3,850
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 133: | سطر 133: | ||
حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ شہید السنوار نے اپنی زندگی فلسطین کے لیے وقف کردی اور آخرکار اپنی جان خدا کی راہ اور فلسطین کی آزادی میں قربان کردی۔ | حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ شہید السنوار نے اپنی زندگی فلسطین کے لیے وقف کردی اور آخرکار اپنی جان خدا کی راہ اور فلسطین کی آزادی میں قربان کردی۔ | ||
اس تحریک نے واضح کیا کہ شہید یحییٰ سنوار نے میدان جنگ میں قابض افواج کا مقابلہ کیا اور جنگ کی فرنٹ لائن پر تھے اور اپنی سرزمین اور مقدسات کا دفاع کرتے ہوئے فخر و جرأت مندی سے شہید ہوئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927508/%DB%8C%D8%AD%DB%8C%DB%8C-%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%B1%D8%A3%D8%AA-%D9%85%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%84%DA%91%D8%AA%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3 یحیی سنوار میدان جنگ میں جرأت مندی سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے، حماس]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | اس تحریک نے واضح کیا کہ شہید یحییٰ سنوار نے میدان جنگ میں قابض افواج کا مقابلہ کیا اور جنگ کی فرنٹ لائن پر تھے اور اپنی سرزمین اور مقدسات کا دفاع کرتے ہوئے فخر و جرأت مندی سے شہید ہوئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927508/%DB%8C%D8%AD%DB%8C%DB%8C-%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%B1%D8%A3%D8%AA-%D9%85%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%84%DA%91%D8%AA%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3 یحیی سنوار میدان جنگ میں جرأت مندی سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے، حماس]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== قتل سے جبر اور قبضے کے خلاف امت اسلامیہ کی مزاحمت میں کوئی خلل نہیں آئے گا == | === قتل سے جبر اور قبضے کے خلاف امت اسلامیہ کی مزاحمت میں کوئی خلل نہیں آئے گا === | ||
ایران کے صدر نے بہادر جہادی کمانڈر شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب، غزہ کے مظلوم اور مقتدر عوام اور دنیا کے تمام آزادی پسندوں کو مبارکباد اور تعزیت پیش کی۔ | ایران کے صدر نے بہادر جہادی کمانڈر شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب، غزہ کے مظلوم اور مقتدر عوام اور دنیا کے تمام آزادی پسندوں کو مبارکباد اور تعزیت پیش کی۔ | ||
سطر 151: | سطر 151: | ||
مسعود پزشکیان | مسعود پزشکیان | ||
صدر اسلامی جمہوریہ ایران<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927513/%D9%82%D8%AA%D9%84-%D8%B3%DB%92-%D8%AC%D8%A8%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%82%D8%A8%D8%B6%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%AE%D9%84%D9%84 قتل سے جبر اور قبضے کے خلاف امت اسلامیہ کی مزاحمت میں کوئی خلل نہیں آئے گا، ایرانی صدر]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | صدر اسلامی جمہوریہ ایران<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927513/%D9%82%D8%AA%D9%84-%D8%B3%DB%92-%D8%AC%D8%A8%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%82%D8%A8%D8%B6%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%AE%D9%84%D9%84 قتل سے جبر اور قبضے کے خلاف امت اسلامیہ کی مزاحمت میں کوئی خلل نہیں آئے گا، ایرانی صدر]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
=== شہید سنوار مقاومت کا نمونہ، جب تک غاصب حکومت ہے، مبارزہ بھی رہے گا === | |||
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جب تک غاصب صہیونی ہیں، مبارزہ جاری رہے گا۔ مقاومت کا سلسلہ کامیابی پر ہی رکے گا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے حماس کے سربراہ یحیی السنوار کی شہادت دنیا کے حریت پسندوں اور مقاومتی جوانوں کو مبارک باد پیش کی۔ | |||
انہوں نے اپنے پیغام میں رہبر معظم، حماس کے اراکین، فلسطینی عوام اور دنیا کے حریت پسندوں کو تبریک و تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کے بزدلانہ حملے میں یحیی السنوار شہید ہوگئے۔ | |||
انہوں نے جو طوفان برپا کیا تھا اس نے امریکہ اور صہیونی حکومت کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا اور دنیا پر صہیونی حکومت کا مکروہ چہرہ آشکار کردیا۔انہوں نے خون کے آخری قطرے تک ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ ان کی استقامت دنیا کے جوانوں کے لئے مثال بن گئی ہے۔ | |||
شہید سنوار نے غزہ اور فلسطین کے ساتھ دنیا میں انسانی اقدار کی جنگ لڑی۔ وہ پوری زندگی مظلوم فلسطینیوں کے حامی رہے اسی لئے آج مقاومت کا نمونہ بن چکے ہیں جس سے سبق لیتے ہوئے جوان نسل کے دل میں مقاومت کی سوچ پروان چڑھے گی۔ | |||
قالیباف نے کہا کہ جس وقت دنیا کے سیاست دان اور حکومتی شخصیات نے صہیونی حکومت کی جانب سے بچوں اور نہتے شہریوں پر بزدلانہ حملے کے سامنے خاموشی اختیار کی تھی، شہید سنوار ایک مبارز کی شکل میں سامنے آئے۔ وہ مقاومت کا نمونہ بن گئے۔ انہوں نے ثابت کیا کہ دنیا میں اب بھی عزت اور شرافت والے زندہ ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927516/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D9%85%D9%88%D9%86%DB%81-%D8%AC%D8%A8-%D8%AA%DA%A9-%D8%BA%D8%A7%D8%B5%D8%A8-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DB%81%DB%92-%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D8%B2%DB%81-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%B1%DB%81%DB%92 شہید سنوار مقاومت کا نمونہ، جب تک غاصب حکومت ہے، مبارزہ بھی رہے گا، باقر قالیباف]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |