"سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
 
(3 صارفین 63 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 4: سطر 4:
| image =  
| image =  
| name = سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی
| name = سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی
| other names = شرف الدین
| other names = شرف الدین  
| brith year = 1942
| brith year = 1942 ء
| brith date = 19
| brith date =  
| birth place = [[پاکستان]]
| birth place = [[پاکستان]]
| death year =  
| death year =  
| death date =  
| death date =  
| death place =  
| death place =  
| teachers = سید ذیشان حیدر جوادی، آیت اللہ باقر الصدر
| teachers ={{افقی باکس کی فہرست| سید ذیشان حیدر جوادی|آیت اللہ باقر الصدر|آیت اللہ خوئی}}
و آیت اللہ خوئی
| students = شیخ محمد حسن جلال الدین
| students = شیخ محمد حسن جلال الدین
| religion = [[اسلام]] [[شیعہ|شیعہ]]
| religion = [[اسلام]] [[شیعہ|شیعہ]]
| faith = [[شیعہ]]
| faith = [[شیعہ]]
| works = {{افقی باکس کی فہرست| }}
| works = {{افقی باکس کی فہرست| امام و امت قرآن میں، دار الثقافہ سے عروۂ الوثقی تک و قرآن سے پوچھو}}
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | }}
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | دار ثقافہ اسلامیہ پاکستان }}
}}
}}


'''سید علی شرف الدین موسوی''' کی شخصیت [[پاکستان]] کے علما (بشمول شیعہ و سنی) میں احترام کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے۔ آپ اس دور کے ایک عظیم مصلح اور اتحاد بین المسلمین کے داعی ہیں۔ آپ قرآن اور اسلام ناب محمدی کی دعوت دینے والے اسکالرز میں سے ہیں۔ مرحوم مولانا اسحاق فیصل آبادی جو اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے، آپ کے ان سے بھی دوستانہ روابط تھے۔ آج بھی علامہ سید علی شرف الدین موسوی پاکستان میں فرقہ بندی کی بجائے صرف اسلام کی طرف دعوت دینے والے گنے چنے اسلامی اسکالرز و علما میں سے ہیں۔
'''سید علی شرف الدین موسوی''' کی شخصیت کو [[پاکستان]] میں احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ آپ اس دور کے ایک مصلح اور اتحاد بین المسلمین کے داعی ہیں۔ آپ [[قرآن]] اور [[اسلام |اسلام ناب محمدی]] کی دعوت دینے والے افراد میں سے ہیں۔ آج بھی سید علی شرف الدین موسوی پاکستان میں فرقہ بندی اور مذہبی اختلافات کی بجائے صرف اسلام کی طرف دعوت دینے علماء میں سے ہیں۔ شرف الدین نے انبیاء اور آئمہ علیہم السلام کے بارے میں کتابیں تالیف کی ہیں اورشیعوں کی بعض اہم کا کتابوں کا اردو میں ترجمہ کیا ہے۔
==سوانح عمری==
==سوانح عمری==
سید علی شرف الدین بن سید محمد بن سید حسن موسوی کی جائے پیدائش بلتستان کے ایک گاؤں چھورکاہ محلہ علی آباد ضلع شیگر کی ہے، جو مشہور پہاڑی چوٹی کے ٹو کے گردونواح کی ایک وادی ہے۔ ان کی سنہ پیدائش 1360ھ (1942ء) ہے۔ آپ بلتستان کے ایک شیعہ سادات کے مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ موسوی سید ہونے کی وجہ سے اپنے نام کے ساتھ موسوی لکھتے ہیں۔ آپ نے ا قرآن مجید و عربی زبان اور ابتدائی تعلیم اپنے علاقے بلتستان، شمالی پاکستان، سے حاصل کی۔تقریبا 13 سال آبائی گاؤں میں مقیم رہے،ساتھ ہی چوتھی جماعت تک اسکول کی تعلیم بھی حاصل کی۔ اس کے بعد اعلیٰ اسلامی تعلیم کے حصول کے لیے لاہور جانے کا فیصلہ کیا <ref>شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1424ق، ص45</ref>۔
شرف الدین کی جائے پیدائش بلتستان کے گاؤں چھورکاہ محلہ علی آباد ضلع شگر کی ہے، جو مشہور پہاڑی چوٹی کے ٹو کے گردونواح کی ایک وادی ہے۔ آپ کا سنہ پیدائش 1360ھ (1942ء) ہے۔ آپ بلتستان کے ایک شیعہ سادات کے مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ نے قرآن و عربی زبان اور ابتدائی تعلیم اپنے علاقے بلتستان سے حاصل کی۔ آپ نےتقریبا 13 سال آبائی گاؤں میں زندگی کی، ساتھ ہی چوتھی جماعت تک مروجہ تعلیم بھی حاصل کی۔ اس کے بعد اعلیٰ اسلامی تعلیم کے حصول کے لیے لاہور جانے کا فیصلہ کیا۔


== تعلیم ==
== تعلیم ==
=== جامع المنتظر میں تعلیم ===
=== جامع المنتظر میں ===
1956 عیسوی میں آپ نے بلتستان سے لاہور کا سفر کیا اور وہاں جامعہ المنتظر میں داخلہ لیا وہاں پر عربی زبان نیز دیگر دینی علوم کی مزید تعلیم حاصل کی <ref>شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص33</ref>۔
شرف الدین نے 1956 عیسوی میں بلتستان سے لاہور کا سفر کیا اور وہاں جامعہ المنتظر میں داخلہ لیا وہاں پر عربی زبان نیز دیگر دینی علوم کی مزید تعلیم حاصل کی <ref> سید علی شرف الدین موسوی،امام و امت قرآن میں، 1423ق، ص50</ref>۔
=== عراق کا سفر اور تعلیم ===
 
آپ حصول علم کے لیے 1958 عیسوی کو نجف اشرف عراق پہنچے وہاں حوزہ علمیہ نجف میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لیا۔ آپ نے وہاں جن علماء سے استفادہ کیا ان میں ذیشان حیدر جوادی سے فلسفہ و ادب، آیت اللہ شیخ صدرا البادکوبی سے نیز آیت اللہ سید مسلم حلی سے کفایہ پڑھا۔آیت اللہ شیخ محسن آصفی کے پاس آپ نے منطق اور فلسفیہ پڑھا اور شیخ راستی کے پاس مکاتب پڑھا۔آیت اللہ شیخ تسخیری سے اقتصادنا و فلسفتنا کے دروس لیے اور آیت اللہ شیخ صادقی تہرانی سے تفسیر قرآن کے دروس لیے ،اور یہیں سے قرآن فہمی اور قرآنی دعوت کا شوق پیدا ہوا۔آیت اللہ سید کوکبی کے پاس رسائل کے درس میں شرکت کی۔آپ نے آیت اللہ سید خوئی اور آیت اللہ سید باقر صدر کے بحث خارج میں شرکت کی نیز باقر الصدر سے فقہ و اصول اور تدقیق میں استفادہ کیا۔آیت اللہ باقر الصدر سے کافی متاثر ہوئے اور انہی کی پیروی کرتے ہوئے [[وحدت اسلامی]] کے لیے بعد میں آپ نے کام کیا،نیز باقر الصدر کی تفسیر موضوعی کا اردو ترجمہ کیا <ref>شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص35</ref>۔
=== عراق میں ===
شرف الدین حصول علم کے لیے 1958 عیسوی کو حوزہ علمیۂ نجف اشرف عراق پہنچے وہاں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لیا۔ آپ نے وہاں جن علماء سے تعلیم حاصل کی مندرجہ ذیل ہیں:
{{کالم کی فہرست|3}}
* ذیشان حیدر جوادی سے فلسفہ و ادب،  
* آیت اللہ شیخ صدرا البادکوبی۔
* آیت اللہ سید مسلم حلی سے کفایہ پڑھا۔
* آیت اللہ شیخ محسن آصفی کے پاس آپ نے منطق اور فلسفہ پڑھا۔
* شیخ راستی کے پاس مکاسب  پڑھا۔
* آیت اللہ شیخ تسخیری سے اقتصادنا و فلسفتنا کی تعلیم حاصل کی۔
* آیت اللہ شیخ صادقی تہرانی سے تفسیر قرآن کا درس پڑھا۔
* آیت اللہ سید کوکبی کے پاس رسائل کا درس پڑھا۔
* آیت اللہ سید خوئی اور آیت اللہ سید باقر صدر کے درس خارج میں شرکت کی نیز باقر الصدر سے فقہ و اصول اور تدقیق میں استفادہ کیا۔آیت اللہ باقر الصدر سے کافی متاثر ہوئے اور انہی کی پیروی کرتے ہوئے [[وحدت اسلامی]] کے لیے بعد میں آپ نے کام کیا،نیز باقر الصدر کی تفسیر موضوعی کا اردو ترجمہ کیا <ref> سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص35</ref>۔
{{اختتام}}


