"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق
(تمام مندرجات حذف) ٹیگ: تمام مندرجات حذف Reverted |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: Manual revert |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{صفحۂ اول}} |
نسخہ بمطابق 07:17، 14 نومبر 2022ء
سید ہاشم صفی الدین حزب اللہ لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین تھے۔ آپ کو سید حسن نصر اللہ کے بعد حزب اللہ کے سینئر راہنما کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا ۔ حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین کے حسن نصر اللہ کے جانشین ہو سکتے ہیں۔ صفی الدین حسن نصراللہ کے کزن ہیں، اور ان کے بیٹے کی شادی ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی سے ہوئی ہے۔ سید حسن نصر اللہ کی طرح صفی الدین نے بھی حزب اللہ میں شمولیت اختیار کی۔
- ... آپریشن وعدہ صادق 2 آپریشن وعدہ صادق 2، غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم اور اسمٰاعیل ہنیہ کی شہادت کے جواب میں اسرائیل کے خلاف ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب کا دوسرا فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل حملہ، حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور جنرل اسمٰاعیل ہنیہ کی شہادت۔ عباس نیلفروشاں منگل یکم اکتوبر 2024 کی شام 10 اکتوبر 1403 عیسوی کے برابر تھی۔
- ... ربیع الثانی جسے ربیع الآخر بھی کہا جاتا ہے ہجری سال کا چوتھا مہینہ ہے۔اس مہینے کا سب سے اہم واقعہ امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم ولادت ہے جو 8 ربیع الثانی 232 قمری مہینے کو پیش آیا اور اس دن روزہ رکھنا مستحب ہے۔
- ... 28 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی پر اسرائیل کا زمینی حملہ۔
يحيى سنوار یحییٰ ابراہیم حسن سنوارا ایک فلسطینی سیاست دان، مزاحمتي بلاک کے رہنما اور 13 فروری 2017 سے غزہ میں مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اور سیکورٹی اپریٹس (مجد) کے بانیوں میں سے ہیں۔ جن کی ذمه داری اسرائیلی جاسوسوں کا پیچھا کرنا ہے۔ صہیونی غاصب حکومت انهیں اپنی سیکیورٹی اور انٹیلی جنس کارروائیوں کے لیے ایک اسٹریٹجک ہدف سمجھتی ہے۔ جاری رہے...