"وفاء الاحرار" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Mahdipor نے صفحہ مسودہ:وفاء الاحرار کو وفاء الاحرار کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 10: سطر 10:
| نتائج = گیلاد شالیط کی رہائی کے بدلے 1047 فلسطینی اسیروں کی رہائی۔

}}
}}
'''وفاء الاحرار''' یہ اسلامی مزاحمتی تحریک [[حماس]] اور قابض [[اسرائیل|اسرائیلی]] حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہے اور یہ معاہدہ 18اکتوبر 2011ء کو پایہ تکمیل تک پہنچا جب قابض فوج نے اسرائیلی فوجی گیلاد شالیط کی حوالگی کے بدلے  1047 فلسطینی اسیروں کو رہا کیا۔ یہ معاہدہ [[مصر]] کی حکومت کی ثالثی سے ہوا۔ 25جون کو حماس کے خصوصی یونٹ نے پہلے مرحلے میں 477 فلسطینی قیدیوں کو شالیط کی قاہرہ منتقلی کے بدلے رہا کیا اور دوسرے مرحلے میں دسمبر 2011ء میں 550 دیگر قیدیوں کو رہا کیا گیا۔

== معاہدہ کا پس منظر ==
== معاہدہ کا پس منظر ==
یہ  معاہدہ اسرائیلی قابض حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی سب سے بڑی کارروائیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، خاص طور پر جب سے [[عزالدین القسام بریگیڈز|عز الدین القسام بریگیڈز]] اسرائیلی فوجی کو تقریباً 5 سال تک زندہ رکھنے میں کامیاب رہے، اس کو اسی جگہ فید میں رکھا گیا جہاں اس کو قیدی بنایا گیا تھا اور مذاکراتی عمل فلسطینی علاقوں کے اندر ہوا، اور یہ پہلی بار ہوا ہے۔ معاہدہ طے پانے سے پہلے اور 2008-2009 میں [[غزہ پٹی|غزہ کی پٹی]] پر اسرائیلی جارحیت کے بعد اسرائیل  اور حماس کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا جس کے مطابق فوجی کی حفاظت کی تصدیق کی گئی تھی اور حماس نے ایک ٹیپ حوالے کی تھی جس میں سپاہی شالیط کو دکھایا گیا تھا۔

سطر 80: سطر 80:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

{{فلسطین}}
[[زمرہ:فلسطین]]
[[زمرہ:فلسطین]]