"25 محرم" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
|||
سطر 19: | سطر 19: | ||
[[علی بن حسین|امام علی بن حسین علیه السلام]] | [[علی بن حسین|امام علی بن حسین علیه السلام]] | ||
[[زمرہ: قمری مہینے]] | [[زمرہ: قمری مہینے]] | ||
[[زمرہ: محرم ]] | [[زمرہ: محرم ]] | ||
[[fa: 25 محرم]] | [[fa: 25 محرم]] |
نسخہ بمطابق 05:42، 10 ستمبر 2023ء
25 محرم یا 25 محرم الحرام ہجری قمری (عربی) تقویم کے مطابق سال کا 25 واں دن ہے۔ سال ختم ہونے میں 329 یا 330 دن باقی ہیں۔
واقعات
- 95ھ - امام علی بن الحسین السجاد کو مدینہ میں زہر دے کر شہید کیا گیا اور بقیع کے قبرستان میں دفن کیا گیا۔
- 198ھ - عباسی خلیفہ محمد الامین بن ہارون الرشید اپنے بھائی مامون کی فوج کے ہاتھوں مارا گیا۔
- 1253ھ - ایران میں میرزا صالح شیرازی کے پہلے روزنامه کی اشاعت ہوئی۔
- 1268ھ -امیر کبیر کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کے بعد ان کو وزارت دفاع سے ہٹایا گیا۔
- 1275ھ - برطانیہ نے ہندوستان میں بنی تیمور کے آخری حکمران محمد بہادر شاہ کو معزول کر کے بیرون ملک جلاوطن کر دیا۔ ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا زوال تقریباً تین صدیوں تک جاری رہنے کے بعد ہوا۔
- 1367ھ - عرب لیگ کی سیاسی کمیٹی نے فلسطین کی تقسیم کے فیصلے کو ناکام بنانے اور اسرائیل کی ریاست کے قیام کو روکنے کے لیے عرب سربراہان مملکت سے ملاقات کی۔
- 1438ھ - شیعہ فقیہ اور سید حسین طباطبائی قمی کے فرزند سید تقی طباطبائی کی وفات ہوئی۔
- 1441ھ - ریکٹر اسکیل پر 5.6 کی شدت کے زلزلے نے کشمیر کو ہلا کر رکھ دیا، جس میں 38 افراد جاں بحق اور 723 زخمی ہوئے۔
وفات
- 95ھ - شیعوں کے چوتھے امام علی ابن الحسین السجاد کی شہادت واقع ہوئی۔
- 1399ھ - مصری قاری مصطفیٰ اسماعیل کی وفات ہوئی۔
- 1443ھ - عراق میں شیعہ مرجع محمد سعید حکیم کی وفات ہوئی۔