"سانچہ:صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(«<templatestyles src="الگو:صفحهٔ_اصلی/styles.css" /> {{صفحۀ اصلی/بالا}} <div id="mp-upper"> {{صفحۀ اصلی/مقالات برگزیده}} {{صفحۀ اصلی/جعبه راهنما}} {{صفحۀ اصلی/ستون کناری}} </div> ar:الصفحة الرئيسية en:Main Page ur:صفحۂ اول» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 14 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
<templatestyles src="الگو:صفحهٔ_اصلی/styles.css" />
<templatestyles src="سانچہ:صفحۂ اول/styles.css" />
{{صفحۀ اصلی/بالا}}
<div class="mp-topbanner">
{{صفحۂ اول/اوپر}}
</div>
<div id="mp-upper">
<div id="mp-upper">
{{صفحۀ اصلی/مقالات برگزیده}}
{{صفحۂ اول/منتخب مضامین}}
{{صفحۀ اصلی/جعبه راهنما}}
{{صفحۂ اول/ستون کناری}}
{{صفحۀ اصلی/ستون کناری}}
</div>
</div>
[[ar:الصفحة الرئيسية]]
[[en:Main Page]]
[[ur:صفحۂ اول]]

حالیہ نسخہ بمطابق 07:57، 27 نومبر 2023ء

ویکی‌وحدت میں خوش آمدید
اسلامی مکاتب فکر کے اتحاد کا ورچوئل انسائیکلوپیڈیا (اردو میں 333 مضامین کے ہمراہ)
منتخب مضمون
مسجد سورت.jpg

بوہرہامام جعفر صادق علیہ السلام کی وفات کے بعد شیعوں میں کئی فرقے پیدا ہو ئے۔ ایک تو وہ جس نے امام موسی کاظم علیہ السلام کی طرف امامت منسوب کی اور ان کی نسل میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے بیٹےامام مہدی علیہ السلام تک ۔یه فرقه امامیه اثناعشری یا صرف شیعه کے نام سے معروف ہے ۔دوسرا وہ فر قہ جس نے اسماعیل بن جعفر صادق کو اور ان کے بعد اُن کے صاحبزادے محمد بن اسماعیل کو اپنا امام تسلیم کیا اور پھر ان کی نسل میں امامت مانتا رہا۔ یہ فرقہ جناب اسماعیل کی امامت پر اعتقاد رکھنے کی وجہ سے ” اسماعیلیہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

جاری رہے...

اسلامی دنیا
نصر من الله.jpg
  • ... ذوالحجہ الحرام یا ذی الحجہ اسلامی تقویم کا بارہواں اور آخری مہینہ ہے یہ بھی حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔
  • ... 28 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی پر اسرائیل کا زمینی حملہ۔
  • ... 6 مئی 2024ء کو رفح پر اسرائیل کا ہوائی حملہ۔
شخصیات
فضل الرحمان.jpg

فضل الرحمان قائد جمعیت علمائے پاکستان اور اس ملک کی مذہبی اور سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی امیر ہیں اور اپوزیشن تحریک موجودہ حکومتی اتحادی جماعتوں پاکستان ڈیمو کریٹ مومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ ہیں۔

جاری رہے...