"سید رضی جعفر نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''سید رضی جعفر نقوی'''
'''سید رضی جعفر نقوی'''ایک پاکستانی [[شیعہ]] عالم دین اور اتحاد بین المسلمیں ہیں۔ آپ حوزہ علمیہ قم اور نجف اشرف سے ان دونوں مراکز علمی کے بزرگ اساتذہ اور مجتہدین سے تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔ پاکستان میں آپ ایک محقق، مصنف اور مبلغ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس وقت سید رضی جعفریہ آلائنس کا صدر ہیں۔
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
سید رضی جعفر نقوی بہ مقام کھجوا ضلع سارن صوبہ بہار کے ایک علمی گھرانے میں 22اکتوبر 1947ء کو پیدا ہوئے آپ کے والد مولانا سید علی حیدر مشاہیر شیعہ علماء میں سے تھے اور آپ کے خاندان کی اشاعت مذہب شیعہ کے لیے خدمات بہت زیادہ ہیں۔

confirmed
2,798

ترامیم