سانچہ:صفحۂ اول/ستون کناری
< سانچہ:صفحۂ اول
نظرثانی بتاریخ 15:43، 29 مارچ 2025ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
نئے آرٹیکلز
- فائزہ ساسانی خواہ
- یمن نے فلسطین کی برادرانہ حمایت کا عملی نمونہ پیش کیا، امت مسلمہ بیداری کا ثبوت دے(نوٹس اور تجزیے)
- سورۂ التوبہ، غزہ اور ہم(نوٹس اور تجزیے)
- یوکنعام میں صیہونی مخالف کارروائی 2025
- اسرائیل اور امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر یمنی حملہ2025
- 9اپریل، عراق میں مقاومت کے نمونہ آیت اللہ باقر الصدر اور ان کی بہن کی شہادت کا دن(نوٹس اور تجزیے)
- بقیع
- ناجی ابوسیف
- یاسر حرب
- پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کا سیاسی سفر(نوٹس اور تجزیے)
رویداد
آہ !وہ کون تھا؟ اس مقالہ کو شبِ ضربت کی یاد میں سید ذوالفقار علی بخاری نے لکھا ہے۔ وہ کون تھا جو اپنی قوم میں بھی یک و تنہا تھا ۔ اجنبی تھا ۔ مظلوم تھا ۔ وہ سب کے دکھ درد باٹنے والا مگر اُسکا درد باٹنے والا کوئی نہ تھا۔ اُسکی غربت و تنہائی انتہائی اندوناک تھی۔
عید فطر شوال کا پہلا دن ہے۔ شوال کا آغاز رمضان المبارک کے فرض روزہ کا اختتام اور مسلمانوں کی سب سے بڑی تعطیلات میں سے ایک ہے۔ اس دن، ایک ماہ کے روزے اور عبادت کے بعد، مسلمان عید فطر کی نماز اور مستحب اعمال بجا لاتے ہیں۔