صفحۂ اول

ہفتہ وحدت 12 ربیع الاول کو شروع ہو کر 17 ربیع الاول کو ختم ہوتا ہے۔ ان ایام کو انقلاب اسلامی ایران کے آغاز سے ہی ہفتہ وحدت کا نام دیا گیا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ربیع الاول کی بارہویں تاریخ کو سنی بھائیوں کے یہاں پیغمبر اکرم کی یوم ولادت کی مشہور ہے۔ اور 17 ربیع الاول شیعوں میں مشہور روایت کے مطابق آنحضرت کا یوم ولادت ہے۔ جاری ہے

- آپریشن وعدۂ صادق 4، اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی جانب سے، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اور وزارتِ دفاع کی حمایت و پشتیبانی کے ساتھ، اسرائیل اور امریکا کے خلاف چوتھا فضائی و میزائل حملہ تھا۔
- امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ 2026، ہفتہ 1 مارچ 2026ء کو تہران کے پاستور کمپلیکس، یونیورسٹی اسٹریٹ اور جمہوریہ کے اطراف، مہرآباد اور ملک کے دیگر شہروں جیسے قم، تبریز، اصفہان، کرج، کرمانشاہ اور لرستان وغیرہ میں شروع ہوا۔
- جنگِ رمضان، امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے جواب میں، ہفتہ کی صبح 9 اسفند 1404 ھ ش، مطابق 30 فروری 2026 ء اور10 رمضان 1447 ھ ق کو تہران میں واقع بیتِ رہبری پر شروع ہوئی۔
- آبنائے ہرمز دنیا کی تیسری مصروف ترین آبنائے اور عالمی سطح پر تیل کی بحری ترسیل کی اہم ترین گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ خلیج فارس میں داخلے کا واحد راستہ اور خطے کے ممالک تک بحری رسائی کا بنیادی ذریعہ شمار ہوتی ہے۔

امامِ شہید کی آخری رخصتی میں قومی وحدت کی تجلی ایک تجزیاتی عنوان ہے جو امامِ شہید کی وداع، آخری بدرقہ اور تشییع کے سماجیاتی اور سیاسی پہلوؤں کا جائزہ پیش کرتا ہے۔ مزاحمتی قیادت کی تشییعِ جنازہ ایران کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ سماجی سرمایہ کی تجدید اور قومی یکجہتی کے استحکام کا ایک اہم موڑ سمجھی جاتی رہی ہے۔

خلافت ولی فقیہ امت واحدہ کے تحقق کا ذریعہ، ایک کتاب کا عنوان ہے جسے ذبیح اللہ نعیمیان نے تحریر کیا ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں عالم اسلام کے تجربات، صلاحیتوں اور بنیادی اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے ایک بنیادی سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔ خلافت اہل سنت کی دنیا کا ایک فکری تصور، تاریخی تجربہ اور آرمانی نظریہ ہے، جبکہ ولایت فقیہ شیعہ دنیا کے فکری نظام، عملی تجربے اور ایک حد تک اس کے سیاسی و مذہبی نصب العین کا حصہ ہے۔
- ذکری بلوچستان کا اکثریتی مذہب حنفی العقیدہ اہل سنت و جماعت کا ہے حتی کہ بلوچستان کے نزدیک ایران میں بسنے والے بلوچ بھی سنی العقیدہ ہیں۔
- چکڑالوی اہلِ قرآن چند سالوں سے مسلمانوں میں پیدا ہونے والا ایک نیا گروہ ہے۔ اس میں اکثر پنجاب، سرحد اور ہندوستان کے لوگ بھی شامل ہیں۔
