مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحهٔ اصلی/منتخب تصویر

ویکی‌وحدت سے
منتخب تصویر

سید مجتبی خامنہ ای "حسینیوں کے قافلے میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں کہ جب وہ حضرت امام حسینؑ کے راستے میں، اور امام حسینؑ کے مکتب و مشن کی خاطر، مظلومانہ انداز میں اپنا خون بہاتے ہیں، تو امتِ مسلمہ بیدار ہو کر حرکت میں آ جاتی ہے، اور اس لمحے زمانہ عاشورا سے اور مقام کربلا سے جڑ جاتا ہے۔ آج بھی وہی حسینی جذبہ اور ولولہ ہماری قوم میں نئی روح، نئی بیداری اور نئی زندگی پھونک رہا ہے۔"