"محمد ابراہیم خان" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| (ایک دوسرے صارف 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 30: | سطر 30: | ||
بلکہ امریکہ ہمارے اور ایران کے درمیان اختلافات کو اس طرح بڑھانا چاہتا ہے جس سے مسلمانوں کے درمیان اختلافات بڑھ جائیں۔ ہماری حکومت اور قوم کو یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ امت اسلامیہ متحد ہے اور پاکستان، ترکی، ایران، سعودی عرب اور عراق مل بیٹھ کر مسائل حل کریں، امریکہ ہمارے مسائل حل نہیں کر سکتا، وہ ہمیں الجھائے ہوئے بھی ہے۔ امریکہ آپس میں لڑے گا اور اپنا آلو صاف کرے گا | بلکہ امریکہ ہمارے اور ایران کے درمیان اختلافات کو اس طرح بڑھانا چاہتا ہے جس سے مسلمانوں کے درمیان اختلافات بڑھ جائیں۔ ہماری حکومت اور قوم کو یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ امت اسلامیہ متحد ہے اور پاکستان، ترکی، ایران، سعودی عرب اور عراق مل بیٹھ کر مسائل حل کریں، امریکہ ہمارے مسائل حل نہیں کر سکتا، وہ ہمیں الجھائے ہوئے بھی ہے۔ امریکہ آپس میں لڑے گا اور اپنا آلو صاف کرے گا | ||
<ref>[https://www.islamtimes.org/ur/interview/807087/%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%DB%8C%D9%85%D9%BE-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%DB%92-%D9%BE%D8%B1%D9%88%D9%81%DB%8C%D8%B3%D8%B1-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%AE%D8%A7%D9%86 islamtimes.org سے ماخوذ]</ref>. | <ref>[https://www.islamtimes.org/ur/interview/807087/%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%DB%8C%D9%85%D9%BE-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%DB%92-%D9%BE%D8%B1%D9%88%D9%81%DB%8C%D8%B3%D8%B1-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%AE%D8%A7%D9%86 islamtimes.org سے ماخوذ]</ref>. | ||
== ٹرمپ کا غزہ امن فارمولا امتِ مسلمہ کی بدترین غلامی کا منہ بولتا ثبوت ہے == | |||
جماعتِ اسلامی صوبۂ خیبر پختونخوا جنوبی پاکستان کے امیر نے سیرت النبی (ص) کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غلامی سے نکلنے کا واحد راستہ انقلابی قیادت کا انتخاب ہے۔ سیرتِ رسولِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہی انسانیت کی نجات کا راستہ ہے۔ | |||
جماعتِ اسلامی پاکستان خیبر پختونخوا جنوبی کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا [[غزہ]] امن فارمولا امتِ مسلمہ کی بدترین غلامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ امت مسلمہ کے حکمران امریکہ کے غلام اور یہ امت غلاموں کی غلام ہے۔ غلامی سے نکلنے کا واحد راستہ انقلابی قیادت کا انتخاب ہے۔ سیرتِ رسولِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ ہی انسانیت کی نجات کا راستہ ہے۔ امتِ مسلمہ اور انسانیت کی فلاح و کامیابی صرف اور صرف سیرتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ کو اپنانے میں ہے۔ | |||
نبی اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ کی حیاتِ طیبہ ہمارے لیے ہر شعبہائے زندگی میں بہترین نمونہ ہے، چاہے وہ انفرادی کردار ہو یا اجتماعی نظام، ریاستی معاملات ہوں یا بین الاقوامی تعلقات، عبادات ہوں یا معاملات، آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ کی سیرت رہنمائی کا کامل سرچشمہ ہے۔ | |||
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز کرک میں اسلامی جمعیت طلبہ کوہاٹ ڈویژن کے زیرِ اہتمام سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ ٹیسٹ مقابلے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ | |||
اس موقع پر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی کے سیکرٹری جنرل محمد ظہور خٹک، قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع کرک پروفیسر ڈاکٹر اظہار الحق، اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل محمد انیس، اسلامی جمعیت طلبہ کوہاٹ ڈویژن کے ناظم محمد عاصم اور اسلامی جمعیت طلبہ ضلع کرک کے ناظم حسیب خٹک نے بھی خطاب کیا۔ | |||
اس موقع پر ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے ٹاپ ٹین طلباء کو اسناد اور نقد رقوم سے نوازا گیا۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان نے مزید کہا کہ سیرت النبی پر عمل کرنا محض مذہبی فریضہ نہیں بلکہ دنیا و آخرت کی بھلائی کی واحد ضمانت بھی ہے۔ نبی رحمت نے جہالت، ظلم، استحصال اور نفرت سے بھرے معاشرے کو علم، عدل، امن اور محبت کا گہوارہ بنایا۔ آج اگر امت زوال کا شکار ہے تو اس کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے کہ ہم نے سیرت کے سنہرے اصولوں کو ترک کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ معاشرتی بگاڑ، اخلاقی انحطاط، خاندانی نظام کی ٹوٹ پھوٹ اور عالمی سطح پر مسلمانوں کی کمزوری کا علاج صرف اسوہ حسنہ میں ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/412490/%D9%B9%D8%B1%D9%85%D9%BE-%DA%A9%D8%A7-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D8%A7%D9%85%D9%86-%D9%81%D8%A7%D8%B1%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7-%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%AF%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D8%BA%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%86%DB%81-%D8%A8%D9%88%D9%84%D8%AA%D8%A7 ٹرمپ کا غزہ امن فارمولا امتِ مسلمہ کی بدترین غلامی کا منہ بولتا ثبوت ہے: پروفیسر ابراہیم خان]- شائع شدہ از: 6 اکتوبر 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 اکتوبر 2025ء</ref>۔ | |||
== جماعت اسلامی کا اجتماع عام مظلوموں کے لیے امید کی کرن بنے گا == | |||
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] اللہ کی شریعت لے کر آئے اور اس کے لیے جدوجہد کی۔ یہ شریعت قیامت تک کے لیے ہے۔ ہم بھی اسی شریعت کے نفاذ کے لیے کوشاں ہیں۔ [[جماعت اسلامی پاکستان|جماعت اسلامی]] اسی مقصد کے لیے نومبر میں لاہور میں اجتماع ِ عام منعقد کر رہی ہے۔ شیطان انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ ہمارا مقابلہ شیطان اور اس کے نظام سے ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے اجتماع عام کا مقصد شیطانی و طاغوتی قوتوں کے مقابلے کے لیے تیاری کرنا ہے۔ | |||
جماعت اسلامی کا اجتماعِ عام تاریخی اور عظیم الشان ہوگا۔ ملک بھر سے لاکھوں افراد شرکت کریں گے۔ خیبر پختونخوا جنوبی سے بھی ہزاروں افراد پر مشتمل قافلے لاہور کی طرف عازمِ سفر ہوں گے۔اجتماع سے دنیا کو بتائیں گے اسلام کا نظام صرف مسلمانوں کے لیے نہیں پوری انسانیت کے لیے نافع ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوہاٹ ڈویژن اور بنوں ڈویژن میں شامل اضلاع کے ذمہ داران کے الگ الگ اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں صوبائی سیکرٹری جنرل محمد ظہور خٹک اور نائب امیر حاجی اختر علی شاہ بھی موجود تھے۔ اجلاس میں اضلاع کو اجتماعِ عام کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور اہداف تقسیم کیے گئے۔ | |||
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان کا مزید کہنا تھا کہ [[اسلام|عالم اسلام]] کی تمام تحریکوں کے قائدین اجتماع عام میں شریک ہوں گے، [[فلسطین]] کے لیے کام کرنے والی تمام عالمی تنظیموں کو بھی اس اجتماع عام میں شرکت کی دعوت دی جائے گی، اجتماع سے دنیا کو بتائیں گے کہ اسلام کا نظام صرف [[مسلمان|مسلمانوں]] کے لیے نہیں پوری انسانیت کے لیے ہے۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کا اجتماع مظلوموں کے لیے امید کی کرن بنے گا، تین روزہ اجتماع کے بعد عوامی حقوق کی عظیم الشان تحریک شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کشمیریوں کے لیے آواز بلند کررہی ہے، کشمیر کے مسئلہ کا حل وادی کے عوام کو حق خوداردایت دینے میں ہے۔ | |||
انہوں نے جماعت اسلامی کے ذمہ داران اور کارکنان کو ہدایت کی کہ اجتماعِ عام کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔ گھر گھر، گلی گلی، ہر چوک، چوراہے، مسجد، حجرے، کھیل کے میدانوں اور عوامی مقامات تک پہنچیں اور عوام کو جماعت اسلامی کے اجتماعِ عام میں شرکت کی دعوت دیں۔ سوشل میڈیا پر بھی عوام کو آگاہ کریں اور انہیں اجتماعِ عام میں شریک کروانے کی کوشش کریں<ref>[https://sabahnews.net/archives/283082 جماعت اسلامی کا اجتماع عام مظلوموں کے لیے امید کی کرن بنے گا، پروفیسر ابراہیم]- شائع شدہ از: 2 ستمبر 2025ء- اخذ شدہ بہ 7 اکتوبر 2025ء</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{پاکستان علماء}} | {{Navboxes | ||
| title = محمد ابراہیم خان | |||
|state =uncollapsed | |||
| titlestyle = background: #FFEC8B | |||
| list = | |||
{{پاکستان}} | |||
{{پاکستانی علماء}} | |||
{{جماعت اسلامی پاکستان}} | |||
}} | |||
[[زمرہ: شخصیات]] | [[زمرہ: شخصیات]] | ||
[[زمرہ: جماعت اسلامی پاکستان]] | [[زمرہ: جماعت اسلامی پاکستان]] | ||
[[زمرہ: پاکستان]] | [[زمرہ: پاکستان]] | ||
[[fa:محمد ابراهیم خان]] | [[fa:محمد ابراهیم خان]] | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 20:04، 6 اکتوبر 2025ء
| محمد ابراہیم خان | |
|---|---|
| پورا نام | محمد ابراہیم خان |
| ذاتی معلومات | |
| پیدائش | 1954 ء، 1332 ش، 1373 ق |
| یوم پیدائش | 28 ستمبر |
| پیدائش کی جگہ | ضلع بنو، پاکستان |
| مذہب | اسلام، سنی |
| مناصب | جماعت اسلامی پاکستان کے معاون مرکزی امیر |
محمد ابراہیم خان 2019 سے سیاست دان اور پاکستان کے مرکزی نائب امیر رہے ہیں۔ انہوں نے 2006 سے 2012 تک پاکستانی سینیٹ میں اپنے علاقے کے لوگوں کی نمائندگی کی [1].
سوانح عمری
محمد ابراہیم خان 28 ستمبر 1954 کو ضلع بنوں میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1971 میں ہائی اسکول سے گریجویشن کیا۔ انہوں نے 1975 میں بنو ڈسٹرکٹ اسٹیٹ یونیورسٹی سے بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے 1980 میں جمال یونیورسٹی سے صحافت میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔
مذہبی اور سیاسی سرگرمیاں
وہ ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 1973 سے 1975 تک وہ بنو کی اسلامی سوسائٹی کے طلباء میں شامل ہوئے اور 1975 سے 1977 تک گومل یونیورسٹی کی اسلامی سوسائٹی کے طلباء کے ترجمان اور پیش کنندہ رہے۔
1982 میں گریجویشن کرنے کے بعد، وہ گومل یونیورسٹی میں شعبہ صحافت میں لیکچرار مقرر ہوئے، اس عہدے پر وہ 1985 تک فائز رہے۔
اسی دوران، وہ جماعت پاکستان میں شامل ہوئے اور پھر 1981 سے 1982 تک جماعت اسلامی پاکستان کے نائب مقرر ہوئے۔ 1982 سے 1984 تک، وہ خیبر پختونخواہ جماعت اسلامی کے سربراہ مقرر ہوئے۔ 1985 میں انہیں صوبہ سرحد میں جماعت اسلامی کا نائب صدر مقرر کیا گیا۔ وہ اکتوبر 2003 میں پاکستانی سینیٹ میں عوامی نمائندے کے طور پر داخل ہوئے۔
وہ فروری 2006 میں پاکستانی سینیٹ کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے تھے۔ اپریل 2004 میں، وہ مرکزی نشریاتی کمیٹی کی سربراہی کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان (JIP) کا ڈپٹی چیف آف اسٹاف مقرر کیا گیا [2].
