مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/مذاہب اور فرقے

ویکی‌وحدت سے
  • سلفیہ کا دعویٰ ہے کہ ہمیں اپنے سلف و اجداد کے دور میں واپس آنا چاہیے اور اسلام کو مذہب سے ہٹ کر قبول کرنا چاہیے۔
  • دروزیہ دروز (Druze) مشرقی وسطی میں قائم ایک منفرد عقائد و نظریات کا حامل مذہبی فرقہ ہے جو کہ 10 ویں صدی میں وجود میں آیا۔ اس فرقے کے بعض عقائد اسلام، بعض ہندومت جبکہ اکثریت اسماعیلی شیعہ فرقہ سے اخذ ہوئے ہیں۔