==اساتذہ==
==اساتذہ==
علی شرف الدین نے حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف میں جن علماء و مجتہدین سے دینی تعلیم حاصل کیں ان کے نام یہ ہیں:
علی شرف الدین نے حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف میں جن علماء و مجتہدین سے دینی تعلیم حاصل کیں ان کے نام یہ ہیں:
{{کالم کی فہرست|3}}
* سید ذیشان حیدر جوادی
* سید ذیشان حیدر جوادی
* آیت اللہ باقر الصدر
* آیت اللہ باقر الصدر
سطر 48: سطر 60:
* آیت اللہ شیخ عباس قوچانی
* آیت اللہ شیخ عباس قوچانی
* آیت اللہ حسین حلی
* آیت اللہ حسین حلی
* آیت اللہ محسن الحکیم <ref>شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص36</ref>۔
* آیت اللہ محسن الحکیم <ref>سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص36</ref>۔
== پاکستان واپسی اور دینی خدمات ==
{{اختتام}}
1971 عیسوی میں علی شرف الدین اپنے وطن واپس لوٹے اور بلتستان میں مذھب اثناعشری کی تبلیغ اور دینی علوم کی تدریس میں مشغول ہوگئے۔اور آپ نے وہاں جمعہ پڑھانے کا اہتمام بھی کیا اور آپ کی کاوش سے جامع محمدی قائم کی گئی نیز ایک مدرسہ بنام مدرسہ امام علی کی بنیاد رکھی تاکہ علوم قرآن اور عقائد اسلامی کی تعلیم دی جا سکے۔آپ وہاں 1979 تک موجود رہے <ref>شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص36</ref>۔
 
== ایران کا سفر اور تعلیم ==
== پاکستان میں دینی خدمات ==
پھر 1979 عیسوی میں آپ نے اپنی دینی تعلیم کو جاری رکھنے کا عزم کیا اور اسی لیے قم گئے۔وہاں حوزہ علمیہ قم میں داخل ہوگئے اور آیت اللہ شیخ کاظم حائری کے درس اصول اور آیت اللہ شیخ مشکینی کے بحث خارج کے دروس میں شریک ہوئے <ref>شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1424ق، ص46</ref>۔
علی شرف الدین 1971عیسوی میں  اپنے وطن واپس آئے اور بلتستان میں مذھب اثناعشری کی تبلیغ اور دینی علوم کی تدریس میں مشغول ہوگئے اور وہاں نماز جمعہ پڑھانے کا اہتمام بھی کیا اور آپ کی کاوش سے مسجد جامع محمدی قائم کی گئی نیز ایک مدرسہ بنام مدرسہ [[علی ابن ابی طالب|امام علی]] کی بنیاد رکھی تاکہ علوم قرآن اور عقائد اسلامی کی تعلیم دی جا سکے۔آپ وہاں 1979 تک موجود رہے <ref>سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص36</ref>۔
 
== ایران کا سفر ==
1979 عیسوی میں آپ نے اپنی دینی تعلیم کو جاری رکھنے کے  لیے قم گئے۔ وہاں حوزہ علمیہ قم میں داخلہ لیا اور آیت اللہ شیخ کاظم حائری کے درس اصول اور آیت اللہ شیخ مشکینی کے درس فقہ میں شرکت کی <ref> سید علی شرف الدین موسوی، دار الثقافۂ سے عروۂ الوثقی تک، 1422ق، ص34</ref>۔
 
== دارالثقافہ الاسلامیہ کی تاسیس ==
شرف الدین موسوی تقریباً 14 سال کے بعد جب نجف اشرف سے پاکستان آئے، تو آپ  نے جس ادارے کی بنیاد ڈالی اس کا نام دارالثقافہ الاسلامیہ رکھا۔اس اداراے کی بنیاد 1405 ہجری میں رکھی گئی اور 1420 ہجری میں یہ ادارہ بند ہوگیا، یہ ادارے اپنے قیام سے لے کر اب تک کسی قسم سے بھی مرجعییت کے ذیر تسلط نہیں رہا اور نہ اس ادارے کو چلانے کے لیے کسی قسم کے رقوم شرعیہ کا استعمال کیا گیا <ref>سید علی شرف الدین موسوی، دار الثقافہ سے عروۂ الوثقی تک، 1435ق، ص60</ref>۔