ایران کے بارے میں ان کے خیالات
محمد ابراہیم خان کا ایران کے بارے میں یہ نظریہ ہے: ایران اور سعودی عرب دو مسلم ممالک ہیں اور یہ امریکہ کے مفاد میں نہیں ہو گا کہ یہ دونوں ممالک افغانستان پر اپنے اختلافات کو حل کریں۔ بلکہ امریکہ ہمارے اور ایران کے درمیان اختلافات کو اس طرح بڑھانا چاہتا ہے جس سے مسلمانوں کے درمیان اختلافات بڑھ جائیں۔ ہماری حکومت اور قوم کو یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ امت اسلامیہ متحد ہے اور پاکستان، ترکی، ایران، سعودی عرب اور عراق مل بیٹھ کر مسائل حل کریں، امریکہ ہمارے مسائل حل نہیں کر سکتا، وہ ہمیں الجھائے ہوئے بھی ہے۔ امریکہ آپس میں لڑے گا اور اپنا آلو صاف کرے گا [3].
ٹرمپ کا غزہ امن فارمولا امتِ مسلمہ کی بدترین غلامی کا منہ بولتا ثبوت ہے
جماعتِ اسلامی صوبۂ خیبر پختونخوا جنوبی پاکستان کے امیر نے سیرت النبی (ص) کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غلامی سے نکلنے کا واحد راستہ انقلابی قیادت کا انتخاب ہے۔ سیرتِ رسولِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہی انسانیت کی نجات کا راستہ ہے۔
جماعتِ اسلامی پاکستان خیبر پختونخوا جنوبی کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا غزہ امن فارمولا امتِ مسلمہ کی بدترین غلامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ امت مسلمہ کے حکمران امریکہ کے غلام اور یہ امت غلاموں کی غلام ہے۔ غلامی سے نکلنے کا واحد راستہ انقلابی قیادت کا انتخاب ہے۔ سیرتِ رسولِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ ہی انسانیت کی نجات کا راستہ ہے۔ امتِ مسلمہ اور انسانیت کی فلاح و کامیابی صرف اور صرف سیرتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ کو اپنانے میں ہے۔
نبی اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ کی حیاتِ طیبہ ہمارے لیے ہر شعبہائے زندگی میں بہترین نمونہ ہے، چاہے وہ انفرادی کردار ہو یا اجتماعی نظام، ریاستی معاملات ہوں یا بین الاقوامی تعلقات، عبادات ہوں یا معاملات، آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ کی سیرت رہنمائی کا کامل سرچشمہ ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز کرک میں اسلامی جمعیت طلبہ کوہاٹ ڈویژن کے زیرِ اہتمام سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ ٹیسٹ مقابلے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی کے سیکرٹری جنرل محمد ظہور خٹک، قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع کرک پروفیسر ڈاکٹر اظہار الحق، اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل محمد انیس، اسلامی جمعیت طلبہ کوہاٹ ڈویژن کے ناظم محمد عاصم اور اسلامی جمعیت طلبہ ضلع کرک کے ناظم حسیب خٹک نے بھی خطاب کیا۔
اس موقع پر ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے ٹاپ ٹین طلباء کو اسناد اور نقد رقوم سے نوازا گیا۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان نے مزید کہا کہ سیرت النبی پر عمل کرنا محض مذہبی فریضہ نہیں بلکہ دنیا و آخرت کی بھلائی کی واحد ضمانت بھی ہے۔ نبی رحمت نے جہالت، ظلم، استحصال اور نفرت سے بھرے معاشرے کو علم، عدل، امن اور محبت کا گہوارہ بنایا۔ آج اگر امت زوال کا شکار ہے تو اس کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے کہ ہم نے سیرت کے سنہرے اصولوں کو ترک کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ معاشرتی بگاڑ، اخلاقی انحطاط، خاندانی نظام کی ٹوٹ پھوٹ اور عالمی سطح پر مسلمانوں کی کمزوری کا علاج صرف اسوہ حسنہ میں ہے[4]۔
