"علی احمد سلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(«{{Infobox person | title = علی احمد سلامی | image = Nazir-ahmad-salami.jpg | name = علی احمد سلامی | other names = نذیر احمد سلامی | brith year = 1945 | brith date = | birth place = سرباز | death year = | death date = | death place = | teachers = {{افقی باکس کی فہرست | تاج محمد بزرگ زاده|مفتی محمد شفیع}} | students = | religion = اسلام |...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 27 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 10: سطر 10:
| death date =  
| death date =  
| death place =  
| death place =  
| teachers = {{افقی باکس کی فہرست | تاج محمد بزرگ زاده|مفتی محمد شفیع}}
| teachers = {{hlist | تاج محمد بزرگ زاده|مفتی محمد شفیع}}
| students =  
| students =  
| religion = [[اسلام]]
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[سنی]]
| faith = [[سنی]]
| works =  
| works =  
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے رکن [[تقریب مذاهب اسلامی]] | صوبہ سیستان و بلوچستان سے [[خبرگان رهبری کی کونسل]] کے رکن}}
| known for = {{hlist| عالمی اسمبلی برائے [[تقریب مذاهب اسلامی]] کی سپریم کونسل کے رکن | صوبہ سیستان و بلوچستان سے خبرگان رهبری کی کونسل}}
}}
}}
'''مولوی نذیر احمد سلامی'''، صوبہ سیستان و بلوچستان کے خبرگان رهبری کی کونسل کے رکن اور عالمی اسمبلی برائے [[تقریب مذاهب اسلامی]] کی سپریم کونسل کے رکن  اور  زاہدان کی  [[یونیورسٹی مذاهب اسلامی|مذاهب اسلامی]]  یونیورسٹی میں اسسٹنٹ استاد اور انٹرنیشنل یونین آف قرآنی ایکٹوسٹس کے بورڈ کے رکن ہیں <ref>[http://www.majlesekhobregan.ir/fa/MajlesMember/View/3171 majlesekhobregan.ir]</ref>۔
== تعلیم ==
ابتدائی تعلیم  سرباز کے علاقے میں  حاصل کی۔اس کے بعد انہوں نے  دارالعلوم کراچی میں تاج محمد بزرگ زاده ، مفتی محمد شفیع، محمد رفیع عثمانی، محمد تقی عثمانی، شمس الحق اور سبحان محمود  جیسے اساتذہ کے سامنے  مقدمات سے لے کر درس خارج  تک کی  حوزوی  تعلیم مکمل کی۔ اس کے بعد وہ  کراچی  یونیورسٹی میں داخل ہوئے اور معاشیات میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ۔
== آثار ==
ان کی تصانیف میں تاریخ اسلام،  دعوت و تبلیغ کے مختلف محور، رسول اکرم اور  صحابہ کے دور کی  مثالی خواتین ، شریعت کی روشنی میں زندگی گزارنے کا طریقہ،واقعہ [[کربلا]] کی تاریخ کا پس منظر اور بہنوں کے لیےایک تحفہ  جیسی کتابیں شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ انہوں نے مختلف موضوعات پر 15 سے زیادہ  علمی مضامین  تحریر کئے۔
== نقطہ نظر ==
دشمنوں  نے جن میں  سر فہرست بدنام زمانہ صیہونی حکومت ہے ، اب تک اسلامی [[ایران]] کے اس خطے کے عوام کے درمیان اختلافات  پیدا کرنے کی طرح طرح کی سازشیں کی ہیں لیکن عوام کی ہوشیاری نے ان تمام  سازشوں کو یکے بعد دیگرے ناکام بنا دیا ۔
== حواله جات ==
{{حوالہ جات}}
{{سانچہ:عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے رکن تقریب مذاهب اسلامی}}
[[زمرہ:شخصیات ]]
[[زمرہ:ایران ]]
[[زمرہ:عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے رکن تقریب مذاهب اسلامی]]

حالیہ نسخہ بمطابق 12:49، 31 جنوری 2024ء

علی احمد سلامی
Nazir-ahmad-salami.jpg
پورا نامعلی احمد سلامی
دوسرے نامنذیر احمد سلامی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہسرباز
اساتذہ
  • تاج محمد بزرگ زاده
  • مفتی محمد شفیع
مذہباسلام، سنی
مناصب
  • عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاهب اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن
  • صوبہ سیستان و بلوچستان سے خبرگان رهبری کی کونسل

مولوی نذیر احمد سلامی، صوبہ سیستان و بلوچستان کے خبرگان رهبری کی کونسل کے رکن اور عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاهب اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن اور زاہدان کی مذاهب اسلامی یونیورسٹی میں اسسٹنٹ استاد اور انٹرنیشنل یونین آف قرآنی ایکٹوسٹس کے بورڈ کے رکن ہیں [1]۔

تعلیم

ابتدائی تعلیم سرباز کے علاقے میں حاصل کی۔اس کے بعد انہوں نے دارالعلوم کراچی میں تاج محمد بزرگ زاده ، مفتی محمد شفیع، محمد رفیع عثمانی، محمد تقی عثمانی، شمس الحق اور سبحان محمود جیسے اساتذہ کے سامنے مقدمات سے لے کر درس خارج تک کی حوزوی تعلیم مکمل کی۔ اس کے بعد وہ کراچی یونیورسٹی میں داخل ہوئے اور معاشیات میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ۔

آثار

ان کی تصانیف میں تاریخ اسلام، دعوت و تبلیغ کے مختلف محور، رسول اکرم اور صحابہ کے دور کی مثالی خواتین ، شریعت کی روشنی میں زندگی گزارنے کا طریقہ،واقعہ کربلا کی تاریخ کا پس منظر اور بہنوں کے لیےایک تحفہ جیسی کتابیں شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ انہوں نے مختلف موضوعات پر 15 سے زیادہ علمی مضامین تحریر کئے۔

نقطہ نظر

دشمنوں نے جن میں سر فہرست بدنام زمانہ صیہونی حکومت ہے ، اب تک اسلامی ایران کے اس خطے کے عوام کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی طرح طرح کی سازشیں کی ہیں لیکن عوام کی ہوشیاری نے ان تمام سازشوں کو یکے بعد دیگرے ناکام بنا دیا ۔

حواله جات