مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/مذاہب اور فرقے" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
* '''[[سلفیہ]]''' کا دعویٰ ہے کہ ہمیں اپنے سلف و اجداد کے دور میں واپس آنا چاہیے اور [[اسلام]] کو مذہب سے ہٹ کر قبول کرنا چاہیے۔
* '''[[اسلامی فرقے اور مذاہب]]'''، دینِ [[اسلام]] کے پیروکاروں نے اس دین کے فقہی  اور کلامی  نقطہ نظر سے خود کو مختلف مذاہب میں تقسیم کیا ہے، جن میں سے بعض مذاہب مزید کئی فرقوں میں تقسیم ہوتے ہیں اور کبھی کبھار ہر فرقہ بھی کئی ذیلی شاخوں میں بٹ جاتا ہے۔
* '''[[دروزیہ]]''' دروز (Druze) مشرقی وسطی میں قائم ایک منفرد عقائد و نظریات کا حامل مذہبی فرقہ ہے جو کہ 10 ویں صدی میں وجود میں آیا۔ اس فرقے کے بعض عقائد اسلام، بعض ہندومت جبکہ اکثریت اسماعیلی [[شیعہ]] فرقہ سے اخذ ہوئے ہیں۔
* '''[[اشاعره|اشعری]]'''، [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت والجماعت]] کے کلامی مکاتب میں ایک جانا پہچانا نام ہے۔ اس مکتب کے بانی ابوالحسن علی بن اسماعیل اشعری (سنہ 260 - 324 ہجری) ہیں۔    ابتداء میں وہ معتزلی مکتب کے شاگرد تھے، لیکن اس مکتب سے علیحدہ ہونے کے بعد وہ اہل حدیث کے مکتب سے وابستہ ہو گئے۔

نسخہ بمطابق 15:46، 26 نومبر 2025ء

  • اسلامی فرقے اور مذاہب، دینِ اسلام کے پیروکاروں نے اس دین کے فقہی اور کلامی نقطہ نظر سے خود کو مختلف مذاہب میں تقسیم کیا ہے، جن میں سے بعض مذاہب مزید کئی فرقوں میں تقسیم ہوتے ہیں اور کبھی کبھار ہر فرقہ بھی کئی ذیلی شاخوں میں بٹ جاتا ہے۔
  • اشعری، اہل سنت والجماعت کے کلامی مکاتب میں ایک جانا پہچانا نام ہے۔ اس مکتب کے بانی ابوالحسن علی بن اسماعیل اشعری (سنہ 260 - 324 ہجری) ہیں۔ ابتداء میں وہ معتزلی مکتب کے شاگرد تھے، لیکن اس مکتب سے علیحدہ ہونے کے بعد وہ اہل حدیث کے مکتب سے وابستہ ہو گئے۔