30 صفر

ویکی‌وحدت سے
30صفر (2).jpg

30 صفر قمری سال کے دوسرے مہینے کی 30 تاریخ اور ماہ صفر کا آخری دن ہے جو اسلامی جمہوریہ ایران میں حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ایران میں اس دن سرکاری تعطیل ہے ۔

واقعات

  • 1 هـ - دار الندوہ میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کرنے کی قریش کے سرداروں کی سازش۔
  • 203 هـ - شیعوں کے آٹھویں امام علی بن موسیٰ رضا کی شہادت۔
  • 1385 هـ- ویتنام کے خلاف امریکی جنگ۔

وفات

  • 203 هـ - شیعوں کے آٹھویں امام علی بن موسیٰ رضا کی شہادت
  • 555 هـ - 36 ویں عباسی خلیفہ ابو عبد الله محمد المقتفی لامر الله کی وفات
  • 1251 هـ - محمد شاہ قاجار کے نائب اور وزیرفراهانی ادیب اور کا قتل۔
  • 1444 هـ - شیخ یوسف القرضاوی سابق رکن عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام کی وفات