سانچہ:صفحۂ اول

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 07:57، 27 نومبر 2023ء از Mahdipor (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ویکی‌وحدت میں خوش آمدید
اسلامی مکاتب فکر کے اتحاد کا ورچوئل انسائیکلوپیڈیا (اردو میں 328 مضامین کے ہمراہ)
منتخب مضمون
امام خمینی 3.jpg

سید روح اللہ موسوی خمینی (1281ء تا 1368ء) جو کہ امام خمینی کے نام سے جانے جاتے ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی، فقیہ، اصولی اور عصر حاضر کے شیعہ مراجع میں سے ایک تھے،آپ 20 جمادی الآخرہ پیغمبر اسلام کی پیاری بیٹی حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کا یوم ولادت 24 ستمبر 1902ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے جد اعلی سید حیدر علی موسوی اردبیلی اپنے سسر میر سید علی ہمدانی کے ساتھ دین اسلام اور تشیع کی تبلیغ کے لیے آٹھویں ھجری کو ایران سے کشمیر ہجرت کی۔

جاری رہے...

اسلامی دنیا
نصر من الله.jpg
  • ... ذوالقعدہ ہجری کیلنڈر کا گیارہواں اور چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ "ذی" کے معنی "مالک" و "صاحب" کے اور "القعدہ" کے معنی "بیٹھنے" کے ہیں۔
  • ... 28 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی پر اسرائیل کا زمینی حملہ۔
  • ... 6 مئی 2024ء کو رفح پر اسرائیل کا ہوائی حملہ۔
شخصیات
محمد شریف الصواف.jpg

محمد شریف صواف (عربی:محمد شريف الصواف)(پیدائش:1970ء) میں دمشق شامی کے ایک مشہور گھرانے میں اکتاب صوفیہ میں پیدا ہوئے۔ چھوٹی عمر سے ہی انہوں نے جمہوریہ شام کے مفتی شیخ احمد کفتارو کے پاس تعلیم حاصل کی اور اپنے نظریات سے بہت قریب تھے۔

جاری رہے...