"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(تمام مندرجات حذف)
ٹیگ: تمام مندرجات حذف Reverted
م صفحۂ اول» کا درجہ حفاظت تبدیل کیا ([ترمیم=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (لا محدود) [منتقل=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (لا محدود)) [آبشاری])
 
(3 صارفین 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 
{{صفحۂ اول}}

حالیہ نسخہ بمطابق 14:19، 9 دسمبر 2023ء

ویکی‌وحدت میں خوش آمدید
اسلامی مکاتب فکر کے اتحاد کا ورچوئل انسائیکلوپیڈیا (اردو میں 395 مضامین کے ہمراہ)
منتخب مضمون
محمد عفیف 1.jpg

محمد عفیف حزب اللہ لبنان کے میڈیا آفس کے سربراہ تھے اور میڈیا تعلقات کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے، محمد عفیف حزب اللہ کے ٹیلی ویژن چینل المنار میں خبروں اور سیاسی پروگراموں کے شعبے کے ڈائریکٹر تھے۔ شہید محمدعفیف کے حزب اللہ کے اہم رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ آپ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے میڈیا ایڈوائزر تھے اور پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل عباس موسوی کے بھی بہت قریبی دوست تھے۔ محمد عفیف کو بیروت میں راس البنع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے جاری رہے...

اسلامی دنیا
لاتحسبن.jpg
شخصیات
معراج الہدی صدیقی.jpg

معراج الہدی صدیقیجماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔ انھوں نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول سے میٹرک،آدمجی سائنس کالج سے ایف ایس سی اور ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک ہوئے اور کراچی شہرکے ناظم رہے۔ ممتاز مفکر اسلام، مولانا سید ابو الاعلی مودودی کی سوچ سے متاثر ہوئے اور جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ جماعت اسلامی، کراچی اور سندھ کے امیر کے طور پر فرائض انجام دیتے رہے ہیں اور اب جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔ جاری رہے...