صفحۂ اول

ویکی‌وحدت سے
ویکی‌وحدت میں خوش آمدید
اسلامی مکاتب فکر کے اتحاد کا ورچوئل انسائیکلوپیڈیا (اردو میں 586 مضامین کے ہمراہ)
منتخب مضمون
روز قدس.jpg

یوم القدس (جسے سرکاری طور پر عالمی یوم القدس کہا جاتا ہے) کے نام سے ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر سال فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونیت و اسرائیل کے قبضہ فلسطین کی مخالفت کا دن منایا جاتا ہے۔ اسلامی ایران کی ملت و حکومت نے بھی ، اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کے بعد سے غاصب صہیونیوں کے پنجۂ ظلم سے قدس کی آزادی کے مسئلے کو اپنا اولین نصب العین قراردے رکھا ہے اور ماہ رمضان مبارک کے آخری جمعہ کو روز قدس قراردے کر اس دن کو ستمگران تاریخ کے خلاف حریت و آزادی کے بلند بانگ نعروں میں تبدیل کردیا ہے۔ جاری ہے.

اسلامی دنیا
کتیبه ماه رمضان.jpg
نوٹس اور تجزیے
مذاکرات.jpg

مسقط مذاکرات، ٹرمپ کا امتحان اور ایران کی برتری اس وقت دنیا کی نظریں مسقط پر لگی ہوئی ہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کون سا نیا معاہدہ یا قدم اٹھاتے ہیں؟ البتہ ایک بات طے ہے کہ ایران اپنی خودمختاری پر سودے بازی کرتا ہے اور نہ اپنے قانونی حقوق سے دستبردار ہوتا ہے۔

منتخب اثر
نهج‌البلاغه.jpg

نہج البلاغہ امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے کلام کا وہ مشہور ترین مجموعہ ہے جسے جناب سید رضیؒ برادر شریف مرتضیٰ علم الہدیٰ نے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں مرتب فرمایا تھا۔

مذاہب اور فرقے
  • احمدیہ، تحریک احمدیہ کے بانی مرزاغلام احمد تھے۔ والد کا نام غلام مرتضی، دادا کا نام عطا محمد، پردادا کا نام گل محمد اور ان کی قوم مغل بر لاس تھی۔
  • اہل حدیث، اسلامی علوم، حدیث وفقہ اور تاریخ وتراجم وغیرہ موضوعات پر لکھی گئی کتابوں میں اصحابِ حدیث، اہل حدیث، علمائے حدیث، جیسے الفاظ طلبہٴ حدیث اور حدیث کی روایت اور درس وتصنیف کے ذریعہ اس کی خدمت میں مشغول رہنے والوں کے لیے استعمال ہوئے ہیں۔
رویداد

آہ !وہ کون تھا؟ اس مقالہ کو شبِ ضربت کی یاد میں سید ذوالفقار علی بخاری نے لکھا ہے۔ وہ کون تھا جو اپنی قوم میں بھی یک و تنہا تھا ۔ اجنبی تھا ۔ مظلوم تھا ۔ وہ سب کے دکھ درد باٹنے والا مگر اُسکا درد باٹنے والا کوئی نہ تھا۔ اُسکی غربت و تنہائی انتہائی اندوناک تھی۔

عید فطر شوال کا پہلا دن ہے۔ شوال کا آغاز رمضان المبارک کے فرض روزہ کا اختتام اور مسلمانوں کی سب سے بڑی تعطیلات میں سے ایک ہے۔ اس دن، ایک ماہ کے روزے اور عبادت کے بعد، مسلمان عید فطر کی نماز اور مستحب اعمال بجا لاتے ہیں۔