== دارالثقافہ الاسلامیہ کراچی کی تاسیس ==
== مذہب تشیع کی تبلیغ ==
سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی تقریباً 14 سال کے بعد جب نجف اشرف سے پاکستان آئے، آغا صاحب نے جس ادارے کی بنیاد ڈالی اس کا نام دارالثقافہ الاسلامیہ ہے،اس اداراے کی بنیاد 1405 ہجری میں رکھی گئ،اور 1420 ہجری میں یہ ادارہ بند ہوگیا، یہ ادارے اپنے قیام سے اب تک کسی قسم سے بھی مرجعییت کے ذیر تسلط نہیں رہا اور نہ اس ادارے کو چلانے کے لیے کسی قسم کے خمس کا سہاری لیا گیا <ref>شرف الدین موسوی، دار الثقافہ سے عروۂ الوثقی تک، 1435ق، ص60</ref>۔
پاکستان آنے کے بعد ادارہ دارالثقافہ الاسلامیہ پاکستان کے تحت شرف الدین  نے مذہب [[شیعہ]] جعفری اثنا عشری سے متعلق کتب کا اردو میں ترجمہ کرنے اور شیعہ مسلک کی تبلیغ کا آغاز کیا۔ آپ نے شیعہ مسلک کی بہت سی کتابوں کا اردو میں ترجمہ کیا اور شیعہ مسلک کو پھیلانے میں پر عزم ہو گئے۔ آپ نے پاکستان میں [[امام مہدی علیہ السلام|امام مھدی علیہ السلام]] سے متعلق اور ان کی شان میں لکھی گئی کتب اور "دعائے ندبہ" کو بھی عام کیا۔ اس کے علاوہ عربی و فارسی کی مندرجہ ذیل کتب کا اردو ترجمہ کیا :
== شیعیت کی تبلیغ==
{{کالم کی فہرست|3}}
پاکستان آنے کے بعد ادارہ دارالثقافہ الاسلامیہ پاکستان کے تحت انہوں نے مذہب [[شیعہ]] جعفری اثنا عشری سے متعلق کتب کا اردو میں ترجمہ کرنے اور شیعہ مسلک کی تبلیغ کا آغاز کیا۔ انہوں نے شیعہ مسلک کی چوٹی کی کتابوں کا اردو میں ترجمہ کیا اور شیعہ مسلک کو پھیلانے میں پر عزم ہو گئے۔ انہوں نے پاکستان میں امام مھدی علیہ السلام سے متعلق اور ان کی شان میں لکھی گئی کتب اور "دعائے ندبہ" کو بھی عام کیا۔ اس کے علاوہ عربی و فارسی کے شیعہ مسلک سے متعلق کتب '''شیعت کا آغاز کب اور کیسے'''، تیجانی سماوی کی کتابوں ہو '''جاو سچوں کے ساتھ''' اور '''پھر میں ہدایت پا گیا'''، '''فلسفہ امامت'''، '''مذہب اہل بیت'''، '''شب ہاے پشاور'''، '''اھل بیت آیت تطھیر کی روشنی میں''' اوراس کے علاوہسینکڑوں کتب کے اردو ترجمہ کا بھی اہتمام کیا <ref>شرف الدین موسوی، امام امت قرآن میں، 1420ق، ص98</ref>۔
* '''شیعت کا آغاز کب اور کیسے'''،
== انقلاب ایران اور مقام ولایت فقیہ کی تبلیغ ==
* تیجانی سماوی '''ہو جاو سچوں کے ساتھ''' اور '''پھر میں ہدایت پا گیا'''،
سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی نے ١٩٧٩ کے انقلاب اسلامی کے بعد مقام رہبری اور مقام ولایت فقیہ کو پاکستان میں روشناس کرانے میں اہم کردار ادا کیا <ref>سعیدی، تحلیل و نقد جریان اصلاح طلبان مذہبی، 13400ش، 134</ref>۔
* '''فلسفہ امامت'''،
== قرآن فہمی کیلے جد و جہد ==
* '''مذہب اہل بیت'''،
شرف الدین موسوی نے ہی سب سے پہلے کراچی میں [[قرآن]] فہمی کے پروگرام کرائے اور قرآن فہمی کے عنوان سے مختلف مقابلے بھی کرائے۔ آپ نے ہی سب سے پہلے کراچی میں دعائے ندبہ کی محافل کا آغاز کیا۔ دروس کا سلسلہ بھی آپ کے ادارے میں طویل عرصے جاری رہا- جس کے ذریعے سینکڑوں عاشقان دین مستفید ہوتے رہے <ref>شرف الدین موسوی، انبیاء قرآن، 1423ق، ص290</ref>۔
* '''شب ہاے پشاور'''،
انہوں نے قرآن فہمی کے سلسلے میں [[رمضان]] 1407 ھجری میں پہلا سیمینار '''یوم القرآن''' منعقد کیا، تاکہ قرآنی تعلیمات کی اہمیت، قرآنی علوم کی نشر و اشاعت ہو سکے۔ اس سیمینار میں ملک کے علما و دانشوروں کو مختلف موضوعات پر قرآن کی روشنی میں اظہار خیلا کرنے کی دعوت دی گئی۔ یہ سیمینار مسلسل آٹھ(8) سال تک منعقد ہوتی رہیں۔ چنانچہ رمضان 1415 ھجری میں پہلی مرتبہ ملکی سطح پر مقابلہ معارف قرآن کا انعقاد کیا تاکہ کراچی شہر کی حدود سے نکل کر ملک کے دور دراز علاقوں کے لوگوں تک کو قرآنی تعلیمات کی جانب توجہ اور ان کے حصول کی ترغیب دی جائے اور یوں پورے ملک میں قرآن شناسی کی فضا پیدا ہو جائے۔ 1417 رمضان کو بھی آپ نے تیسری مرتبہ معارف قرآن کا اعلان کیا، جس میں حصہ لینے والوں اور اس کے ناظر افراد کی تعداد ہزاروں میں تھی۔10 ہزار کی تعداد میں یہ سوالات تقسیم کرنے کا اہتمام کیا <ref>شرف الدین موسوی، اٹھو قرآن کا دفاع کرو، 1420ق، ص40</ref>۔
* '''[[اہل بیت|اہل بیت]] آیۂ تطھیر کی روشنی میں'''  
{{اختتام}}
اوراس کے علاوہ سینکڑوں کتب کے اردو ترجمہ کا بھی اہتمام کیا <ref>سید علی شرف الدین موسوی، امام امت قرآن میں، 1420ق، ص98</ref>۔


== عزاداری اور قیام امام حسین==
== انقلاب اور ولایت فقیہ کی تبلیغ ==
شرف الدین موسوی نے نہ صرف عزاداری اور قیام [[حسین بن علی|امام حسین علیہ السلام]] سے متعلق کتب لکیھں بلکہ [[عزاداری]] کی مجلسوں میں بھی شیعت اور [[اہل بیت]] پر مبنی خطبات دیے۔ چنانچہ تحقیقات و علمی جستجو کے دوران میں آپ پر عزاداری میں موجود خرافات ظاہر ہو گئیں چنانچہ اس سلسلے میں پہلے مشہور کتب شیعہ جو اصلاح عزاداری کے سلسلے میں تھی ان کا اردو میں ترجمہ کیا جیسے جناب علامہ طبرسی کی '''اللولو والمرجان''' کا اردو ترجمہ "آداب اہل منبر" اور آیت اللہ یزدی کی "حسین شناسی" جیسی کتب کے ترجمے شایع کیں۔ اس کے بعد آپ نے بذات خود ان خرافات کے خلاف کتابیں لکھنے کا فیصلہ کیا چنانچہ "عزاداری کیوں"، ا"نتخاب مصائب امام حسین"، "قیام امام حسین کا سیاسی جائزہ"، "تفسیر عاشورا" وغیرہ درجنوں کتب لکھیں۔ جلد ہی آپ نے پہچان لیا کہ مذہب تشیع میں بہت سی رسومات و خرافات بھی شامل ہو گئے ہیں چنانچہ آپ نے "عقائد و رسومات شیعہ" اور "شیعہ اہل بیت" اور "موضوعات متنوعہ" لکھی۔ اس کے علاوہ ان تمام رسومات اور بدعات کو رواج دینے والے اصل لوگوں کی پہچان کیلے"باطنیہ و اخوتھا" لکھی۔ ان سب کتابوں کو لکھنے کے علاوہ قرآن فہمی کے سلسلے میں "اٹھو قرآن کا دفاع کرو" اور اس جیسی 10 کے قریب کتابیں لکھیں <ref>شرف الدین موسوی، مثالی عزاداری کیسے منا‏‎ئیں؟ 1423ق، ص28</ref>۔
شرف الدین نے ١٩٧٩ کے انقلاب اسلامی کے بعد رہبر  انقلاب [[سید علی خامنہ ای|آیت اللہ سید علی خامنہ ای]] اور ولایت فقیہ کو پاکستان میں روشناس کرانے میں اہم کردار ادا کیا <ref> فرمان علی سعیدی، تحلیل و نقد جریان اصلاح طلبان مذہبی، 13400ش، 134</ref>۔


== شیعہ علی، کا نظریہ ==
== قرآن فہمی مہم ==
شرف الدین موسوی نے حال ہی میں تہمتوں اور بہتانوں کے بارے میں "محرم 2013 عیسوی" میں ایک کتابچہ"دارالثقافہ سے عروۃ الوثقی" لکھی۔ اس سے پہلے بھی "شیعہ اہل بیت نامی کتاب میں اور حالیہ کتاب "دارالثقافہ سے عروۃ الوثقی " میں بھی شیعہ اثنا عشری جعفری وغیرہ کی بجائے خود کو "شیعہ علی" کے نام سے پہچان کرایا ہے۔ ڈاکٹر علی شریعتی شیعہ علی کا نظریہ اپنی کتاب "تشیع علوی و تشیع صفوی" میں پیش کر چکے ہیں۔ اس کے بعد ڈاکٹر موسی الموسوی نے بھی اپنی کتاب "الشیعہ و التصحیح" میں شیعوں کو "علی کے شیعہ" اور خرافات سے پر شیعہ میں تقسیم کیا ہے۔ آیت اللہ ابو الفضل برقعی قمی اور حیدر علی قلمداران بھی اپنے نام کے ساتھ "شیعہ اثنا عشری جعفری" کی بجائے "شیعہ علی"لکھتے تھے <ref>شرف الدین موسوی، دارالثقافہ سے عروۃ الوثقی، 1425ق، ص23</ref>۔
شرف الدین موسوی نے ہی سب سے پہلے کراچی میں [[قرآن]] فہمی کے پروگرام کرائے اور قرآن فہمی کے عنوان سے مختلف مقابلے بھی کرائے۔ آپ نے ہی سب سے پہلے کراچی میں دعائے ندبہ کی محافل کا آغاز کیا۔ دروس کا سلسلہ بھی آپ کے ادارے میں طویل عرصے  تک جاری رہا- جس کے ذریعے سینکڑوں عاشقان دین مستفید ہوتے رہے <ref>سید علی شرف الدین موسوی، انبیاء قرآن، 1423ق، ص290</ref>۔
آپ نے قرآن فہمی کے سلسلے میں [[رمضان]] 1407 ھجری میں پہلا سیمینار '''یوم القرآن''' منعقد کیا، تاکہ قرآنی تعلیمات کی اہمیت، قرآنی علوم کی نشر و اشاعت ہو سکے۔ اس سیمینار میں ملک کے علما و دانشوروں کو مختلف موضوعات پر قرآن کی روشنی میں اظہار خیلا کرنے کی دعوت دی گئی۔ یہ سیمینار مسلسل آٹھ(8) سال تک منعقد ہوتی رہیں۔ چنانچہ رمضان 1415 ھجری میں پہلی مرتبہ ملکی سطح پر مقابلہ معارف قرآن کا انعقاد کیا  گیا تاکہ کراچی شہر کی حدود سے نکل کر ملک کے دور دراز علاقوں کے لوگوں تک کو قرآنی تعلیمات کی جانب توجہ اور ان کے حصول کی ترغیب دلائی جائے اور یوں پورے ملک میں قرآن شناسی کی فضا پیدا ہو جائے۔ 1417 رمضان کو بھی آپ نے تیسری مرتبہ معارف قرآن کا اعلان کیا، جس میں حصہ لینے والوں اور اس کے ناظر افراد کی تعداد ہزاروں میں تھی۔10 ہزار کی تعداد میں اس کے سوالات تقسیم کرنے کا اہتمام کیا گیا۔<ref>سید علی شرف الدین موسوی، اٹھو قرآن کا دفاع کرو، 1420ق، ص40</ref>۔
 
