم ==
اسرائیل نے غزہ پر ایک ہفتہ میں ایک ریکارڈ بم برسائے ہیں، یہ بمباری گنجان شہری آبادی پر ہے اور سنگین غلطیوں سے انسانی المیے کا پیمانہ بہت وسیع ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی ،جنگی جرائم کی عالمی عدالت اور انسانی حقوق کی تنظیمیں جنگی جرائم کو روکنے اور مجرم اسرائیل کو کٹہرے میں لانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ کانفرنس کے شرکاء نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل اور اسکے مددگاروں کی بربریت اور سفاکیت کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔
پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ ہے اور ان کی ہر طرح کی مدد کےلئے تیار ہے ہم حکومت پاکستان اور مسلم حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مظلوم فلسطینیوں کی زبانی حمایت کی بجائے ان کے لئے بھر پور عملی اقدامات کرے اور غزہ کا محاسرہ کرکے ان پر آگ اور بارود کی بارش کی جارہی ہے جس سے ہزاروں نہتے اور بے گناہ افراد شہید ہو چکے ہیں ہزاروں زخمی ہیں کھانے پینے کی اشیاء اور دوائیں ختم ہو چکی ہیں۔
حکومت  پاکستان ان مظلوموں کو امدار پہنچانے مؤثر انتظام کرے اور اس جنگ کو رکوانے کےلئے ایٹمی پاکستان عملی اقدامات کرے۔ دینی وسیاسی جماعتوں کی یہ جہاد اقصی آل پارٹیز کانفرنس فلسطینیوں کی تحریک آزادی کی حمایت کرتی ہے اور [[حماس]]، فلسطینی عوام کی آزادی کے حصول کے لئے [[طوفان الاقصیٰ]] کو بروقت و برحق قرار دیتی ہے۔ کانفرنس ملت اسلامیہ کو جسدواحد سمجھتا ہے ہم اپنے فلسطینی مظلوم بھائی بہنوں اور بچوں کے دکھ درد کو پوری گہرائی سے محسوس کرتے ہیں۔
پورے عالم اسلام میںفلسطینیوں کی حمایت میں آواز اٹھائی گئی ہے جو ابھی تک ناکافی ہے۔ اس کے لئے عالم اسلام فوری موثر اقدامات کرے۔ سعودی عرب، پاکستان ،ایران، ترکیہ ،قطر ،ملائیشیا، ایڈونیشیا، [[مصر]] کے لئے پوری ملت اسلامیہ کی جانب سے بہت اہم ذمہ داری ہے او آئی سی کا سربراہی اجلاس فوری طلب کرکے بھر پور جواب دیا جائے <ref>[https://dailypakistan.com.pk/01-Nov-2023/1643769 مسلم افواج فلسطین کی مدد کیلئے میدان میں اتریں،سیاسی و مذہبی رہنما]-dailypakistan.com-شائع شدہ از: 1نومبر 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 11 جون 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان}}
{{پاکستانی علماء}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان]]