صفحۂ اول

سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی سید عباس موسوی اور سید محمد باقر الصدر سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں حوزہ علمیہ قم تشریف لے گئے۔ جاری ہے

- آپریشن وعدۂ صادق 4، اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی جانب سے، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اور وزارتِ دفاع کی حمایت و پشتیبانی کے ساتھ، اسرائیل اور امریکا کے خلاف چوتھا فضائی و میزائل حملہ تھا۔
- امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026، ہفتہ 1 مارچ 2026ء کو تہران کے پاستور کمپلیکس، یونیورسٹی اسٹریٹ اور جمہوریہ کے اطراف، مہرآباد اور ملک کے دیگر شہروں جیسے قم، تبریز، اصفہان، کرج، کرمانشاہ اور لرستان وغیرہ میں شروع ہوا۔
- جنگِ رمضان، امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے جواب میں، ہفتہ کی صبح 9 اسفند 1404 ھ ش، مطابق 30 فروری 2026 ء اور10 رمضان 1447 ھ ق کو تہران میں واقع بیتِ رہبری پر شروع ہوئی۔
- آبنائے ہرمز دنیا کی تیسری مصروف ترین آبنائے اور عالمی سطح پر تیل کی بحری ترسیل کی اہم ترین گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ خلیج فارس میں داخلے کا واحد راستہ اور خطے کے ممالک تک بحری رسائی کا بنیادی ذریعہ شمار ہوتی ہے۔

دفاع مقدس، مزاحمت اور امت اسلامی کا اتحاد امام امت کی نظر میں، دفاع مقدس، مزاحمت اور امت اسلامی کا اتحاد امام امت کی نظر میں ایک تحلیلی عنوان ہے جو رہبر انقلاب امام خامنہ ای کے اس پیغام کے مختلف حصوں کا جائزہ لیتا ہے ،جو ہفتۂ دفاع مقدس اور شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر جاری کیا گیا۔

امت واحدہ اسلامی اور اسلامی ممالک کی یونین، ایک ایسی کتاب ہے جو اسلام میں "امت واحدہ" کے مفہوم اور تصوراتی نمونے کی وضاحت اور عالم اسلام کے اتحاد کے لیے ایک نئے ڈھانچے کی پیش کش کے مقصد سے لکھی گئی ہے۔ قرآن کریم میں اس تصور کو امت واحدہ کے عنوان سے بیان کیا گیا ہے۔ تمام اسلامی امتوں کے درمیان اتحاد اور وحدت آج کے معاشرے کی ایک بنیادی ضرورت ہے۔
- ذکری بلوچستان کا اکثریتی مذہب حنفی العقیدہ اہل سنت و جماعت کا ہے حتی کہ بلوچستان کے نزدیک ایران میں بسنے والے بلوچ بھی سنی العقیدہ ہیں۔
- چکڑالوی اہلِ قرآن چند سالوں سے مسلمانوں میں پیدا ہونے والا ایک نیا گروہ ہے۔ اس میں اکثر پنجاب، سرحد اور ہندوستان کے لوگ بھی شامل ہیں۔