== امام حسین اور عزاداری ==
شرف الدین  نے نہ صرف عزاداری اور قیام [[حسین بن علی|امام حسین علیہ السلام]] سے متعلق کتب لکیھں بلکہ [[عزاداری]] کی مجلسوں میں بھی شیعت اور [[اہل بیت]] پر مبنی خطبات دیے۔ چنانچہ تحقیقات و علمی جستجو کے دوران میں آپ کو عزاداری میں موجود خرافات کا علم ہوا چنانچہ اس سلسلے میں پہلے مشہور کتب شیعہ جو اصلاح عزاداری کے سلسلے میں تھی ان کا اردو میں ترجمہ کیا جیسے :
{{کالم کی فہرست|3}}
* '''اللولو والمرجان''' کا اردو ترجمہ "آداب اہل منبر"، 
* آیت اللہ یزدی کی "حسین شناسی" جیسی کتب کے ترجمے شایع کیں۔
اس کے بعد آپ نے بذات خود ان خرافات کے خلاف کتابیں لکھنے کا فیصلہ کیا چنانچہ:
* "عزاداری کیوں"،
* "انتخاب مصائب امام حسین"،
* "قیام امام حسین کا سیاسی جائزہ"،
* "تفسیر عاشورا" وغیرہ درجنوں کتب لکھیں۔
آپ نے سمجھ لیا کہ مذہب تشیع میں رسومات و خرافات بھی شامل ہو گئے ہیں چنانچہ آپ نے
* '''عقائد اور رسومات شیعہ'''،
* '''شیعہ اہل بیت'''
* "موضوعات متنوعہ"  پر کئی کتابیں لکھی۔
{{اختتام}}
اس کے علاوہ ان تمام رسومات اور بدعات کو رواج دینے والے اصل لوگوں کی پہچان کیلے"باطنیہ و اخوتھا" لکھی۔ ان سب کتابوں کو لکھنے کے علاوہ قرآن فہمی کے سلسلے میں "اٹھو قرآن کا دفاع کرو" اور اس جیسی 10 کے قریب کتابیں لکھیں <ref>سید علی شرف الدین موسوی، مثالی عزاداری کیسے منا‏‎ئیں؟ 1423ق، ص28</ref>۔
 
== شیعہ علی ==
شرف الدین نے حال ہی میں تہمتوں اور بہتانوں کے بارے میں محرم 2013 م میں ایک کتابچہ"دارالثقافہ سے عروۃ الوثقی" لکھی۔ اس سے پہلے بھی '''شیعہ اہل بیت''' نامی کتاب میں اور حالیہ کتاب دارالثقافہ سے عروۃ الوثقی میں بھی شیعہ اثنا عشری جعفری وغیرہ کی بجائے خود کو "شیعہ علی" کے نام سے پہچان کرایا ہے۔ ڈاکٹر علی شریعتی شیعہ علی کا نظریہ اپنی کتاب "تشیع علوی و تشیع صفوی" میں پیش کر چکے ہیں۔ اس کے بعد ڈاکٹر موسی الموسوی نے بھی اپنی کتاب "الشیعہ و التصحیح" میں شیعوں کو "علی کے شیعہ" اور خرافاتی میں تقسیم کیا ہے۔ ابو الفضل برقعی قمی اور حیدر علی قلمداران بھی اپنے نام کے ساتھ "شیعہ اثنا عشری جعفری" کی بجائے "شیعہ علی"لکھتے تھے <ref>سید علی شرف الدین موسوی، دارالثقافہ سے عروۃ الوثقی، 1425ق، ص23</ref>۔


== مخصوص نظریات اور عقائد ==
== مخصوص نظریات اور عقائد ==
امامت کو نص قرآنی سے نہیں مانتے اور ان کا یہ کہنا ہے کہ نص وہ ہوتی ہے جس میں کوئی ابہام نہ ہو اور جب امت کے ایک بڑے طبقے نے غدیر خم کے موقع پر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] کا خطبہ سننے کے باوجود مولا کے معنوں میں اختلاف کیا تو اس سے یہ پتا چلتا ہے کہ یہ نص نہیں ہے۔ اس کے علاوہ آغا صاحب کا یہ بھی کہنا ہے کہ علی ابن ابی طالب ہمیشہ اپنی فضیلت کو معیار بنا کر خلافت پر اپنے حق کو ثابت کیا ہے اور نص کا ذکر نہیں کیا۔ اس کے علاوہ [[علی ابن ابی طالب]] کا خلافت کی نامزدگی کے لیے ہونے والے ہر طریقہ کار میں شامل ہونا بھی اس بات کی دلیل ہے۔ اہلیبیت کے خاندان کے مختلف لوگوں نے امامت کا دعویٰ کیا <ref>شرف الدین موسوی، غشوانہ فرمان شگری، 1444ق، ص29</ref>۔
شرف الدین امامت کو نص قرآنی نہیں مانتے اور ان کا یہ کہنا ہے کہ نص وہ ہوتی ہے جس میں کوئی ابہام نہ ہو اور جب امت کے ایک بڑے طبقے نے غدیر خم کے موقع پر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] کا خطبہ سننے کے باوجود مولا کے معنوں میں اختلاف کیا تو اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ یہ نص نہیں ہے۔ اس کے علاوہ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ [[علی ابن ابی طالب]] ہمیشہ اپنی فضیلت کو معیار بنا کر خلافت پر اپنے حق کو ثابت کیا ہے اور نص کا ذکر نہیں کیا۔ اس کے علاوہ [[علی ابن ابی طالب]] کا خلافت کی نامزدگی کے لیے ہونے والے ہر طریقہ کار میں شامل ہونا بھی اس بات کی دلیل ہے۔ اہلیبیت کے خاندان کے مختلف لوگوں نے امامت کا دعویٰ کیا <ref>سید علی شرف الدین موسوی، غشوانہ فرمان شگری، 1444ق، ص29</ref>۔
اس کے علاوہ آغا صاحب تقلید غیر مشروط کے مخالف ہیں۔
اس کے علاوہ شرف الدین تقلید غیر مشروط کے مخالف ہیں:
{{کالم کی فہرست|3}}
* توسل کے مخالف ہیں۔
* توسل کے مخالف ہیں۔
* نکاح متعہ  کو غلط اور حرام سمجھتے ہیں۔
* نکاح متعہ  کو غلط اور حرام سمجھتے ہیں۔
* تقیہ کو درست نہیں سمجھتے۔
* تقیہ کو درست نہیں سمجھتے۔
* [[امام مہدی علیہ السلام|امام مہدی]] سے متعلق روایات کو صحیح نہیں سمجھتے۔ بلکہ ایسی تمام روایات کو افسانہ پردازوں اور قصہ سازوں کی گھڑی گئی روایات قرار دیتے ہیں۔۔ اور حالیہ برسوں میں سید علی شرف الدین نے عقیدہ مہدویت پر سب سے زیادہ تنقید کی ہے اور اپنی کتاب خطداھیون صفحہ 34 سے صفحہ 50 تک روایات مہدی اور وجود مہدی کو غیر اسلامی،باطل ،غیر قرآنی اور مفاد پرستوں کی اختراع و کارنامہ قرار دیا۔ <ref>شرف الدین موسوی، خطداحیون، ص 34</ref>۔
* [[امام مہدی علیہ السلام|امام مہدی]] سے متعلق روایات کو صحیح نہیں سمجھتے۔ بلکہ ایسی تمام روایات کو افسانہ پردازوں اور قصہ سازوں کی گھڑی گئی روایات قرار دیتے ہیں۔۔ اور حالیہ برسوں میں سید علی شرف الدین نے عقیدہ مہدویت پر سب سے زیادہ تنقید کی ہے اور اپنی کتاب خطداھیون صفحہ 34 سے صفحہ 50 تک روایات مہدی اور وجود مہدی کو غیر اسلامی،باطل ،غیر قرآنی اور مفاد پرستوں کی اختراع و کارنامہ قرار دیا۔ <ref>سید علی شرف الدین موسوی، خطداحیون، ص 34</ref>۔
* قبروں پہ تعمیرات کو درست نہیں سمجھتے۔
* قبروں پہ تعمیرات کو غلط قرار دیتے ہیں۔
* فرقہ کی بجائے صرف اسلام کی دعوت دیتے ہیں۔
* فرقہ کی بجائے صرف اسلام کی دعوت دیتے ہیں۔
* توحید پہ بہت زور دیتے ہیں۔
* توحید پر زور دیتے ہیں۔
* خلفاءراشدین کے دور کو بہترین اسلامی دور قرار دیتے ہیں۔
* خلفاءراشدین کے دور کو بہترین اسلامی دور قرار دیتے ہیں۔
* خلفاء و اصحاب رسول پر سب و شتم اور تبراء و لعن کو جائز نہیں سمجھتے۔
* خلفاء و اصحاب رسول پر سب و شتم اور تبراء و لعن کو جائز نہیں سمجھتے۔
سطر 85: سطر 127:
* تربت حسینی یا ٹکیے پر سجدہ کرنا ان کے خیال میں ضروری نہیں ہے۔ اس لیے وہ اب کارپیٹ یا قالین یا جائے نماز پر ہی سجدہ کرتے ہیں <ref>ملک صفدر حسین ڈوگر، صحیفۂ حقائق، ج2، ص34
* تربت حسینی یا ٹکیے پر سجدہ کرنا ان کے خیال میں ضروری نہیں ہے۔ اس لیے وہ اب کارپیٹ یا قالین یا جائے نماز پر ہی سجدہ کرتے ہیں <ref>ملک صفدر حسین ڈوگر، صحیفۂ حقائق، ج2، ص34
</ref>۔
</ref>۔
{{اختتام}}


== سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی اور چند احادیث ==
== چند احادیث کے بارے میں شرف الدین کا نظریہ ==
سید علی شرف الدین بہت سی احادیث کو جعلی سمجھتے ہیں،جن کا ذکر ان کی کتاب صفحہ 64 پر ہیں جیسے:
سید علی شرف الدین بہت سی احادیث کو جعلی سمجھتے ہیں جیسے:
{{کالم کی فہرست|3}}
* اول ما خلق اللہ نوری و نور علی۔
* اول ما خلق اللہ نوری و نور علی۔
* اولنا محمد و اوسطنا محمد و آخرنا محمد و کلنا محمد۔
* اولنا محمد و اوسطنا محمد و آخرنا محمد و کلنا محمد۔
سطر 94: سطر 138:
* علی نفس رسول اللہ ہیں۔
* علی نفس رسول اللہ ہیں۔
* اہل بیت کے لیے صدقہ حرام ہے۔
* اہل بیت کے لیے صدقہ حرام ہے۔
* ائمہ مخلوق نوری ہیں۔
* ائمہ نوری مخلوق ہیں۔
* ائمہ محدث ہیں۔
* ائمہ محدث ہیں۔
* حضرت علی ابراہیم و موسی و عیسی کے ساتھ تھے۔
* حضرت علی ابراہیم و موسی و عیسی کے ساتھ تھے۔
* ذکر علی عبادت ہے۔
* ذکر علی عبادت ہے۔
* علی ؑ سے منسوب جملہ میں تیری عبادت جہنم کے خوف اور جنت کی لالچ میں نہیں کرتا ہوں۔
* [[علی ابن ابی طالب|علی ؑ]] سے منسوب جملہ "میں تیری عبادت جہنم کے خوف اور جنت کی لالچ میں نہیں کرتا ہوں۔"
* علی ؑ لاکھوں ھروف جانتے تھے۔
* علی ؑ لاکھوں حروف جانتے تھے۔
* نبی ص نے علی ؑ کو ہزار کلمات سکھائے ہیں۔
* نبی ص نے علی ؑ کو ہزار کلمات سکھائے ہیں۔
* نبی ص نے مجھے ہزار باب سکھائے،ہر باب سے ہزار باب کھل گئے۔
* نبی ص نے مجھے ہزار باب سکھائے،ہر باب سے ہزار باب کھل گئے۔
سطر 111: سطر 155:
* علی ؑ کعبہ میں پیدا ہوئے۔
* علی ؑ کعبہ میں پیدا ہوئے۔
* امامت افضل از نبوت ہے۔
* امامت افضل از نبوت ہے۔
* لولاک لما خلقت الافلاک <ref>شرف الدین موسوی، غشوانہ فرمان شگری، 1444ق، ص29</ref>۔
* لولاک لما خلقت الافلاک <ref>سید علی شرف الدین موسوی، غشوانہ فرمان شگری، 1444ق، ص29</ref>۔
{{اختتام}}
 
== علمی آثار ==
== علمی آثار ==
آغا سید علی شرف الدین موسوی کی لکھی گئی کتابوں کے نام یہ ہیں۔
آغا سید علی شرف الدین موسوی کی لکھی گئی کتابوں کے نام یہ ہیں۔
===قرآن===
===قرآن===
{{کالم کی فہرست|3}}
* قرآن سے پوچھو  
* قرآن سے پوچھو  
* انبیا قرآن(محمد مسطفی)  
* انبیا قرآن(محمد مسطفی)  
سطر 124: سطر 171:
* انبیا قرآن(آدم، نوح، ابراہیم)  
* انبیا قرآن(آدم، نوح، ابراہیم)  
* انبیا قرآن(موسی، عیسی)  
* انبیا قرآن(موسی، عیسی)  
* قرآن میں امام و امت  
* قرآن میں امام و امت
{{اختتام}}
 
=== عاشورا اور امام حسین علیہ السلام===
=== عاشورا اور امام حسین علیہ السلام===
{{کالم کی فہرست|3}}
* تفسیر عاشورا  
* تفسیر عاشورا  
* تفسیر سیاسی قیام امام حسین  
* تفسیر سیاسی قیام [[حسین بن علی|امام حسین]]
* قیام امام حسین کا جغرافیائی جائزہ  
* قیام امام حسین کا جغرافیائی جائزہ  
* اسرار قیام امام حسین  
* اسرار قیام امام حسین  
* عزاداری کیوں؟  
* عزاداری کیوں؟  
* انتخاب مصائب۔ ترجیحات-ترمیمات  
* انتخاب مصائب۔ ترجیحات-ترمیمات  
* مثالی عزاداری کیسے منائیں؟  
* مثالی [[عزاداری]] کیسے منائیں؟  
* عنوان عاشورا  
* عنوان عاشورا  
* قیام امام حسین غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں  
* قیام امام حسین غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں  
* معجم کتب مولفین امام حسین  
* معجم کتب مولفین امام حسین
{{اختتام}}


=== دینیات ===
=== دینیات ===
{{کالم کی فہرست|3}}
* دراسات فرق و مذاھب
* دراسات فرق و مذاھب
* ملاحظات خاطفہ بر پایان نامہ صاخبۃ
* ملاحظات خاطفہ بر پایان نامہ صاخبۃ
سطر 146: سطر 198:
* موضوعات متنوعہ
* موضوعات متنوعہ
* باطنیہ
* باطنیہ
* شیعہ اہل البیت علیہ السلام  
* شیعہ [[اہل بیت|اہل البیت علیہ السلام]]
{{اختتام}}
 
