مندرجات کا رخ کریں

"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: ردِّ ترمیم
م «صفحۂ اول» کا درجہ حفاظت تبدیل کیا ([ترمیم=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (لا محدود) [منتقل=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (لا محدود)) [آبشاری]

(4 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:

{{صفحۂ اول}}

<noinclude>

میں خوش آمدید  [[ Wikivahdat]]

اسلامی سکولز آف تھاٹ یونٹی کا ورچوئل انسائیکلوپیڈیا، اسلامی سکولوں کی قربت کا عالمی فورم
کے ساتھ[[خاص:إحصاءات|{{NUMBEROFARTICLES}}]] آرٹیکل اردو میں مضمون

[[ویکی وحدت کا تعارف]]

[[ترمیم کے اصولوں کا تعارف]]

[[پالیسیاں اور رہنما اصول]]

[[مضامین کی حروف تہجی کی فہرست]]

حالیہ نسخہ بمطابق 17:49، 9 دسمبر 2023ء

ویکی‌وحدت میں خوش آمدید
اسلامی مکاتب فکر کے اتحاد کا ورچوئل انسائیکلوپیڈیا (اردو میں 1,674 مضامین کے ہمراہ)
منتخب مضمون

چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی باسعادت ولادت کے موقع پر، وحدت اسلامی، شہید امام حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے افکار کی روشنی میں کے عنوان سے منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں ایران کے صدر، اعلیٰ حکام، علما، مفکرین اور عالم اسلام کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی اور تہران، قم، مشہد اور چار منتخب صوبوں میں خطاب کیا۔ دنیا کے تقریباً چالیس ممالک سے غیر ملکی مہمانوں نے شرکت اور خطاب کیا۔ جاری ہے

اسلامی دنیا
نوٹس اور تجزیے

امامِ شہید کی آخری رخصتی میں قومی وحدت کی تجلی ایک تجزیاتی عنوان ہے جو امامِ شہید کی وداع، آخری بدرقہ اور تشییع کے سماجیاتی اور سیاسی پہلوؤں کا جائزہ پیش کرتا ہے۔ مزاحمتی قیادت کی تشییعِ جنازہ ایران کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ سماجی سرمایہ کی تجدید اور قومی یکجہتی کے استحکام کا ایک اہم موڑ سمجھی جاتی رہی ہے۔

منتخب اثر

خلافت ولی فقیہ امت واحدہ کے تحقق کا ذریعہ، ایک کتاب کا عنوان ہے جسے ذبیح اللہ نعیمیان نے تحریر کیا ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں عالم اسلام کے تجربات، صلاحیتوں اور بنیادی اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے ایک بنیادی سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔ خلافت اہل سنت کی دنیا کا ایک فکری تصور، تاریخی تجربہ اور آرمانی نظریہ ہے، جبکہ ولایت فقیہ شیعہ دنیا کے فکری نظام، عملی تجربے اور ایک حد تک اس کے سیاسی و مذہبی نصب العین کا حصہ ہے۔

مذاہب اور فرقے
• ذکری بلوچستان کا اکثریتی مذہب حنفی العقیدہ اہل سنت و جماعت کا ہے حتی کہ بلوچستان کے نزدیک ایران میں بسنے والے بلوچ بھی سنی العقیدہ ہیں۔
• چکڑالوی اہلِ قرآن چند سالوں سے مسلمانوں میں پیدا ہونے والا ایک نیا گروہ ہے۔ اس میں اکثر پنجاب، سرحد اور ہندوستان کے لوگ بھی شامل ہیں۔
منتخب تصویر

سید مجتبی خامنہ ای:" جس طرح اس سے پہلے بھی بارہا اور مؤکد انداز میں یاد دہانی کرائی جا چکی ہے، وحدت کا تحفظ، تفرقہ اور باہمی نزاع سے اجتناب، سیاسی اختلافات سے پرہیز اور سماجی تفاوت کو نمایاں نہ کرنا، سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔"

رویداد