مندرجات کا رخ کریں

"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم
م «صفحۂ اول» کا درجہ حفاظت تبدیل کیا ([ترمیم=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (لا محدود) [منتقل=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (لا محدود)) [آبشاری]
 
(2 صارفین 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 17:49، 9 دسمبر 2023ء

ویکی‌وحدت میں خوش آمدید
اسلامی مکاتب فکر کے اتحاد کا ورچوئل انسائیکلوپیڈیا (اردو میں 874 مضامین کے ہمراہ)
منتخب مضمون

یومِ ملّیِ تحقیق و ٹیکنالوجی ایران میں تحقیق کے مقام کو قدر دینے، محققین کی تشویق، اور معاشرے میں تحقیق کے فروغ کے مقصد سے انقلابِ اسلامیِ ایران کے بعد، 25 آذر کو "یومِ تحقیق" کے طور پر "شورای فرهنگ عمومی کشور" نے نام زد کیا۔جاری ہے

اسلامی دنیا
  • شیرین سعیدی یونیورسٹی آف آرکنساس میں سیاسیات کی اسسٹنٹ پروفیسر اور ایرانی نژاد امریکی محقق ہیں، جو ایران کے سیاسی و سماجی تجزیات—خصوصاً خواتین کی حیثیت، جنسیت اور مذہبی سیاست—کے موضوعات پر تحقیق کرتی رہی ہیں۔
  • اسلامی اتحاد کی 39 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد تہران میں، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممتاز دانشوروں اور ماہرین کی موجودگی میں، "رحمت کے پیغمبر اور امتِ اسلامی کی پیدائش کی پندرہ سوویں سالگرہ" کے موضوع پر ہوا۔
  • شیخ محسن علی نجفی شیعہ عالم دین، اتحاد بین المسلمین کے داعی، مفسر، مؤلف اور مترجم قرآن کریم، مدارس اہل بیت(ع) اور جامعۂ الکوثر کے بانی اور سرپرست اعلی تھے۔
نوٹس اور تجزیے

امریکی قومی سلامتی کی حکمتِ عملی کا دستاویز امریکی قومی سلامتی کی حکمتِ عملی کا دستاویز وہ نوٹ ہے جو حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شائع کردہ ’’امریکی ققومی لامتی کی حکمتِ عملی‘‘ کے متن کا جائزہ لیتا ہے.

منتخب اثر

درآمدی بر جریان‌شناسی مذہبی سوریہایک ایسا علمی اثر ہے جو شام میں سرگرم مذہبی رجحانات اور تحریکوں کا جائزہ لیتا ہے۔ چونکہ جمہوریۂ عربی شام خلافتِ عثمانیہ کا ایک اہم حصہ رہا ہے اور مغربی ایشیا کے خطے میں خصوصی اسٹریٹجک اہمیت کا حامل رہا ہے، اس لیے عثمانی سلطنت کے زوال نے گزشتہ ایک صدی کے دوران اس ملک کو نہایت سنگین حالات سے دوچار کیا ہے۔ شام میں رونما ہونے والی سیاسی اور سماجی تبدیلیوں نے اس ملک کی مذہبی صورتِ حال پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں، اور معاصر دور میں شام کے سماجی و سیاسی حالات نے مذہبی تحریکوں کو بھی شدید طور پر متاثر کیا ہے۔

مذاہب اور فرقے
منتخب تصویر
سید علی خامنہ ای : حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کے ممتاز اور برجستہ خصوصیات میں سب سے برجستہ خصوصیت، فاظمہ زہرا کے جہاد تبیین ہے۔
رویداد