"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق
م («صفحۂ اول» کو محفوظ کیا ([ترمیم=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (لا محدود) [منتقل=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (لا محدود))) |
م («صفحۂ اول» کا درجہ حفاظت تبدیل کیا ([ترمیم=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (لا محدود) [منتقل=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (لا محدود)) [آبشاری]) |
(کوئی فرق نہیں)
|
حالیہ نسخہ بمطابق 14:19، 9 دسمبر 2023ء
ابو طالب عبد مناف بن عبد المطلب بن ہاشم اور ابو طالب کے نام سے مشہور تھے۔ آپ امام علی علیہ السلام کے والد، حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا اور مکہ میں قبیلہ بنی ہاشم کے سردار تھے۔ رسول خدا(ص) اپنی والدہ آمنہ بنت وہب اور دادا عبدالمطلب کی وفات کے بعد آٹھ سال کی عمر سے آپ کے زیر کفالت رہے۔ جاری ہے...
- رجب ساتواں قمری مہینہ ہے اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب بندوں پر خدا کی لامحدود رحمت پہلے سے زیادہ نازل ہوئی ہے۔ ماہ رجب کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس مہینے میں تمناؤں کی رات رکھی ہے۔
- موسی بن جعفر (127 یا 128-183 ہجری) امام موسی کاظم اور باب الحوائج کے نام سے جانا جاتا ہے اور آپ(ع) شیعوں کے ساتویں امام ہیں۔
- حشد الشعبی یا پاپولر موبلائزیشن آف عراق (عربی: الحشد الشعبی) جسے بسیج عراق کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، عراق کی ملیشیا افواج ہیں جو اس ملک کی فوج کے ساتھ ہیں.
غزہ جنگ؛ نیتن یاہو کے خواب جو حسرت میں بدل گئے (مضمون) صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ کا آغاز چار بڑے اہداف کے اعلان کے ساتھ کیا۔ انہوں نے بڑے طمطراق سے کہا تھا کہ وہ ان اہداف کو حاصل کرکے ہی دم لیں گے، لیکن اہداف کا حصول تو دور کی بات، انہیں شرمناک شکست قبول کرتے ہوئے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ کرنا پڑا۔!
نہج البلاغہ امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے کلام کا وہ مشہور ترین مجموعہ ہے جسے جناب سید رضیؒ برادر شریف مرتضیٰ علم الہدیٰ نے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں مرتب فرمایا تھا۔
- احمدیہ، تحریک احمدیہ کے بانی مرزاغلام احمد تھے۔ والد کا نام غلام مرتضی، دادا کا نام عطا محمد، پردادا کا نام گل محمد اور ان کی قوم مغل بر لاس تھی۔
- اہل حدیث، اسلامی علوم، حدیث وفقہ اور تاریخ وتراجم وغیرہ موضوعات پر لکھی گئی کتابوں میں اصحابِ حدیث، اہل حدیث، علمائے حدیث، جیسے الفاظ طلبہٴ حدیث اور حدیث کی روایت اور درس وتصنیف کے ذریعہ اس کی خدمت میں مشغول رہنے والوں کے لیے استعمال ہوئے ہیں۔