مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: کتیبه ماه رمضان.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
[[فائل: کتیبه ماه رمضان.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
* [[جعفر بن محمد]] (83۔148 ھ) امام جعفر صادقؑ''' کے نام سے مشہور، [[شیعہ اثنا عشری]] کے چھٹے امام ہیں۔ آپ کی مدت امامت 34 سال (114-148ھ) تھی۔ آپ کے والد ماجد [[محمدبن علی|امام محمد باقرؑ]] شیعوں کے پانچویں امام ہیں۔
'''[[اجتہاد کمیٹی اور عالمی اتحاد برائے مسلم علماء کا جہاد کے واجب ہونے کا فتویٰ]]'''، ایک تاریخی  فتویٰ ہے جو [[غزہ]] پر جاری حملوں اور صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی  کی خلاف ورزی  کی مذمت سے متعلق ہے۔
* '''[[علی ابن ابی طالب|علی بن ابی طالب علیہ السلام]]''' امام علی اور امیر المومنین کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ تمام [[شیعہ]] مکاتب کے پہلے امام، ایک صحابی، راوی،کاتب وحی اور اہل سنت کے چوتھے خلیفہ  ہیں۔
* '''[[پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی 2025ء]]'''  22 اپریل 2025ء کو، بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پہلگام کے قریب بیسارن گھاس کا میدان میں ایک دہشت گرد حملے میں کم از کم 28 سیاح ہلاک اور 20 سے زیادہ زخمی ہوئے۔
* '''[[حسن بن علی |حسن بن علی علیہ السلام]]'''، [[علی ابن ابی طالب|امام علی علیہ السلام]] اور حضرت [[فاطمہ سلام اللہ علیہا|فاطمہ  زہرا سلام اللہ علیہا]] کے سب سے بڑے بیٹے اور شیعوں کے دوسرے امام ہیں۔
* '''[[فلسطین اور امت مسلمه کی ذمه داری قومی کانفرنس|فلسطین اور امت مسلمه کی ذمه داری]]''' کے عنوان سے قومی کانفرنس اسلام آباد، [[پاکستان]] میں منعقد  هوا اس قومی  سیمینار میں ممتاز علماء کرام، مذہبی رہنما، اور اہم شخصیات نے شرکت کی، جن میں [[محمد تقی عثمانی|مفتی تقی عثمانی]]، [[فضل الرحمان|مولانا فضل الرحمان]]، قاری حنیف جالندری، مفتی منیب الرحمان، حافظ ابتسام ظہیر الٰہی، [[لیاقت بلوچ]] اور دیگر اہل سنت کے علماء شامل تھے۔

نسخہ بمطابق 13:43، 17 مئی 2025ء

اجتہاد کمیٹی اور عالمی اتحاد برائے مسلم علماء کا جہاد کے واجب ہونے کا فتویٰ، ایک تاریخی فتویٰ ہے جو غزہ پر جاری حملوں اور صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی مذمت سے متعلق ہے۔