مندرجات کا رخ کریں

"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
تمام مندرجات حذف
ٹیگ: تمام مندرجات حذف ردِّ ترمیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم
سطر 1: سطر 1:
 
{{صفحۂ اول}}

نسخہ بمطابق 10:47، 14 نومبر 2022ء

ویکی‌وحدت میں خوش آمدید
اسلامی مکاتب فکر کے اتحاد کا ورچوئل انسائیکلوپیڈیا (اردو میں 861 مضامین کے ہمراہ)
منتخب مضمون

شورائے عالیِ انقلابِ ثقافتیجمہوریۂ اسلامی ایران کے حکومتی اداروں اور تنظیموں کے مابین ایک قانون ساز ادارے کے طور پر فعالیت انجام دیتی ہے۔ یہ ادارہ، انقلابِ اسلامی کی کامیابی اور نظامِ جمہوریۂ اسلامی کے قیام کے بعد، امام خمینیؒ کے فرمان سے تشکیل پایا۔ یہ شورا ثقافتی، تعلیمی اور تحقیقی امور کے حوالے سے پالیسی سازی، خطّ مشی کے تعیّن، فیصلہ سازی، ہم آہنگی اور رہنمائی کا اعلیٰ مرکز شمار ہوتی ہے، اور اس کے فیصلے اور مصوبات لازمُ‌العمل اور قانون کے حکم میں سمجھے جاتے ہیں۔ جاری ہے

اسلامی دنیا
  • زہران ممدانی، نیویارک شہر کے منتخب میئر، ایک ایسے سیاسی رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں جنہوں نے نسل، مذہب، اور طبقاتی حدود کو چیلنج کیا۔ ان کا انتخاب امریکی سیاست میں اقلیتوں، خصوصاً مسلمانوں اور جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے شہریوں کی شمولیت کا نیا باب ہے۔
  • اسلامی اتحاد کی 39 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد تہران میں، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممتاز دانشوروں اور ماہرین کی موجودگی میں، "رحمت کے پیغمبر اور امتِ اسلامی کی پیدائش کی پندرہ سوویں سالگرہ" کے موضوع پر ہوا۔
  • سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔
نوٹس اور تجزیے

امریکی قومی سلامتی کی حکمتِ عملی کا دستاویز امریکی قومی سلامتی کی حکمتِ عملی کا دستاویز وہ نوٹ ہے جو حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شائع کردہ ’’امریکی ققومی لامتی کی حکمتِ عملی‘‘ کے متن کا جائزہ لیتا ہے.امریکی حکومت دو سے پانچ سال کے وقفے سے ایک دستاویز جاری کرتی ہے جسے وہ ’’راهبرد‘‘ (Strategic Document) کا نام دیتی ہے، مگر وہ عموماً سیاسی بیانیے سے زیادہ مماثلت رکھتا ہے۔

منتخب اثر

کتاب شناسی وحدتِ اسلامی ایک ایسی کتاب ہے جس میں وحدت کے موضوع پر انجام دی گئی علمی کاوشوں اور تحقیقات کو جمع کیا گیا ہے، تاکہ اسلامی ثقافت و معارف کی احیا اور ترویج میں مدد ملے اور قرآنِ کریم اور سنتِ رسولِ اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ) کے دفاع کا مقصد حاصل ہو۔ رہبر انقلاب امام خامنہ‌ای کے بیان کے مطابق:"اگر اسلامی معاشروں اور ممالک میں علما، دانشور، مفکرین، رہنما اور پیشگامانِ وحدت کی تحریک کا رُخ اسلامی حاکمیت کی طرف ہو، تو یہ تحریک ضرور کامیاب ہوگی۔

مذاہب اور فرقے
منتخب تصویر
سید علی خامنہ ای : حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کے ممتاز اور برجستہ خصوصیات میں سب سے برجستہ خصوصیت، فاظمہ زہرا کے جہاد تبیین ہے۔
رویداد