Jump to content

"یحیی سنوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,814 بائٹ کا اضافہ ،  سنیچر بوقت 10:20
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 161: سطر 161:

قالیباف نے کہا کہ جس وقت دنیا کے سیاست دان اور حکومتی شخصیات نے صہیونی حکومت کی جانب سے بچوں اور نہتے شہریوں پر بزدلانہ حملے کے سامنے خاموشی اختیار کی تھی، شہید سنوار ایک مبارز کی شکل میں سامنے آئے۔ وہ مقاومت کا نمونہ بن گئے۔ انہوں نے ثابت کیا کہ دنیا میں اب بھی عزت اور شرافت والے زندہ ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927516/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D9%85%D9%88%D9%86%DB%81-%D8%AC%D8%A8-%D8%AA%DA%A9-%D8%BA%D8%A7%D8%B5%D8%A8-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DB%81%DB%92-%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D8%B2%DB%81-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%B1%DB%81%DB%92 شہید سنوار مقاومت کا نمونہ، جب تک غاصب حکومت ہے، مبارزہ بھی رہے گا، باقر قالیباف]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

=== یحیی سنوار کی شہادت پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا اظہار تعزیت ===
عراق کی اسلامی مزاحمت نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحییٰ السنور کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمت نے حماس کے سربراہ اور سینئر کمانڈر یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم بہادر مجاہد یحییٰ سنوار کی شہادت پر تحریک حماس کے بھائیوں سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں جو میدان جنگ میں دشمن کے خلاف بے جگری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا کہ ہم ایک بار پھر تحریک حماس کے اپنے بھائیوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم مسجد اقصیٰ کی آزادی تک فلسطینی تحریک کی حمایت جاری رکھیں گے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927510/%DB%8C%D8%AD%DB%8C%DB%8C-%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA یحیی سنوار کی شہادت پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا اظہار تعزیت]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==