"راویل عین الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 4: سطر 4:
| name =  راویل عین الدین
| name =  راویل عین الدین
| other names =  راویل اسماعیلویچ عین‌الدینوف
| other names =  راویل اسماعیلویچ عین‌الدینوف
| brith year =  1959  
| brith year =  1959 ء
| brith date =  
| brith date =  
| birth place = تاتارستان
| birth place = تاتارستان
سطر 15: سطر 15:
| faith = [[سنی]]
| faith = [[سنی]]
| works = {{افقی باکس کی فہرست }}
| works = {{افقی باکس کی فہرست }}
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | روسی فیڈریشن کے مسلمانوں کے مفتی اور رہنما|عالمی اسمبلی برائے  [[تقریب مذاهب اسلامی]] کی سپریم کونسل کے سابق رکن }}
| known for = {{hlist | روسی فیڈریشن کے مسلمانوں کے مفتی اور رہنما|عالمی اسمبلی برائے  [[تقریب مذاهب اسلامی]] کی سپریم کونسل کے سابق رکن }}
}}
}}
'''راویل عین‌الدین''' (راویل اسماعیلویچ عین‌الدینوف) وہ 1959 میں سوویت سوشلسٹ جمہوریہ کے پیسٹرچنسکی میں واقع تاتارستان میں پیدا ہوئے۔ وہ عالمی اسمبلی برائے [[تقریب مذاهب اسلامی]] کی سپریم کونسل کے رکن ہیں.  
'''راویل عین‌الدین''' (راویل اسماعیلویچ عین‌الدینوف) وہ 1959 میں سوویت سوشلسٹ جمہوریہ کے پیسٹرچنسکی میں واقع تاتارستان میں پیدا ہوئے۔ آپ عالمی اسمبلی برائے [[تقریب مذاهب اسلامی]] کی سپریم کونسل کے رکن ہیں.  
== پیدائش ==
== پیدائش ==
وہ 25 اگست 1959 کو پیسٹرچنسکی، تاتارستان سوشلسٹ جمہوریہ سوویت یونین میں پیدا ہوئے۔
آپ 25 اگست 1959 کو پیسٹرچنسکی، تاتارستان سوشلسٹ جمہوریہ سوویت یونین میں پیدا ہوئے۔
== ایران اور روس کے تعلقات ==
== ایران اور روس کے تعلقات ==
انہوں نے عالم [[اسلام]] کے اتحاد و اتفاق کو مستحکم کرنے کے لیے روس کے مفتیوں کی کونسل اور عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب  کے درمیان تعاون کو ایک اہم مسئلہ قرار دیا ہے اور اس کے لئے ایران اور روس کی مسلم امہ کے درمیان تعلقات اور اتحاد کو اس کے راہ حل کے طور پر پیش کیا ہے۔
آپ عالم [[اسلام]] کے اتحاد و اتفاق کو مستحکم کرنے کے لیے روس کے مفتیوں کی کونسل اور عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب  کے درمیان تعاون کو ایک اہم مسئلہ قرار دیتے ہیں اور اس کے لئے [[ایران]] اور روس کی امت مسلمہ کے درمیان تعلقات اور اتحاد کو اس کے راہ حل کے طور پر پیش کرتے ہیں۔
== وحدت ==
== وحدت ==
اس وقت روس  میں 25 ملین مسلمان رہتے ہیں اور روس کی مسلم آبادی میں اب بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ روس میں مسلمانوں کی تعداد میں غیر معمولی طور پر اضافہ ہو رہا ہے جس کی ایک وجہ مسلم خاندانوں میں شرح پیدائش میں اضافہ ہے اور دوسری وجہ وسطی ایشیا سے مسلمانوں کی روس آمد ہے <ref>خبررساں ایجنسی شبستان</ref>۔
اس وقت روس  میں 25 ملین مسلمان رہتے ہیں اور روس کی مسلم آبادی میں اب بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ روس میں [[مسلمان|مسلمانوں]] کی تعداد میں غیر معمولی طور پر اضافہ ہو رہا ہے جس کی ایک وجہ مسلم خاندانوں میں شرح پیدائش میں اضافہ ہے اور دوسری وجہ وسطی ایشیا سے مسلمانوں کی روس آمد ہے <ref>خبررساں ایجنسی شبستان</ref>۔


روس کے مفتی اعظم نے یہ بھی اعلان کیا کہ تاتارستان، باشکورتوستان اور شمالی قفقاز کے علاقے بھی مسلم آبادی کی میزبانی کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ 922 عیسوی میں اسلام کو آج کی روسی سرزمین وولگا بلغاریہ میں واقع ریاستوں میں سے ایک میں، ریاستی مذہب کے طور پرپیش کیا گیا تھا۔
روس کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ تاتارستان، باشکورتوستان اور شمالی قفقاز کے علاقے بھی مسلم آبادی کی میزبانی کرتے ہیں۔ آپ کہتے ہیں کہ 922 عیسوی میں اسلام کو آج کی روسی سرزمین وولگا بلغاریہ میں واقع ریاستوں میں سے ایک میں، ریاستی مذہب کے طور پرپیش کیا گیا تھا۔
== روس میں اسلام ==
== روس میں اسلام ==
انہوں کا ماننا ہے کہ اسلام روس میں 7ویں صدی میں داخل ہوا اور [[پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم|پیغمبر اسلام (ص)]] کے پیروکار آپ کی وفات کے 22 سال بعد روس میں داخل ہوئے۔ ان کے مطابق روس میں دیگر مذاہب اسلام کا احترام کرتے ہیں اور مسلمانوں کے ساتھ صبر سے پیش آتے ہیں۔
ان کا عقیدہ ہے کہ اسلام روس میں 7ویں صدی میں داخل ہوا اور [[پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم|پیغمبر اسلام (ص)]] کے پیروکار آپ کی وفات کے 22 سال بعد روس میں داخل ہوئے۔ ان کے مطابق روس میں دیگر مذاہب اسلام کا احترام کرتے ہیں اور مسلمانوں کے ساتھ صبر سے پیش آتے ہیں۔


