سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا
Appearance

- ابو عبداللہ حسین بن علی علیہ السلام جن کا لقب سید الشہداء ہے، امام علی اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے دوسرے بیٹے اور شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔
- بشارت الفتح(امریکی فوجی اڈے پر حملہ ایران نے "بشارت الفتح" آپریشن میں قطر میں واقع امریکی دہشت گرد فوج کے سب سے بڑے اور اسٹریٹجک مرکز کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
- اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان مکمل اور جامع جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
- سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی سید عباس موسوی اور سید محمد باقر الصدر سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں حوزہ علمیہ قم تشریف لے گئے۔