مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
<templatestyles src="سانچہ:صفحۂ اول/styles.css" />
<templatestyles src="سانچہ:صفحۂ اول/styles.css" />
<div class="mp-topbanner">
{{صفحۂ اول/اوپر}}
{{صفحۂ اول/اوپر}}
</div>
<div id="mp-upper">
<div id="mp-upper">
{{صفحۀ اصلی/مقالات برگزیده}}
{{صفحۂ اول/منتخب مضامین}}
{{صفحۀ اصلی/جعبه راهنما}}
{{صفحۂ اول/ستون کناری}}
{{صفحۀ اصلی/ستون کناری}}
</div>
</div>
[[ar:الصفحة الرئيسية]]
[[en:Main Page]]
[[fa:صفحهٔ اصلی]]

حالیہ نسخہ بمطابق 11:27، 27 نومبر 2023ء

ویکی‌وحدت میں خوش آمدید
اسلامی مکاتب فکر کے اتحاد کا ورچوئل انسائیکلوپیڈیا (اردو میں 1,901 مضامین کے ہمراہ)
منتخب مضمون

حسین وحید خراسانی، معاصر شیعہ مراجعِ تقلید میں سے ہیں۔ وہ قم میں مقیم ہیں اور سید ابوالقاسم خوئی، مرزا مہدی اصفہانی اور سید محسن حکیم کے شاگرد رہے ہیں۔ فقہ اور اصول میں ان کا درسِ خارج، حوزۂ علمیہ قم کے سب سے زیادہ پررونق دروس میں شمار ہوتا ہے۔ وہ طلبہ کی جانب سے فلسفہ کی تعلیم کے مخالف ہیں اور قرآن اور روایات کو انسان کے لیے درکار تمام معارف کا جامع سمجھتے ہیں۔ ان کی تصانیف میں آشنایی با اصولِ دین، شرحِ شرائع الاسلام، کفایہ پر حاشیہ اور مکاسبِ محرّمہ پر حاشیہ شامل ہیں۔ جاری ہے

اسلامی دنیا
نوٹس اور تجزیے

ایران کی ترقی کے سفر میں علمی نخبگی اور سماجی ذمہ داری (نوٹس) ، ایک تجزیاتی مضمون کا عنوان ہے، جس میں امام خامنہ‌ای کے پیغام کے اہم نکات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ‌ای کا ۴ آبان ۱۴۰۵ء کو جاری ہونے والا پیغام، علمی صلاحیتوں کے حامل افراد کے مقام، علمی اقتدار اور ملک کی ترقی کے عمل کو تیز کرنے کی ضرورت پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

منتخب اثر

عالمگیریت اور عالم اسلام، ایک کتاب کا عنوان ہے جسے مجمعِ جهانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے شائع کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں سولہویں بین الاقوامی وحدتِ اسلامی کانفرنس(کے منتخب مقالات کا مجموعہ شامل ہے، جس کا موضوع اسلام کی عالمگیریت اور عالمگیریت (گلوبلائزیشن) ہے۔ جاری ہے

مذاہب اور فرقے
  • ذکری بلوچستان کا اکثریتی مذہب حنفی العقیدہ اہل سنت و جماعت کا ہے حتی کہ بلوچستان کے نزدیک ایران میں بسنے والے بلوچ بھی سنی العقیدہ ہیں۔
  • چکڑالوی اہلِ قرآن چند سالوں سے مسلمانوں میں پیدا ہونے والا ایک نیا گروہ ہے۔ اس میں اکثر پنجاب، سرحد اور ہندوستان کے لوگ بھی شامل ہیں۔
منتخب تصویر

امام خامنہ ای :" فلسطین اور غزہ کے عوام نے تاریخ میں اپنا نام ثابت قدمی اور مزاحمت کرنے والی اقوام میں سب سے نمایاں قوموں کے طور پر ہمیشہ کے لیے ثبت کر دیا ہے۔ "

رویداد