"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق
Halimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: ردِّ ترمیم |
م «صفحۂ اول» کا درجہ حفاظت تبدیل کیا ([ترمیم=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (لا محدود) [منتقل=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (لا محدود)) [آبشاری] |
||
| (ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
{{صفحۂ اول}} | {{صفحۂ اول}} | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 17:49، 9 دسمبر 2023ء

حسین معتوق ایک کویتی شیعہ عالم دین، اتحاد بین المسلمین کے داعی، کویت کی سب سے بڑی شیعہ تحریک، نیشنل اسلامک الائنس کے سیکرٹری جنرل اور عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی کے رکن ، امام خامنہ ای کے کویت میں نمائندے ہیں۔ اگرچہ وہ مذاہبِ اسلامی کے درمیان قربت، تشدد، دہشت گردی، انتہا پسندی اور تکفیری رجحانات کے خلاف جدوجہد کے حامی ہیں، تاہم اس کے باوجود انہیں کویت کی قومی سلامتی کی ایجنسی نے مختلف الزامات اور بہانوں کے تحت کئی مرتبہ گرفتار کیا۔ جاری ہے

- آپریشن وعدۂ صادق 4، اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی جانب سے، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اور وزارتِ دفاع کی حمایت و پشتیبانی کے ساتھ، اسرائیل اور امریکا کے خلاف چوتھا فضائی و میزائل حملہ تھا۔
- امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026، ہفتہ 1 مارچ 2026ء کو تہران کے پاستور کمپلیکس، یونیورسٹی اسٹریٹ اور جمہوریہ کے اطراف، مہرآباد اور ملک کے دیگر شہروں جیسے قم، تبریز، اصفہان، کرج، کرمانشاہ اور لرستان وغیرہ میں شروع ہوا۔
- جنگِ رمضان، امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے جواب میں، ہفتہ کی صبح 9 اسفند 1404 ھ ش، مطابق 30 فروری 2026 ء اور10 رمضان 1447 ھ ق کو تہران میں واقع بیتِ رہبری پر شروع ہوئی۔
- آبنائے ہرمز دنیا کی تیسری مصروف ترین آبنائے اور عالمی سطح پر تیل کی بحری ترسیل کی اہم ترین گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ خلیج فارس میں داخلے کا واحد راستہ اور خطے کے ممالک تک بحری رسائی کا بنیادی ذریعہ شمار ہوتی ہے۔

ایران کی ترقی کے سفر میں علمی نخبگی اور سماجی ذمہ داری، ایک تجزیاتی مضمون کا عنوان ہے، جس میں امام خامنہای کے پیغام کے اہم نکات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہای کا ۴ آبان ۱۴۰۵ء کو جاری ہونے والا پیغام، علمی صلاحیتوں کے حامل افراد کے مقام، علمی اقتدار اور ملک کی ترقی کے عمل کو تیز کرنے کی ضرورت پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

یورپ میں مسلمان شہری، ایک کتاب کا عنوان ہے جسے عالمی مجمع تقریب مذاہب اسلامی سے وابستہ پژوهشگاہ مطالعات تقریبی نے شائع کیا ہے۔ اس کتاب میں یورپی ممالک میں مسلمانوں کے حقوق اور فرائض، ان سے متعلق فقہی اور قانونی مسائل اور ان ممالک کے قوانین و ضوابط کا جائزہ لیا گیا ہے۔
- ذکری بلوچستان کا اکثریتی مذہب حنفی العقیدہ اہل سنت و جماعت کا ہے حتی کہ بلوچستان کے نزدیک ایران میں بسنے والے بلوچ بھی سنی العقیدہ ہیں۔
- چکڑالوی اہلِ قرآن چند سالوں سے مسلمانوں میں پیدا ہونے والا ایک نیا گروہ ہے۔ اس میں اکثر پنجاب، سرحد اور ہندوستان کے لوگ بھی شامل ہیں۔
