"ابوالخیر محمد زبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 10 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
'''ابو الخیر محمد زبیر'''
{{Infobox person
| title =
| image = ابوالخیر محمد زبیر.jpg
| name =
| other names = صاحبزادہ ابو الخیر الازہری
| brith year =1337 ق
| brith date = 
| birth place = کراچی [[پاکستان]]
| death year = 1986 ء
| death date =
| death place =
| teachers = اشرف سیالوی
| students =
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[سنی]]
| works =
| known for = {{hlist| رکن الاسلام| صدر جمعیت علماء پاکستان|سربراہ ملی یکجہتی کونسل}}
| website =
}}
'''ابو الخیر محمد زبیر''' داعی اتحاد بین المسلمین، جمعیت علماء پاکستان کے سابقہ صدر اور ملی یکجہتی کونسل کے سرابرہ ہیں۔ [[پاکستان]] میں آپ کا شمار ایک معتدل علماء میں سے ہوتا ہے۔ آپ [[فلسطین]]، کشمیر اور دیگر [[مسلمان]] مقبوضہ علاقوں کی آزادی کا واحد راستہ، مسلمانوں کی اتحاد اور یکجہتی کو قرار دیتے ہیں۔
== سوانح عمری اور تعلیم ==
صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر الازہری جن کی ولادت 18 رجب المرجب 1337 کو حیدرآباد میں ہوئی جنہوں نے ابتدائی کتب اپنے والد گرامی سے پڑھیں اور فراغت تک رکن الاسلام میں علم حاصل کیا آپ کی تعلیم کے لیے آپ نے والد محترم نے ریئس المحققین اشرف سیالوی کی خدمات حاصل کیں اور جب آپ کو معلوم ہوا کہ علامہ اشرف سیالوی صاحب کے استاذ محترم استاذ العلماءعطا محمد بندیالوی رحمہ اللہ بقید حیات ہیں تو ان سے علم حاصل کرنے کے لیے دور دراز کا سفر کیا اور ان سے اپنی علمی پیاس بجھائی۔
 
اس دینی علم کے ساتھ ساتھ آپ نے میٹرک، ایف اے ۔ بی اے، ایم اے اور پی ایچ ڈی تک تعلیم بھی حاصل کی اور حکومت پاکستان کی طرف سے جامعة الازہر مصر سے بھی علماء سے خوب استفادہ کیا اور جب آپ مسند علم پر تشریف فرما ہوئے تو ملک کے دورد رازعلاقوں سے طلباء اور علماء اس لیے حاضر ہوتے تھے کہ آپ کے پڑھانے کا انداز علامہ عطا محمد بندیالوی سے ملتا تھا اور آپ کی صورت میں استاذ کی شبیہ نظر آتی تھی۔
== سیاسی سرگرمیاں ==
ان کی شخصیت پاکستان اوربیرون ملک کسی تعارف کی محتاج نہیں جہاں آپ نے علمی میدان میں اپنے شاہکار پیش کیے وہیں آپ نے پاکستان کی سیاست میں ایسا کردار ادا کیا کہ اپنے تو اپنے غیر بھی آپ کی پاکدامنی پر انگشت بدندان نظر آئے اور جہاں آپ نے عوام خدمت میں اپنے آپ کو وقف کیا وہیں ظالم و جابر حکمرانوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر حق کا پرچار کیا۔
آپ نے ایسے وقت میں اہل سنت کی نمائندگی کی جب نام نہاد سیاستدان جو نکلے تو اسلام کی سربلندی کے لیے تھے مگر اسلام آباد کے اسیر ہو کر رہ گئے اور اپنے ذاتی مفادات کو ہی اپنی منزل بنالیا اور چپ سادھ لی۔
== تعلیمی سرگرمیاں ==
آپ نے جامعہ کے انتظام و انصرا م کو سنبھالا وہیں سے ہی آپ نے جامعہ اور طلباء کو نئی راہوں سے شناسا کرایا کیونکہ جہاں آپ علوم عربیہ واسلامیہ پر مکمل دسترس رکھتے تھے وہیں علوم جدیدہ پر بھی آپ کو مکمل دسترس حاصل تھی اور ان کی اہمیت سے بخوبی واقف تھے اسی لیے آپ اس جامعہ میں اورینٹیل کالج کا قیام عمل میں لائے تاکہ درس نظانی کے طلباء Board of intermediate and secondary Education Hyderabad کے تحت مولوی عربی، عالم عربی اور فاضل عربی کے امتحانات پا س کر سکیں اور دوسری طرف میٹرک ا،یف اے اور بی اے کی ڈگری حاصل کر کے صحیح طریقے سے اسلام کی تبلیغ کا فریضہ سرانجام دے سکیں اور اس کے ساتھ ساتھ اس اس دور کی جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کے لیے Typing and short hand institute کا آغاز کیا
اس جامعہ کے تحت شہر حیدرآباد اور اس سے باہررکن الاسلام پرائمری اور مڈل سکولز کا بھی آغاز کیا ۔
 
اس جامعہ کی اسی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے سندھ یونیورسٹی نے ۹۹۹۱۔۸۰۔۳۰ کو اس کی شھادة العالیہ اور شھادة العالمیہ کو بی اے اور ایم اے کے مساوی قرار دے کر اس کی قابلیت پر مہر ثبت کر دی اور اس کی اسناد کی بنیاد پر اب سندھ یونیورسٹی سے ایم فل اور پی ایچ ڈی میں باآسانی داخلہ مل جاتا ہے اور فوج میں بھی اس جامعہ کے علماءو فضلاء کو آئمہ اور خطباءکی منظوری دی جاتی ہے۔
ابوالخیر محمد زبیر الازہری نے جہاں دور دراز سے آئے ہوئے علم کے متلاشی طلباءکی علمی و عملی پیاس بجھائی وہیں اپنی اولاد یعنی صاحبزادہ عزیر محمودالازہری اور صاحبزادہ فائز محمو د الازہری کی علمی و عملی تربیت میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی یہی وجہ ہے کہ آپ کے دونوں صاحبزادگان نے دورہ حدیث تک مکمل تعلیم رکن الاسلام سے ہی حاصل کی وہیں ایشیا کی سب سے بہترین N. U. M .L. National Language University Islamabab سے عربی زبان کی ڈگریاں حاصل کیں اور دونوں صاحبزادگان کو دنیا ئے اسلام کی سب سے عظیم اور قدیم یونیورسٹی جامعة الازہر مصر کے لیے اسکالر شپ پر مصر بھیجا گیا اور انہوں نے جامعة الازہر کے اساتذہ سے خوب استفادہ کیا اور اس کے نظام تعلیم کو رکن الاسلام پر تطبیق دیا اور کچھ ہی عرصے میں دنیاءاسلام کی اس عظیم یونیورسٹی نے رکن الاسلام کی شھادة الثانویہ کو ۱۰۰۲۔۶۰۔۱۱ میںاپنی شھادة الثانویہ کے مساوی قرار دیا۔
 
اس جامعہ کو کمپیوٹر کی تعلیم سے آراستہ کرنے میں فائز محمود الازہری کا بنیادی کردار رہا انہوں جب Master in IT (information Technology ) کیا اور علوم عربیہ کے ساتھ Computer technology کے حسین امتزاج کو رکن الاسلام جامعہ مجددیہ کے طلباءپر Apply کیا تو تعلیم ماحول میں انقلابی کیفیت پیدا کر دی ایک طرف رکن الاسلام کے طلباءتفسیر ،حدیث، فقہ میں ماہر ہوتے اور دوسری طرف Computer کے علم پر دسترس رکھنے کے بعد معاشرے میں صحیح طور پر عالم دین کے کردار کو اجاگر کرتے اورپھر رکن الاسلام کے ایسے ہی باوقار علماءکے لیے باعزت روزگار کے موقعوں کی کمی نہ رہتی ۔
 
اس جامعہ کی کامیابیوں کا سفر یہیں پر ختم نہیں ہوا بلکہ ۷۰۰۲۔ ۸۰۔۳۰ میں شاہ عبداللطیف یونیورسٹی نے بھی اس جامعہ کی شھادة العالیہ کو B. A کے مساوی قرار دیا اور اسی سال مصر کی (المجلس الا علی للجامعات )(H E C )نے اس جامعہ کی شھادة العالمیہ کو ایم اے کے مساوی قراردیا اور اس بات کی اجازت دی کہ رکن الاسلام جامعہ مجددیہ کے طلباء چاہیں تو مصر کی کسی بھی یونیورسٹی پی ایچ ڈی کر سکتے ہیں<ref>[https://hamariweb.com/articles/14425 رکن الاسلام تاریخ کے آئینے میں]-hamariweb.com-اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 مئی 2024ء۔</ref>۔
== عالمی سازشیں انقلاب اسلامی اور ایران کی ترقی کو نہیں روک سکتیں ==
== عالمی سازشیں انقلاب اسلامی اور ایران کی ترقی کو نہیں روک سکتیں ==
ابو الخیر محمد پاکستان قومی یکجہتی کونسل کے سربراہ اور 35 سیاسی و مذہبی گروہوں کے اتحاد نے [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی (رہ)]] کے شانہ بشانہ ایرانی قوم کے کھڑے ہونے اور عوامی تحریک کو [[ایران|انقلاب اسلامی ایران]] کی عظیم کامیابی قرار دیا اور تاکید کی: عالمی سازشیں اور دشمن جس میں صیہونی حکومت بھی شامل ہے، انقلاب کی پیش رفت کو کبھی نہیں روک سکے گی۔  
ابو الخیر محمد پاکستان قومی یکجہتی کونسل کے سربراہ اور 35 سیاسی و مذہبی گروہوں کے اتحاد نے [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی (رہ)]] کے شانہ بشانہ ایرانی قوم کے کھڑے ہونے اور عوامی تحریک کو [[ایران|انقلاب اسلامی ایران]] کی عظیم کامیابی قرار دیا اور تاکید کی: عالمی سازشیں اور دشمن جس میں صیہونی حکومت بھی شامل ہے، انقلاب کی پیش رفت کو کبھی نہیں روک سکے گی۔  
سطر 36: سطر 72:
مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے صدر ملی یکجہتی کونسل ابو الخیر زبیر نے کہا: کہ ہم نے خود تحقیق کی ہے، پاراچنار میں غیر ملکی سازش کے تحت محرم سے پہلے حالات خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کوئی فرقہ وارانہ مسئلہ نہیں ہے۔
مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے صدر ملی یکجہتی کونسل ابو الخیر زبیر نے کہا: کہ ہم نے خود تحقیق کی ہے، پاراچنار میں غیر ملکی سازش کے تحت محرم سے پہلے حالات خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کوئی فرقہ وارانہ مسئلہ نہیں ہے۔
اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں تیس سے زائد مختلف مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے قائدین نے شرکت کی، اجلاس کی صدارت ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر نے کی۔ مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے صدر ملی یکجہتی کونسل ابو الخیر زبیر نے کہا کہ ہم نے خود تحقیق کی ہے کہ پاراچنار میں غیر ملکی سازش کے تحت محرم سے پہلے حالات خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کوئی فرقہ وارانہ مسئلہ نہیں ہے، حکومت کو فی الفور وہاں کے درینہ مسائل کو حل کرنا چاہیئے، تاکہ یہ مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل ہو جائے، سوئیڈن کا سفارتی و معاشی بائیکاٹ کیا جائے، سیاسی عمل میں لیول پلینگ فیلڈ سب کو دی جائے، کسی کو نشانہ نہ بنایا جائے <ref>[https://www.islamtimes.org/ur/video/1069933/ ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی گفتگو]-islamtimes.org-شائع شدہ از: 16جولائی 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 مئی 2024ء۔</ref>۔
اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں تیس سے زائد مختلف مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے قائدین نے شرکت کی، اجلاس کی صدارت ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر نے کی۔ مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے صدر ملی یکجہتی کونسل ابو الخیر زبیر نے کہا کہ ہم نے خود تحقیق کی ہے کہ پاراچنار میں غیر ملکی سازش کے تحت محرم سے پہلے حالات خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کوئی فرقہ وارانہ مسئلہ نہیں ہے، حکومت کو فی الفور وہاں کے درینہ مسائل کو حل کرنا چاہیئے، تاکہ یہ مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل ہو جائے، سوئیڈن کا سفارتی و معاشی بائیکاٹ کیا جائے، سیاسی عمل میں لیول پلینگ فیلڈ سب کو دی جائے، کسی کو نشانہ نہ بنایا جائے <ref>[https://www.islamtimes.org/ur/video/1069933/ ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی گفتگو]-islamtimes.org-شائع شدہ از: 16جولائی 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 مئی 2024ء۔</ref>۔
== امریکی نیو ورلڈ آرڈر اور نظام مصطفی ص کے درمیان جنگ ==
[[ملی یکجہتی کونسل پاکستان]] کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر نے کہا: کہ پاکستان کیخلاف سازشوں کا توڑ کرنے کیلئے پوری پاکستانی قوم متحد و بیدار ہے۔ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قانون تبدیل کرنے کی بیرونی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ سجادہ نشین کوٹ مٹھن شریف خواجہ معین الدین کوریجہ نے کہا کہ دین اسلام میں روا داری ہے اگر اس کو ایک بار پھر رائج کر دیا جائے تو فروعی اختلافات اور مذہبی تنازعات ختم ہو سکتے ہیں۔ صبر وتحمل، رواداری [[نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] کی سب سے بڑی خصوصیت ہے<ref>[https://www-tasnimnews-com.cdn.ampproject.org/v/s/www.tasnimnews.com/ur/news/2018/01/10/1624176/%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D9%86%DB%8C%D9%88-%D9%88%D8%B1%D9%84%DA%88-%D8%A2%D8%B1%DA%88%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%86%D8%B8%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%B5%D8%B7%D9%81%DB%8C-%D8%B5-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D9%85%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D9%85%D8%B0%DB%81%D8%A8%DB%8C-%D9%88-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF%DB%8C%D9%86/amp?amp_gsa=1&amp_js_v=a9&usqp=mq331AQIUAKwASCAAgM%3D#amp_ct=1&ampshare=https%3A%2F%2Fwww.tasnimnews.com%2Fur%2Fnews%2F2018%2F01%2F10%2F1624176%2F%25D8%25A7%25D9%2585%25D8%25B1%25DB%258C%25DA%25A9%25DB%258C-%25D9%2586%25DB%258C%25D9%2588-%25D9%2588%25D8%25B1%25D9%2584%25DA%2588-%25D8%25A2%25D8%25B1%25DA%2588%25D8%25B1-%25D8%25A7%25D9%2588%25D8%25B1-%25D9%2586%25D8%25B8%25D8%25A7%25D9%2585-%25D9%2585%25D8%25B5%25D8%25B7%25D9%2581%25DB%258C-%25D8%25B5-%25DA%25A9%25DB%2592-%25D8%25AF%25D8%25B1%25D9%2585%25DB%258C%25D8%25A7%25D9%2586-%25D8%25AC%25D9%2586%25DA%25AF-%25D8%25AC%25D8%25A7%25D8%25B1%25DB%258C-%25DB%2581%25DB%2592-%25D9%2585%25D8%25B0%25DB%2581%25D8%25A8%25DB%258C-%25D9%2588-%25D8%25B3%25DB%258C%25D8%25A7%25D8%25B3%25DB%258C-%25D9%2582%25D8%25A7%25D8%25A6%25D8%25AF%25DB%258C%25D9%2586 امریکی نیو ورلڈ آرڈر اور نظام مصطفی ص کے درمیان جنگ جاری ہے، مذہبی و سیاسی قائدین]- ampproject.org-شائع شدہ از: 10 جنوری 2018ء- اخذ شدہ : بہ تاریخ: 14 مئی 2024ء۔
</ref>۔
== اسرائیلی فوج فلسطین میں ظلم کا راج قائم کئے ہوئے ہے ==
پاکستان کے  [[اہل السنۃ والجماعت|اہلسنت]] عالم دین نے کہا ہے کہ مسلمانوں پر دہشت گردی کا لیبل لگا کر دنیا بھر میں عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے۔
جمعیت علماء پاکستان کے صدر و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ سیکولراور لادین قوتوں کا مقابلہ علم دین کے ہتھیار سے کیا جائے
اسرائیلی فوج فلسطین میں ظلم کا راج قائم کئے ہوئے ہے۔
انہوں نے کہا: کہ [[مسلمان|مسلمانوں]] پر دہشت گردی کا لیبل لگا کر دنیا بھر میں عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے۔
ابو الخبر محمد زبیر نے کہا ہے:  کہ سیکولراور لادین قوتوں کا مقابلہ علم دین کے ہتھیار سے کیا جائے اورعالم دین بن کر دنیا میں اسلام کے پیغام امن و محبت، اخوت و بھائی چارے کو فروغ دینے اور اسلام کے خلاف زہر اگلنے والوں کا مقابلہ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ نے  کہا کہ مغربی استعماری قوتیں مسلمانوں کا عرصہ حیات تنگ کئے ہوئے ہیں مسلمانوں پر دہشت گردی کا لیبل لگا کر دنیا بھر میں عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے اور [[کشمیر]]، فلسطین، [[برما]]، [[شام]] ،[[عراق]]،  لیبیا اور افغانستان میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے جبکہ ہندوستان میں مسلمانوں پر زمین تنگ کردی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج فلسطین میں ظلم کا راج قائم کئے ہوئے ہے شام، اردن،  لیبیا میں بمباری کر کے مسلمانوں کو نقصان پہنچایا جارہا ہے جبکہ برما میں روہنگیا مسلمانوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے <ref>[https://www.taghribnews.com/ur/news/449302/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B8%D9%84%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%D8%A7%D8%AC-%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%85-%DA%A9%D8%A6%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%DB%81%DB%92 اسرائیلی فوج فلسطین میں ظلم کا راج قائم کئے ہوئے ہے]-taghribnews.com-شا‏ئع شدہ از: 26جنوری 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 مئی 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان}}
{{پاکستانی علماء}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:مناديان وحدت]]
confirmed
2,812

ترامیم