ان کے مطابق اگر صیہونی [[بیت المقدس]] پر کنٹرول حاصل کر لیتے ہیں تو مسلمان وہاں عبادت نہیں کر سکیں گے۔  ان کا ماننا ہے کہ  بیت المقدس تینوں مذاہب؛  یہودیت، عیسائیت اور اسلام کے لیے مقدس مقام ہے اور صیہونی حکومت کو کوئی حق نہیں کہ وہ اسے اپنا سمجھے۔ عین الدینوف کی نظر میں  صیہونی حکومت کو مسلمانوں اور [[عیسائیوں]] سے اس مقدس مقام میں عبادت کا حق چھیننے کا کوئی حق نہیں ہے۔
ان کے مطابق اگر [[اسرائیل|صیہونی]] [[بیت المقدس]] پر کنٹرول حاصل کر لیتے ہیں تو مسلمان وہاں عبادت نہیں کر سکیں گے۔  ان کا کہنا ہے کہ  [[بیت المقدس]] تینوں مذاہب؛  یہودیت، عیسائیت اور اسلام کے لیے مقدس مقام ہے اور صیہونی حکومت کو کوئی حق نہیں کہ وہ اسے اپنا سمجھے۔ عین الدینوف کی نظر میں  صیہونی حکومت کو مسلمانوں اور [[عیسائیوں]] سے اس مقدس مقام میں عبادت کا حق چھیننے کا کوئی حق نہیں ہے۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے رکن تقریب مذاهب اسلامی}}
[[زمرہ:شخصیات ]]
[[زمرہ:شخصیات ]]
[[زمرہ: عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے اراکین تقریب مذاهب اسلامی]]
[[زمرہ:عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے رکن تقریب مذاهب اسلامی]]
 
[[fa:راویل عین الدین]]

حالیہ نسخہ بمطابق 23:57، 15 اپريل 2024ء

راویل عین الدین
راویل عین الدین2.jpg
پورا نامراویل عین الدین
دوسرے نامراویل اسماعیلویچ عین‌الدینوف
ذاتی معلومات
پیدائش1959 ء، 1337 ش، 1378 ق
پیدائش کی جگہتاتارستان
مذہباسلام، سنی
مناصب
  • روسی فیڈریشن کے مسلمانوں کے مفتی اور رہنما
  • عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاهب اسلامی کی سپریم کونسل کے سابق رکن

راویل عین‌الدین (راویل اسماعیلویچ عین‌الدینوف) وہ 1959 میں سوویت سوشلسٹ جمہوریہ کے پیسٹرچنسکی میں واقع تاتارستان میں پیدا ہوئے۔ آپ عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاهب اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن ہیں.

پیدائش

آپ 25 اگست 1959 کو پیسٹرچنسکی، تاتارستان سوشلسٹ جمہوریہ سوویت یونین میں پیدا ہوئے۔

ایران اور روس کے تعلقات

آپ عالم اسلام کے اتحاد و اتفاق کو مستحکم کرنے کے لیے روس کے مفتیوں کی کونسل اور عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب کے درمیان تعاون کو ایک اہم مسئلہ قرار دیتے ہیں اور اس کے لئے ایران اور روس کی امت مسلمہ کے درمیان تعلقات اور اتحاد کو اس کے راہ حل کے طور پر پیش کرتے ہیں۔

وحدت

اس وقت روس میں 25 ملین مسلمان رہتے ہیں اور روس کی مسلم آبادی میں اب بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ روس میں مسلمانوں کی تعداد میں غیر معمولی طور پر اضافہ ہو رہا ہے جس کی ایک وجہ مسلم خاندانوں میں شرح پیدائش میں اضافہ ہے اور دوسری وجہ وسطی ایشیا سے مسلمانوں کی روس آمد ہے [1]۔

روس کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ تاتارستان، باشکورتوستان اور شمالی قفقاز کے علاقے بھی مسلم آبادی کی میزبانی کرتے ہیں۔ آپ کہتے ہیں کہ 922 عیسوی میں اسلام کو آج کی روسی سرزمین وولگا بلغاریہ میں واقع ریاستوں میں سے ایک میں، ریاستی مذہب کے طور پرپیش کیا گیا تھا۔

روس میں اسلام

ان کا عقیدہ ہے کہ اسلام روس میں 7ویں صدی میں داخل ہوا اور پیغمبر اسلام (ص) کے پیروکار آپ کی وفات کے 22 سال بعد روس میں داخل ہوئے۔ ان کے مطابق روس میں دیگر مذاہب اسلام کا احترام کرتے ہیں اور مسلمانوں کے ساتھ صبر سے پیش آتے ہیں۔

ان کے مطابق اگر صیہونی بیت المقدس پر کنٹرول حاصل کر لیتے ہیں تو مسلمان وہاں عبادت نہیں کر سکیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ بیت المقدس تینوں مذاہب؛ یہودیت، عیسائیت اور اسلام کے لیے مقدس مقام ہے اور صیہونی حکومت کو کوئی حق نہیں کہ وہ اسے اپنا سمجھے۔ عین الدینوف کی نظر میں صیہونی حکومت کو مسلمانوں اور عیسائیوں سے اس مقدس مقام میں عبادت کا حق چھیننے کا کوئی حق نہیں ہے۔

حوالہ جات

  1. خبررساں ایجنسی شبستان