=== تاریخ اسلامی ===
=== تاریخ اسلامی ===
{{کالم کی فہرست|3}}
* فدک وما ادراک ما الفدک  
* فدک وما ادراک ما الفدک  
* مدخل الدراسات تاریخ اسلامی  
* مدخل الدراسات تاریخ اسلامی  
سطر 154: سطر 209:
* سلاطين عضوض مسلمين  
* سلاطين عضوض مسلمين  
* سلاطين عضوض مسلمين۔
* سلاطين عضوض مسلمين۔
{{اختتام}}
=== اجتماعیات ===
=== اجتماعیات ===
{{کالم کی فہرست|3}}
* قرآن میں شعر و شعراء
* قرآن میں شعر و شعراء
* صحیفات سودا
* صحیفات سودا
سطر 164: سطر 222:
* اخبار سودا
* اخبار سودا
* فقیہ غلات  <ref>ویٹ سائٹ،[http://sibghatulislam.com/ sibghatulislam.com]</ref>۔
* فقیہ غلات  <ref>ویٹ سائٹ،[http://sibghatulislam.com/ sibghatulislam.com]</ref>۔
{{اختتام}}
=== متفرق موضوعات ===
=== متفرق موضوعات ===
{{کالم کی فہرست|3}}
* عقائد و رسومات شیعہ  
* عقائد و رسومات شیعہ  
* مسجد  
* مسجد  
سطر 184: سطر 245:
* دور رشد و رشادت  
* دور رشد و رشادت  
* غشوانہ فرمان شگری
* غشوانہ فرمان شگری
{{اختتام}}


== حوالہ جات==  
== حوالہ جات==  
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان}}
{{پاکستانی علماء}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان]]

حالیہ نسخہ بمطابق 17:01، 10 فروری 2024ء

سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی
پورا نامسید علی شرف الدین موسوی بلتستانی
دوسرے نامشرف الدین
ذاتی معلومات
پیدائش1942 ء، 1320 ش، 1360 ق
پیدائش کی جگہپاکستان
اساتذہ
  • سید ذیشان حیدر جوادی
  • آیت اللہ باقر الصدر
  • آیت اللہ خوئی
شاگردشیخ محمد حسن جلال الدین
مذہباسلام شیعہ، شیعہ
اثرات
  • امام و امت قرآن میں، دار الثقافہ سے عروۂ الوثقی تک و قرآن سے پوچھو
مناصب
  • دار ثقافہ اسلامیہ پاکستان

سید علی شرف الدین موسوی کی شخصیت کو پاکستان میں احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ آپ اس دور کے ایک مصلح اور اتحاد بین المسلمین کے داعی ہیں۔ آپ قرآن اور اسلام ناب محمدی کی دعوت دینے والے افراد میں سے ہیں۔ آج بھی سید علی شرف الدین موسوی پاکستان میں فرقہ بندی اور مذہبی اختلافات کی بجائے صرف اسلام کی طرف دعوت دینے علماء میں سے ہیں۔ شرف الدین نے انبیاء اور آئمہ علیہم السلام کے بارے میں کتابیں تالیف کی ہیں اورشیعوں کی بعض اہم کا کتابوں کا اردو میں ترجمہ کیا ہے۔

سوانح عمری

شرف الدین کی جائے پیدائش بلتستان کے گاؤں چھورکاہ محلہ علی آباد ضلع شگر کی ہے، جو مشہور پہاڑی چوٹی کے ٹو کے گردونواح کی ایک وادی ہے۔ آپ کا سنہ پیدائش 1360ھ (1942ء) ہے۔ آپ بلتستان کے ایک شیعہ سادات کے مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ نے قرآن و عربی زبان اور ابتدائی تعلیم اپنے علاقے بلتستان سے حاصل کی۔ آپ نےتقریبا 13 سال آبائی گاؤں میں زندگی کی، ساتھ ہی چوتھی جماعت تک مروجہ تعلیم بھی حاصل کی۔ اس کے بعد اعلیٰ اسلامی تعلیم کے حصول کے لیے لاہور جانے کا فیصلہ کیا۔

تعلیم

جامع المنتظر میں

شرف الدین نے 1956 عیسوی میں بلتستان سے لاہور کا سفر کیا اور وہاں جامعہ المنتظر میں داخلہ لیا وہاں پر عربی زبان نیز دیگر دینی علوم کی مزید تعلیم حاصل کی [1]۔

عراق میں

شرف الدین حصول علم کے لیے 1958 عیسوی کو حوزہ علمیۂ نجف اشرف عراق پہنچے وہاں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لیا۔ آپ نے وہاں جن علماء سے تعلیم حاصل کی مندرجہ ذیل ہیں:

  • ذیشان حیدر جوادی سے فلسفہ و ادب،
  • آیت اللہ شیخ صدرا البادکوبی۔
  • آیت اللہ سید مسلم حلی سے کفایہ پڑھا۔
  • آیت اللہ شیخ محسن آصفی کے پاس آپ نے منطق اور فلسفہ پڑھا۔
  • شیخ راستی کے پاس مکاسب پڑھا۔
  • آیت اللہ شیخ تسخیری سے اقتصادنا و فلسفتنا کی تعلیم حاصل کی۔
  • آیت اللہ شیخ صادقی تہرانی سے تفسیر قرآن کا درس پڑھا۔
  • آیت اللہ سید کوکبی کے پاس رسائل کا درس پڑھا۔
  • آیت اللہ سید خوئی اور آیت اللہ سید باقر صدر کے درس خارج میں شرکت کی نیز باقر الصدر سے فقہ و اصول اور تدقیق میں استفادہ کیا۔آیت اللہ باقر الصدر سے کافی متاثر ہوئے اور انہی کی پیروی کرتے ہوئے وحدت اسلامی کے لیے بعد میں آپ نے کام کیا،نیز باقر الصدر کی تفسیر موضوعی کا اردو ترجمہ کیا [2]۔

اساتذہ

علی شرف الدین نے حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف میں جن علماء و مجتہدین سے دینی تعلیم حاصل کیں ان کے نام یہ ہیں:

  • سید ذیشان حیدر جوادی
  • آیت اللہ باقر الصدر
  • آیت اللہ خوئی
  • آیت اللہ مشکینی
  • آیت اللہ صدرا البادکوبی
  • آیت اللہ سید مسلم الحلی
  • آیت اللہ محسن آصفی
  • آیت اللہ راستی
  • آیت اللہ کوکبی
  • آیت اللہ صادقی تھرانی
  • آیت اللہ محمد علی تسخیری
  • آیت اللہ کاظم حائری
  • آیت اللہ خمینی
  • آیت اللہ آصف محسنی
  • آیت اللہ شیخ عباس قوچانی
  • آیت اللہ حسین حلی
  • آیت اللہ محسن الحکیم [3]۔

پاکستان میں دینی خدمات

علی شرف الدین 1971عیسوی میں اپنے وطن واپس آئے اور بلتستان میں مذھب اثناعشری کی تبلیغ اور دینی علوم کی تدریس میں مشغول ہوگئے اور وہاں نماز جمعہ پڑھانے کا اہتمام بھی کیا اور آپ کی کاوش سے مسجد جامع محمدی قائم کی گئی نیز ایک مدرسہ بنام مدرسہ امام علی کی بنیاد رکھی تاکہ علوم قرآن اور عقائد اسلامی کی تعلیم دی جا سکے۔آپ وہاں 1979 تک موجود رہے [4]۔

ایران کا سفر

1979 عیسوی میں آپ نے اپنی دینی تعلیم کو جاری رکھنے کے لیے قم گئے۔ وہاں حوزہ علمیہ قم میں داخلہ لیا اور آیت اللہ شیخ کاظم حائری کے درس اصول اور آیت اللہ شیخ مشکینی کے درس فقہ میں شرکت کی [5]۔

