"خالد مشعل" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| (ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
| سطر 4: | سطر 4: | ||
| name = خالد مشعل | | name = خالد مشعل | ||
| other names = | | other names = | ||
| brith year = 1956 | | brith year = 1956 ء | ||
| brith date = | | brith date = | ||
| birth place = فلسطین | | birth place = فلسطین | ||
| سطر 15: | سطر 15: | ||
| faith = [[سنی]] | | faith = [[سنی]] | ||
| works = {{افقی باکس کی فہرست }} | | works = {{افقی باکس کی فہرست }} | ||
| known for = | | known for = [[حماس]] کے سیاسی رہنما | ||
}} | }} | ||
| سطر 23: | سطر 23: | ||
== تحریکی خدمات == | == تحریکی خدمات == | ||
خالد حماس کے تاسیسی رکن اور سیاسی مشیر رہے ہیں- 1996 میں وہ سیاسی شعبے کے صدر منتخب ہوئے تھے- 25ستمبر 1997ء کو اسرائیلی انٹلی جنس کے کارکنوں نے خالد پر قاتلانہ حملہ کیا جو ناکام ہو گیا- اس حملے کی ناکامی کے نتیجے میں تحریک حماس کے بانی شیخ [[احمد یاسین]] کی رہائی عمل میں آئی <ref>حماس قیادت 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2018</ref>. | خالد حماس کے تاسیسی رکن اور سیاسی مشیر رہے ہیں- 1996 میں وہ سیاسی شعبے کے صدر منتخب ہوئے تھے- 25ستمبر 1997ء کو اسرائیلی انٹلی جنس کے کارکنوں نے خالد پر قاتلانہ حملہ کیا جو ناکام ہو گیا- اس حملے کی ناکامی کے نتیجے میں تحریک حماس کے بانی شیخ [[احمد یاسین]] کی رہائی عمل میں آئی <ref>حماس قیادت 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2018</ref>. | ||
== غزہ کا انتظام صرف فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہوگا، خالد مشعل کا دوٹوک اعلان == | |||
[[حماس]] کے رہنما خالد مشعل نے واضح کیا ہے کہ [[غزہ پٹی|غزہ کی پٹی]] کا انتظام صرف اور صرف فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے، اور اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ صرف [[فلسطین|فلسطینی]] عوام کو ہی کرنا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی تحریک حماس کے بیرون ملک سربراہ خالد مشعل نے الجزیرہ ٹی وی چینل کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کا انتظام سنبھالنے کا فیصلہ صرف فلسطینی عوام کو ہی کرنا چاہیے۔ | |||
خالد مشعل نے کہا: غزہ کو امداد کی فراہمی ایک انتہائی ضروری امر ہے اور تحریک کی قیادت اسی کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا: غزہ میں امداد کی ترسیل جنگ کے خاتمے کے سمجھوتے کے دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے لیے بنیادی اہمیت کی حامل ہے۔ | |||
حماس کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ حقیقی خطرہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے ہے نہ کہ غزہ کی طرف سے، اور کہا: غزہ کا انتظام و انصرام فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے اور انہیں ہی غزہ سے متعلق فیصلے کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ | |||
مشعل نے اتوار کے روز اپنے ایک ویڈیو پیغام میں بھی کہا تھا کہ غزہ میں موجود مزاحمت اپنے ہتھیار ہرگز نہیں ڈالے گی اور نہ ہی وہ غزہ کی پٹی میں کسی بھی قسم کی بیرونی نگرانی، بشمول بین الاقوامی فورس کی تعیناتی، کو قبول کرے گی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1936993/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%B8%D8%A7%D9%85-%D8%B5%D8%B1%D9%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%DB%81%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%D9%84%D8%AF-%D9%85%D8%B4%D8%B9%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D9%88%D9%B9%D9%88%DA%A9 غزہ کا انتظام صرف فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہوگا، خالد مشعل کا دوٹوک اعلان]- شائع شدہ از: 10 دسمبر 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10 دسمبر 2025ء</ref> ۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 16:19، 10 دسمبر 2025ء
| خالد مشعل | |
|---|---|
![]() | |
| پورا نام | خالد مشعل |
| ذاتی معلومات | |
| پیدائش | 1956 ء، 1334 ش، 1375 ق |
| پیدائش کی جگہ | فلسطین |
| مذہب | اسلام، سنی |
| مناصب | حماس کے سیاسی رہنما |
خالد مشعل 1956 میں فلسطین کے مشہور شہر سلواد قضاء رام اللہ میں پیدا ہوئے وہ حماس کے موجودہ سیاسی رہنما ہیں۔
تعلیم
خالد کی ابتدائی تعلیم سلواد میں ہوئی- مڈل ، ہائی اور اعلٰی تعلیم کویت میں حاصل کی- کویت یونیورسٹی سے انہوں نے فزکس میں بی اے آنرز کیا- اسی یونیورسٹی میں فلسطینی طلبہ کے اسلام پسند حلقے اور وہاں کے فلسطینی طلبہ کی یونین کی سرگرمیوں کی قیادت بھی وہ کرتے رہے-
تحریکی خدمات
خالد حماس کے تاسیسی رکن اور سیاسی مشیر رہے ہیں- 1996 میں وہ سیاسی شعبے کے صدر منتخب ہوئے تھے- 25ستمبر 1997ء کو اسرائیلی انٹلی جنس کے کارکنوں نے خالد پر قاتلانہ حملہ کیا جو ناکام ہو گیا- اس حملے کی ناکامی کے نتیجے میں تحریک حماس کے بانی شیخ احمد یاسین کی رہائی عمل میں آئی [1].
غزہ کا انتظام صرف فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہوگا، خالد مشعل کا دوٹوک اعلان
حماس کے رہنما خالد مشعل نے واضح کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کا انتظام صرف اور صرف فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے، اور اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ صرف فلسطینی عوام کو ہی کرنا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی تحریک حماس کے بیرون ملک سربراہ خالد مشعل نے الجزیرہ ٹی وی چینل کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کا انتظام سنبھالنے کا فیصلہ صرف فلسطینی عوام کو ہی کرنا چاہیے۔ خالد مشعل نے کہا: غزہ کو امداد کی فراہمی ایک انتہائی ضروری امر ہے اور تحریک کی قیادت اسی کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔
انہوں نے مزید کہا: غزہ میں امداد کی ترسیل جنگ کے خاتمے کے سمجھوتے کے دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے لیے بنیادی اہمیت کی حامل ہے۔ حماس کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ حقیقی خطرہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے ہے نہ کہ غزہ کی طرف سے، اور کہا: غزہ کا انتظام و انصرام فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے اور انہیں ہی غزہ سے متعلق فیصلے کرنے کا اختیار حاصل ہے۔
مشعل نے اتوار کے روز اپنے ایک ویڈیو پیغام میں بھی کہا تھا کہ غزہ میں موجود مزاحمت اپنے ہتھیار ہرگز نہیں ڈالے گی اور نہ ہی وہ غزہ کی پٹی میں کسی بھی قسم کی بیرونی نگرانی، بشمول بین الاقوامی فورس کی تعیناتی، کو قبول کرے گی[2] ۔
حوالہ جات
- ↑ حماس قیادت 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2018
- ↑ غزہ کا انتظام صرف فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہوگا، خالد مشعل کا دوٹوک اعلان- شائع شدہ از: 10 دسمبر 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10 دسمبر 2025ء
