Jump to content

"یحیی سنوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,533 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 20:12
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 168: سطر 168:
عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا کہ ہم ایک بار پھر تحریک حماس کے اپنے بھائیوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم مسجد اقصیٰ کی آزادی تک فلسطینی تحریک کی حمایت جاری رکھیں گے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927510/%DB%8C%D8%AD%DB%8C%DB%8C-%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA یحیی سنوار کی شہادت پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا اظہار تعزیت]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== سید عمار حکیم کا یحییٰ سنوار کی شہادت پر بیان ==
قابض حکومت کے یہ مجرمانہ اور پست اقدامات فلسطینی عوام کی طاقت کو کمزور نہیں کر سکتے.
عراقی قومی اتحاد کے سربراہ نے کہا: ہم یحییٰ سنوار کی شہادت پر صابر اور مظلوم فلسطینی عوام اور فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کے غم اور سوگ میں شریک ہیں۔
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، عراقی قومی اتحاد کے سربراہ [[سید عمار حکیم|حجت الاسلام سید عمار حکیم]] نے اپنے ایک بیان میں کہا: ہم فلسطینی عوام اور فلسطینی مقاومتی تحریکوں کے ساتھ ہیں اور حماس کی اسلامی مقاومتی تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ، شہید یحییٰ سنوار، جو [[غزہ پٹی|غزہ کی پٹی]] میں اسرائیل کے مجرمانہ ہاتھوں سے شہید کیے گئے، کے غم میں شریک ہیں۔
انہوں نے کہا: قابض حکومت کے یہ مجرمانہ اور پست اقدامات فلسطینی عوام کی طاقت کو کمزور نہیں کر سکتے اور نہ ہی انہیں ان کی جائز اور عادلانہ جدوجہد کے راستے پر فتح کی طرف بڑھنے سے روک سکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا: اللہ شہید سنوار پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے ساتھیوں اور بھائیوں کو اس قربانی کے راستے کو جاری رکھنے اور فلسطین کے عادلانہ مقصد کی حمایت کے سفر میں استقامت عطا فرمائے
<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403511/%D9%82%D8%A7%D8%A8%D8%B6-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%DB%8C%DB%81-%D9%85%D8%AC%D8%B1%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%B3%D8%AA-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA سید عمار حکیم کا یحییٰ سنوار کی شہادت پر بیان؛ قابض حکومت کے یہ مجرمانہ اور پست اقدامات فلسطینی عوام کی طاقت کو کمزور نہیں کر سکتے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔
</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==