"سانچہ:صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 4: | سطر 4: | ||
</div> | </div> | ||
<div id="mp-upper"> | <div id="mp-upper"> | ||
{{صفحۂ اول/ | {{صفحۂ اول/منتخب مضامین}} | ||
{{صفحۂ اول/ستون کناری}} | {{صفحۂ اول/ستون کناری}} | ||
</div> | </div> |
حالیہ نسخہ بمطابق 07:57، 27 نومبر 2023ء
سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی سید عباس موسوی اور سید محمد باقر الصدر سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں حوزہ علمیہ قم تشریف لے گئے۔ آپ کی قیادت میں حزب اللہ اسرائیل کے خلاف مقاومت ایک منظم ترین تنظیم کے طور پر ابھری۔ انہوں نے سیاسی، سماجی، ثقافتی، دینی تربیت، تعلقات عامہ اور ذرائع ابلاغ میں حزب اللہ کی صلاحیتوں اور فعالیت میں اضافہ کیا۔ جاری رہے...
- حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا، (5 بعثت -11ھ) پیغمبر اکرم و حضرت خدیجہ کی بیٹی، امام علی کی زوجہ اور امام حسن، امام حسین، حضرت زینب و ام کلثوم کی والدہ ماجدہ ہیں.آپ اصحاب کسا یا پنجتن پاک میں سے ہیں جنہیں شیعہ معصوم مانتے ہیں۔ زہرا، بَتول و سیدۃ نساء العالمین آپ کے القاب اور اُمّ اَبیها آپ کی مشہور کنیت ہے.
- آپریشن وعدہ صادق 2 آپریشن وعدہ صادق 2، غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم اور اسمٰاعیل ہنیہ کی شہادت کے جواب میں اسرائیل کے خلاف ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب کا دوسرا فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل حملہ، حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور جنرل اسمٰاعیل ہنیہ کی شہادت۔ عباس نیلفروشاں منگل یکم اکتوبر 2024 کی شام 10 اکتوبر 1403 عیسوی کے برابر تھی۔
- اسرائیل کا ایران پر حملہ ایران پر اسرائیل کا حملہ 2024ء بروز ہفتہ 26 اکتوبر 2024ء کی صبح، ایران کی سرحدوں سے 100 کلومیٹر دور، عراق میں امریکی دہشت گرد فوج کے ٹھکانے پر جگہ استعمال کرتے ہوئے، ایرانی بیلسٹک میزائل وار ہیڈز کے تقریباً پانچویں حصے میں ایک بہت ہی ہلکے وار ہیڈ کے ساتھ طویل فاصلے تک فضا میں مار کرنے والے متعدد میزائل داغ کر بروقت کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایلام، خوزستان اور صوبہ تہران کے آس پاس کے بعض سرحدی ریڈاروں پر فائر کیا گیا۔
محمد طاہر القادری پاکستان کے شہر جھنگ میں 19 فروری، 1951 میں پیدا ہوئے۔ آپ نے مختلف موضوعات پر ہرازوں لیکچرز دئیے جو اسلام کے مذہبی، روحانی، تاریخی، قانونی اور شرعی موضوعات پر محیط ہیں۔ آپ کی تین سو سے زائد کتب عربی، انگریزی اور اردو میں منظر عام پر آچکی ہیں جب کہ ایک ہزار سے زائد مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ طاہر القادری کے لیچکرز عالم عرب اور مغربی دنیا کے مختلف ٹی وی چینلز سے بھی نشر کئے جاتے ہیں۔ آپ تحریک منہاج القرآن کے بانی رہنما ہیں۔ آپ عالم اسلام کی بین الاقوامی پہچان کی حامل شخصیت ہیں جنہیں اتحاد، امن اورانسانی فلاح و بہبود کے سفیر کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ جاری رہے...