دارالثقافہ الاسلامیہ کی تاسیس

شرف الدین موسوی تقریباً 14 سال کے بعد جب نجف اشرف سے پاکستان آئے، تو آپ نے جس ادارے کی بنیاد ڈالی اس کا نام دارالثقافہ الاسلامیہ رکھا۔اس اداراے کی بنیاد 1405 ہجری میں رکھی گئی اور 1420 ہجری میں یہ ادارہ بند ہوگیا، یہ ادارے اپنے قیام سے لے کر اب تک کسی قسم سے بھی مرجعییت کے ذیر تسلط نہیں رہا اور نہ اس ادارے کو چلانے کے لیے کسی قسم کے رقوم شرعیہ کا استعمال کیا گیا [6]۔

مذہب تشیع کی تبلیغ

پاکستان آنے کے بعد ادارہ دارالثقافہ الاسلامیہ پاکستان کے تحت شرف الدین نے مذہب شیعہ جعفری اثنا عشری سے متعلق کتب کا اردو میں ترجمہ کرنے اور شیعہ مسلک کی تبلیغ کا آغاز کیا۔ آپ نے شیعہ مسلک کی بہت سی کتابوں کا اردو میں ترجمہ کیا اور شیعہ مسلک کو پھیلانے میں پر عزم ہو گئے۔ آپ نے پاکستان میں امام مھدی علیہ السلام سے متعلق اور ان کی شان میں لکھی گئی کتب اور "دعائے ندبہ" کو بھی عام کیا۔ اس کے علاوہ عربی و فارسی کی مندرجہ ذیل کتب کا اردو ترجمہ کیا :

  • شیعت کا آغاز کب اور کیسے،
  • تیجانی سماوی ہو جاو سچوں کے ساتھ اور پھر میں ہدایت پا گیا،
  • فلسفہ امامت،
  • مذہب اہل بیت،
  • شب ہاے پشاور،
  • اہل بیت آیۂ تطھیر کی روشنی میں

اوراس کے علاوہ سینکڑوں کتب کے اردو ترجمہ کا بھی اہتمام کیا [7]۔

انقلاب اور ولایت فقیہ کی تبلیغ

شرف الدین نے ١٩٧٩ کے انقلاب اسلامی کے بعد رہبر انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ولایت فقیہ کو پاکستان میں روشناس کرانے میں اہم کردار ادا کیا [8]۔

قرآن فہمی مہم

شرف الدین موسوی نے ہی سب سے پہلے کراچی میں قرآن فہمی کے پروگرام کرائے اور قرآن فہمی کے عنوان سے مختلف مقابلے بھی کرائے۔ آپ نے ہی سب سے پہلے کراچی میں دعائے ندبہ کی محافل کا آغاز کیا۔ دروس کا سلسلہ بھی آپ کے ادارے میں طویل عرصے تک جاری رہا- جس کے ذریعے سینکڑوں عاشقان دین مستفید ہوتے رہے [9]۔ آپ نے قرآن فہمی کے سلسلے میں رمضان 1407 ھجری میں پہلا سیمینار یوم القرآن منعقد کیا، تاکہ قرآنی تعلیمات کی اہمیت، قرآنی علوم کی نشر و اشاعت ہو سکے۔ اس سیمینار میں ملک کے علما و دانشوروں کو مختلف موضوعات پر قرآن کی روشنی میں اظہار خیلا کرنے کی دعوت دی گئی۔ یہ سیمینار مسلسل آٹھ(8) سال تک منعقد ہوتی رہیں۔ چنانچہ رمضان 1415 ھجری میں پہلی مرتبہ ملکی سطح پر مقابلہ معارف قرآن کا انعقاد کیا گیا تاکہ کراچی شہر کی حدود سے نکل کر ملک کے دور دراز علاقوں کے لوگوں تک کو قرآنی تعلیمات کی جانب توجہ اور ان کے حصول کی ترغیب دلائی جائے اور یوں پورے ملک میں قرآن شناسی کی فضا پیدا ہو جائے۔ 1417 رمضان کو بھی آپ نے تیسری مرتبہ معارف قرآن کا اعلان کیا، جس میں حصہ لینے والوں اور اس کے ناظر افراد کی تعداد ہزاروں میں تھی۔10 ہزار کی تعداد میں اس کے سوالات تقسیم کرنے کا اہتمام کیا گیا۔[10]۔

امام حسین اور عزاداری

شرف الدین نے نہ صرف عزاداری اور قیام امام حسین علیہ السلام سے متعلق کتب لکیھں بلکہ عزاداری کی مجلسوں میں بھی شیعت اور اہل بیت پر مبنی خطبات دیے۔ چنانچہ تحقیقات و علمی جستجو کے دوران میں آپ کو عزاداری میں موجود خرافات کا علم ہوا چنانچہ اس سلسلے میں پہلے مشہور کتب شیعہ جو اصلاح عزاداری کے سلسلے میں تھی ان کا اردو میں ترجمہ کیا جیسے :

  • اللولو والمرجان کا اردو ترجمہ "آداب اہل منبر"،
  • آیت اللہ یزدی کی "حسین شناسی" جیسی کتب کے ترجمے شایع کیں۔

اس کے بعد آپ نے بذات خود ان خرافات کے خلاف کتابیں لکھنے کا فیصلہ کیا چنانچہ:

  • "عزاداری کیوں"،
  • "انتخاب مصائب امام حسین"،
  • "قیام امام حسین کا سیاسی جائزہ"،
  • "تفسیر عاشورا" وغیرہ درجنوں کتب لکھیں۔

آپ نے سمجھ لیا کہ مذہب تشیع میں رسومات و خرافات بھی شامل ہو گئے ہیں چنانچہ آپ نے

  • عقائد اور رسومات شیعہ،
  • شیعہ اہل بیت
  • "موضوعات متنوعہ" پر کئی کتابیں لکھی۔

اس کے علاوہ ان تمام رسومات اور بدعات کو رواج دینے والے اصل لوگوں کی پہچان کیلے"باطنیہ و اخوتھا" لکھی۔ ان سب کتابوں کو لکھنے کے علاوہ قرآن فہمی کے سلسلے میں "اٹھو قرآن کا دفاع کرو" اور اس جیسی 10 کے قریب کتابیں لکھیں [11]۔

شیعہ علی

شرف الدین نے حال ہی میں تہمتوں اور بہتانوں کے بارے میں محرم 2013 م میں ایک کتابچہ"دارالثقافہ سے عروۃ الوثقی" لکھی۔ اس سے پہلے بھی شیعہ اہل بیت نامی کتاب میں اور حالیہ کتاب دارالثقافہ سے عروۃ الوثقی میں بھی شیعہ اثنا عشری جعفری وغیرہ کی بجائے خود کو "شیعہ علی" کے نام سے پہچان کرایا ہے۔ ڈاکٹر علی شریعتی شیعہ علی کا نظریہ اپنی کتاب "تشیع علوی و تشیع صفوی" میں پیش کر چکے ہیں۔ اس کے بعد ڈاکٹر موسی الموسوی نے بھی اپنی کتاب "الشیعہ و التصحیح" میں شیعوں کو "علی کے شیعہ" اور خرافاتی میں تقسیم کیا ہے۔ ابو الفضل برقعی قمی اور حیدر علی قلمداران بھی اپنے نام کے ساتھ "شیعہ اثنا عشری جعفری" کی بجائے "شیعہ علی"لکھتے تھے [12]۔

مخصوص نظریات اور عقائد

شرف الدین امامت کو نص قرآنی نہیں مانتے اور ان کا یہ کہنا ہے کہ نص وہ ہوتی ہے جس میں کوئی ابہام نہ ہو اور جب امت کے ایک بڑے طبقے نے غدیر خم کے موقع پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا خطبہ سننے کے باوجود مولا کے معنوں میں اختلاف کیا تو اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ یہ نص نہیں ہے۔ اس کے علاوہ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ علی ابن ابی طالب ہمیشہ اپنی فضیلت کو معیار بنا کر خلافت پر اپنے حق کو ثابت کیا ہے اور نص کا ذکر نہیں کیا۔ اس کے علاوہ علی ابن ابی طالب کا خلافت کی نامزدگی کے لیے ہونے والے ہر طریقہ کار میں شامل ہونا بھی اس بات کی دلیل ہے۔ اہلیبیت کے خاندان کے مختلف لوگوں نے امامت کا دعویٰ کیا [13]۔ اس کے علاوہ شرف الدین تقلید غیر مشروط کے مخالف ہیں:

  • توسل کے مخالف ہیں۔
  • نکاح متعہ کو غلط اور حرام سمجھتے ہیں۔
  • تقیہ کو درست نہیں سمجھتے۔
  • امام مہدی سے متعلق روایات کو صحیح نہیں سمجھتے۔ بلکہ ایسی تمام روایات کو افسانہ پردازوں اور قصہ سازوں کی گھڑی گئی روایات قرار دیتے ہیں۔۔ اور حالیہ برسوں میں سید علی شرف الدین نے عقیدہ مہدویت پر سب سے زیادہ تنقید کی ہے اور اپنی کتاب خطداھیون صفحہ 34 سے صفحہ 50 تک روایات مہدی اور وجود مہدی کو غیر اسلامی،باطل ،غیر قرآنی اور مفاد پرستوں کی اختراع و کارنامہ قرار دیا۔ [14]۔
  • قبروں پہ تعمیرات کو غلط قرار دیتے ہیں۔
  • فرقہ کی بجائے صرف اسلام کی دعوت دیتے ہیں۔
  • توحید پر زور دیتے ہیں۔
  • خلفاءراشدین کے دور کو بہترین اسلامی دور قرار دیتے ہیں۔
  • خلفاء و اصحاب رسول پر سب و شتم اور تبراء و لعن کو جائز نہیں سمجھتے۔
  • علم، ذوالجناح، زنجیر زنی اور دیگر رسومات عزاداری کو بھی غیر شرعی سمجھتے ہیں۔
  • تربت حسینی یا ٹکیے پر سجدہ کرنا ان کے خیال میں ضروری نہیں ہے۔ اس لیے وہ اب کارپیٹ یا قالین یا جائے نماز پر ہی سجدہ کرتے ہیں [15]۔

چند احادیث کے بارے میں شرف الدین کا نظریہ

سید علی شرف الدین بہت سی احادیث کو جعلی سمجھتے ہیں جیسے:

  • اول ما خلق اللہ نوری و نور علی۔
  • اولنا محمد و اوسطنا محمد و آخرنا محمد و کلنا محمد۔
  • آسمان و زمین کو اللہ تعالی نے آل محمد کے لیے خلق کیا ہے،یہ حدیث کساء کے نام سے بھی مشہور ہے۔
  • من عرف نفسہ فقد عرف ربہ۔
  • علی نفس رسول اللہ ہیں۔
  • اہل بیت کے لیے صدقہ حرام ہے۔
  • ائمہ نوری مخلوق ہیں۔
  • ائمہ محدث ہیں۔
  • حضرت علی ابراہیم و موسی و عیسی کے ساتھ تھے۔
  • ذکر علی عبادت ہے۔
  • علی ؑ سے منسوب جملہ "میں تیری عبادت جہنم کے خوف اور جنت کی لالچ میں نہیں کرتا ہوں۔"
  • علی ؑ لاکھوں حروف جانتے تھے۔
  • نبی ص نے علی ؑ کو ہزار کلمات سکھائے ہیں۔
  • نبی ص نے مجھے ہزار باب سکھائے،ہر باب سے ہزار باب کھل گئے۔
  • انا مدینۃ العلم و علی بابھا۔
  • سلونی قبل ان تفقدونی۔
  • علی ع عالم غیب و غیوب ہیں۔
  • حضرت علی ؑ کا بتوں کو توڑنا۔
  • انا و علی من نور واحد۔
  • چہرہ علی ؑ کو دیکھنا عبادت ہے۔
  • علی ؑ کے لیے سورج کا پلٹانا۔
  • علی ؑ کعبہ میں پیدا ہوئے۔
  • امامت افضل از نبوت ہے۔
  • لولاک لما خلقت الافلاک [16]۔

علمی آثار

آغا سید علی شرف الدین موسوی کی لکھی گئی کتابوں کے نام یہ ہیں۔

قرآن

  • قرآن سے پوچھو
  • انبیا قرآن(محمد مسطفی)
  • مکتب تشیع اور قرآن
  • سوالات و جوابات معارف قرآن
  • قرآن اور مستشرقین
  • قرآن میں مذکر و مونث
  • قرآن میں شعر و شعرا
  • انبیا قرآن(آدم، نوح، ابراہیم)
  • انبیا قرآن(موسی، عیسی)
  • قرآن میں امام و امت

عاشورا اور امام حسین علیہ السلام

  • تفسیر عاشورا
  • تفسیر سیاسی قیام امام حسین
  • قیام امام حسین کا جغرافیائی جائزہ
  • اسرار قیام امام حسین
  • عزاداری کیوں؟
  • انتخاب مصائب۔ ترجیحات-ترمیمات
  • مثالی عزاداری کیسے منائیں؟
  • عنوان عاشورا
  • قیام امام حسین غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں
  • معجم کتب مولفین امام حسین

دینیات

  • دراسات فرق و مذاھب
  • ملاحظات خاطفہ بر پایان نامہ صاخبۃ
  • مذھب چھورکا
  • مدخل دراسات فی الفرق و المذاھب
  • خطداحیون کا اسماعیلیوں کا اغوا
  • معجم حج والحجاج
  • موضوعات متنوعہ
  • باطنیہ
  • شیعہ اہل البیت علیہ السلام

تاریخ اسلامی

  • فدک وما ادراک ما الفدک
  • مدخل الدراسات تاریخ اسلامی
  • دور رشد و رشادت
  • شاہراہ مسکونی کے مسافر
  • سلاطين عضوض مسلمين
  • سلاطين عضوض مسلمين۔

اجتماعیات

  • قرآن میں شعر و شعراء
  • صحیفات سودا
  • سیکولرازم دخت الحادازم
  • اعیاد مسلمین میں اسلام نہیں
  • دارالثقافۃ الاسلامیہ سے عروۃ الوثقی
  • بک گئے
  • علماء و دانشوران بلتستان
  • اخبار سودا
  • فقیہ غلات [17]۔

متفرق موضوعات

  • عقائد و رسومات شیعہ
  • مسجد
  • آمریت کے خلاف ائمہ طاہرین کی جدو جہد
  • افق گفتگو
  • مدارس دینی و حوزات علمیہ پر نگارشات
  • ہماری ثقافت و سیاست کیا ہے؟اور کیا ہونی چاہیے؟
  • شکوؤں کے جواب
  • مجلہ اعتقاد
  • شکوہ جواب شکوہ
  • فصل جواب
  • جواب سے لاجواب
  • عوامی عدالت کے شمارے
  • مجلہ فصلنامہ عدالت
  • موضوعات متنوعہ
  • تعدد قرآت مترادف تحریفات
  • فرقوں میں جذور شرک و الحاد
  • ادوار تاریخ اسلام
  • دور رشد و رشادت
  • غشوانہ فرمان شگری

حوالہ جات

  1. سید علی شرف الدین موسوی،امام و امت قرآن میں، 1423ق، ص50
  2. سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص35
  3. سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص36
  4. سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص36
  5. سید علی شرف الدین موسوی، دار الثقافۂ سے عروۂ الوثقی تک، 1422ق، ص34
  6. سید علی شرف الدین موسوی، دار الثقافہ سے عروۂ الوثقی تک، 1435ق، ص60
  7. سید علی شرف الدین موسوی، امام امت قرآن میں، 1420ق، ص98
  8. فرمان علی سعیدی، تحلیل و نقد جریان اصلاح طلبان مذہبی، 13400ش، 134
  9. سید علی شرف الدین موسوی، انبیاء قرآن، 1423ق، ص290
  10. سید علی شرف الدین موسوی، اٹھو قرآن کا دفاع کرو، 1420ق، ص40
  11. سید علی شرف الدین موسوی، مثالی عزاداری کیسے منا‏‎ئیں؟ 1423ق، ص28
  12. سید علی شرف الدین موسوی، دارالثقافہ سے عروۃ الوثقی، 1425ق، ص23
  13. سید علی شرف الدین موسوی، غشوانہ فرمان شگری، 1444ق، ص29
  14. سید علی شرف الدین موسوی، خطداحیون، ص 34
  15. ملک صفدر حسین ڈوگر، صحیفۂ حقائق، ج2، ص34
  16. سید علی شرف الدین موسوی، غشوانہ فرمان شگری، 1444ق، ص29
  17. ویٹ سائٹ،sibghatulislam.com