جماعت اسلامی کا اجتماع عام مظلوموں کے لیے امید کی کرن بنے گا
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ کی شریعت لے کر آئے اور اس کے لیے جدوجہد کی۔ یہ شریعت قیامت تک کے لیے ہے۔ ہم بھی اسی شریعت کے نفاذ کے لیے کوشاں ہیں۔ جماعت اسلامی اسی مقصد کے لیے نومبر میں لاہور میں اجتماع ِ عام منعقد کر رہی ہے۔ شیطان انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ ہمارا مقابلہ شیطان اور اس کے نظام سے ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے اجتماع عام کا مقصد شیطانی و طاغوتی قوتوں کے مقابلے کے لیے تیاری کرنا ہے۔
جماعت اسلامی کا اجتماعِ عام تاریخی اور عظیم الشان ہوگا۔ ملک بھر سے لاکھوں افراد شرکت کریں گے۔ خیبر پختونخوا جنوبی سے بھی ہزاروں افراد پر مشتمل قافلے لاہور کی طرف عازمِ سفر ہوں گے۔اجتماع سے دنیا کو بتائیں گے اسلام کا نظام صرف مسلمانوں کے لیے نہیں پوری انسانیت کے لیے نافع ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوہاٹ ڈویژن اور بنوں ڈویژن میں شامل اضلاع کے ذمہ داران کے الگ الگ اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں صوبائی سیکرٹری جنرل محمد ظہور خٹک اور نائب امیر حاجی اختر علی شاہ بھی موجود تھے۔ اجلاس میں اضلاع کو اجتماعِ عام کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور اہداف تقسیم کیے گئے۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان کا مزید کہنا تھا کہ عالم اسلام کی تمام تحریکوں کے قائدین اجتماع عام میں شریک ہوں گے، فلسطین کے لیے کام کرنے والی تمام عالمی تنظیموں کو بھی اس اجتماع عام میں شرکت کی دعوت دی جائے گی، اجتماع سے دنیا کو بتائیں گے کہ اسلام کا نظام صرف مسلمانوں کے لیے نہیں پوری انسانیت کے لیے ہے۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کا اجتماع مظلوموں کے لیے امید کی کرن بنے گا، تین روزہ اجتماع کے بعد عوامی حقوق کی عظیم الشان تحریک شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کشمیریوں کے لیے آواز بلند کررہی ہے، کشمیر کے مسئلہ کا حل وادی کے عوام کو حق خوداردایت دینے میں ہے۔
انہوں نے جماعت اسلامی کے ذمہ داران اور کارکنان کو ہدایت کی کہ اجتماعِ عام کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔ گھر گھر، گلی گلی، ہر چوک، چوراہے، مسجد، حجرے، کھیل کے میدانوں اور عوامی مقامات تک پہنچیں اور عوام کو جماعت اسلامی کے اجتماعِ عام میں شرکت کی دعوت دیں۔ سوشل میڈیا پر بھی عوام کو آگاہ کریں اور انہیں اجتماعِ عام میں شریک کروانے کی کوشش کریں[5]۔
حوالہ جات
- ↑ اردو ویکیپیڈیا سے
- ↑ jang.com.pk سے ماخوذ
- ↑ islamtimes.org سے ماخوذ
- ↑ ٹرمپ کا غزہ امن فارمولا امتِ مسلمہ کی بدترین غلامی کا منہ بولتا ثبوت ہے: پروفیسر ابراہیم خان- شائع شدہ از: 6 اکتوبر 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 اکتوبر 2025ء
- ↑ جماعت اسلامی کا اجتماع عام مظلوموں کے لیے امید کی کرن بنے گا، پروفیسر ابراہیم- شائع شدہ از: 2 ستمبر 2025ء- اخذ شدہ بہ 7 اکتوبر 2025ء