مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
م Wikivahdat نے صفحہ سانچہ:مرکزی صفحہ کو سانچہ:صفحۂ اول کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 12 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
<templatestyles src="سانچہ:صفحۂ اول/styles.css" />
<templatestyles src="سانچہ:صفحۂ اول/styles.css" />
{{صفحۀ اصلی/بالا}}
<div class="mp-topbanner">
{{صفحۂ اول/اوپر}}
</div>
<div id="mp-upper">
<div id="mp-upper">
{{صفحۀ اصلی/مقالات برگزیده}}
{{صفحۂ اول/منتخب مضامین}}
{{صفحۀ اصلی/جعبه راهنما}}
{{صفحۂ اول/ستون کناری}}
{{صفحۀ اصلی/ستون کناری}}
</div>
</div>
[[ar:الصفحة الرئيسية]]
[[en:Main Page]]
[[ur:صفحۂ اول]]

حالیہ نسخہ بمطابق 11:27، 27 نومبر 2023ء

ویکی‌وحدت میں خوش آمدید
اسلامی مکاتب فکر کے اتحاد کا ورچوئل انسائیکلوپیڈیا (اردو میں 1,294 مضامین کے ہمراہ)
منتخب مضمون

لارنس ڈیوڈسن ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا اسلامی انقلاب بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت (امام خمینی) کا نتیجہ تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ امریکہ ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں مسلمانوں کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔ جاری ہے

اسلامی دنیا
نوٹس اور تجزیے

عوامی بعثت، امام کی پکار پر لبیک، اس یادداشت کا عنوان ہے جو امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے، بڑی تعداد میں عوام اور اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی شہادت، امت اسلام کے قائد، امام خامنہ ای کی شہادت، اور میناب کے مدرسہ شجرہ طیبہ پر حملے اور جنگ رمضان میں بنیادی ڈھانچوں کی تباہی کے بعد، عوام کی شب و روز اجتماعات اور رات کے وقت ہونے والے احتجاجی مارچوں میں شرکت کے موضوع پر بحث کرتی ہے۔

منتخب اثر

وحدتِ اسلامی سفرنامہ حج ، آیت اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپایگانی کی تصنیف ہے، جو شیعہ مراجع تقلید میں سے تھے اور عالمِ اسلام میں وحدت و اتحاد کے علمبرداروں اور شیعہ و اہل سنت کے درمیان اختلافات و تنازعات کے خلاف جدوجہد کرنے والے پیشواؤں میں سے شمار ہوتے تھے۔

مذاہب اور فرقے
  • ذکری بلوچستان کا اکثریتی مذہب حنفی العقیدہ اہل سنت و جماعت کا ہے حتی کہ بلوچستان کے نزدیک ایران میں بسنے والے بلوچ بھی سنی العقیدہ ہیں۔
  • چکڑالوی اہلِ قرآن چند سالوں سے مسلمانوں میں پیدا ہونے والا ایک نیا گروہ ہے۔ اس میں اکثر پنجاب، سرحد اور ہندوستان کے لوگ بھی شامل ہیں۔
منتخب تصویر

امام خمینی :"عیدِ غدیر کا دن وہ دن ہے جس میں پیغمبرِ اسلام (صلّی‌الله علیه وآله) نے حکومت کی ذمہ داری کو معین فرمایا اور قیامت تک کے لیے اسلامی حکومت کے نمونے کو طے کر دیا۔”

رویداد