"حماس" کے نسخوں کے درمیان فرق
(«{{خانہ معلومات پارٹی | عنوان = حماس | تصویر =حماس.png | نام = حماس (تحریک مزاحمت اسلامیہ) | قیام کی تاریخ = 1987 | بانی = احمد یاسین، عبد العزیز رنتیسی | رہنما = خالد مشعل | مقاصد = {{افقی باکس کی فہرست |فلسطین کا دفاع}} }}» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(3 صارفین 33 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 2: | سطر 2: | ||
| عنوان = حماس | | عنوان = حماس | ||
| تصویر =حماس.png | | تصویر =حماس.png | ||
| نام = حماس ( | | نام = حماس (حرکۃ المقاومۃ الاسلامی) | ||
| قیام کی تاریخ = 1987 | | قیام کی تاریخ = 1987 | ||
| بانی = احمد یاسین، عبد العزیز رنتیسی | | بانی = احمد یاسین، عبد العزیز رنتیسی | ||
| رہنما = | | رہنما = اسماعیل ہنیہ | ||
| مقاصد = {{افقی باکس کی فہرست |فلسطین کا دفاع}} | | مقاصد = {{افقی باکس کی فہرست |فلسطین کا دفاع}} | ||
}} | }} | ||
'''حماس''' یا اسلامی مزاحمتی تحریک(عربی: حرکۃ المقاومۃ الاسلامی ) [[فلسطین]] کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم ہے ، جس کی بنیاد 1987ء میں شیخ [[احمد یاسین]] نے رکھی۔ شہر [[غزہ]] میں حماس کے قیام کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر ہونی والی ایک ریلی میں چالیس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی تھی۔ | |||
== تاریخ == | |||
حماس کی بنیاد 1987ء میں شیخ احمد یاسین، [[عبدالعزیز رنتیسی]] اور محمد طہ نے [[اخوان المسلمین]] کی فلسطینی شاخ کے طور پر پہلیے انتفاضہ کے دوران رکھی تھی۔ اب تک حماس اسرائیلی فوجیوں کے خلاف متعدد فوجی راکٹ حملے کر چکی ہے۔ اس نے اپنی سرگرمیوں کا دائرہ صرف فوجی کارروائیوں تک محدود نہیں رکھا اور متعدد سماجی پروگراموں کو نافذ کرکے [[غزہ کی پٹی]] اور مغربی کنارے کے لوگوں کی زندگیوں میں اپنی مضبوط موجودگی قائم کی ہے۔ ہسپتالوں، تعلیمی مراکز اور لائبریریوں کی تعمیر فلسطینیوں کے ایک اہم حصے میں ان کی مقبولیت کا باعث بنی ہے <ref>«Palestinian election raises varying opinions within U. The Minnesota Daily». بایگانیشده از اصلی در ۹ ژوئن ۲۰۰۸. دریافتشده در ۲۰ ژانویه ۲۰۰۹</ref>۔ | |||
== حماس کے بارے میں مختلف ممالک کی رائے == | |||
[[امریکہ]]، [[اسرائیل]] اور [[کینیڈا]] حماس کو دہشت گرد گروپ سمجھتے ہیں۔ آسٹریلیا اور برطانیہ نے صرف حماس کے عسکری شعبہ عزالدین قسام بریگیڈ کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ ان کی سرگرمیاں اردن میں 1999ء سے غیر قانونی قرار دی گئی ہیں۔ | |||
اگرچہ 2012ء میں حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ [[خالد مشعل]] اور اردن کے شاہ عبداللہ کے درمیان [[قطر]] کے ولی عہد کی ثالثی سے ملاقات ہوئی تھی لیکن اردنی حکومت نے حماس کو اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی <ref>خالد مشعل با پادشاه اردن دیدار کرد بیبیسی فارسی، ۲۹ ژانویه ۲۰۱۲</ref> ۔ | |||
دسمبر 2014 میں یورپی عدالت برائے انسانی حقوق کے فیصلے کے مطابق حماس کا نام جو پہلے اس یونین کی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل تھا، اس فہرست سے نکال دیا گیا تھا، تاہم اس پر عائد پابندیاں نہیں ہٹائی گئیں۔ اس عدالت نے واضح طور پر کہا کہ حماس کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنا یورپی معیار کے مطابق نہیں تھا اور سابقہ فیصلے میں عدالت کے موافق شواہد پیش نہیں کیے گئے تھے تاہم یہ فیصلہ کمزور ذرائع بشمول معلومات کی بنیاد پر کیا گیا تھا۔ تاہم، یہ حکم یورپی یونین کے رکن ممالک کو پابند نہیں بناتا ہے، اور برطانیہ اور جرمنی جیسے ممالک اس گروپ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نہیں نکال سکتے۔ | |||
== سیاسی سرگرمیاں == | |||
حماس انتظامی طور پر دو بنیادی گروہوں میں منقسم ہے: | |||
پہلا سماجی امور جیسے کہ اسکولوں ہسپتالوں اور مذہبی اداروں کی تعمیر کے لئے مختص ہے اور دوسرا گروہ اسکی عسکری شاخ، شہید عزالدین القسام بریگیڈ ہے جو فلسطین کا دفاع کرتی ہے۔ | |||
کہا جاتا ہے کہ حماس کی ایک شاخ اردن میں بھی ہے جہاں اس کے ایک رہنما خالد مشعل کو اسرائیل نے متعدد مرتبہ قتل کرنےکی کوشش کی۔ | |||
شاہ حسین نے تو کسی نہ کسی طرح حماس کو برداشت کیے رکھا البتہ ان کے جانشین شاہ عبداللہ دوم ، جس کی والدہ ایک انگریز عورت ہے، نے حماس کا ہیڈ کوارٹر بند کر دیا۔ اس کے بعد تنظیم کے بڑے رہنما قطر جلا وطن کر دیے گئے۔ | |||
اس خطے میں امریکی پشت پناہی سے قیام امن کی کوششوں کے سلسلے میں ہونے والے عمل اوسلو معاہدے کی مخالفت میں حماس پیش پیش تھی۔ | |||
اس معاہدے میں فلسطین کی جانب سے اسرائیلی ریاست کے تحفظ کی یقین دہانی کے بعد اسرائیل کا مقبوضہ علاقوں سے جزوی اور مرحلہ وار انخلاء شامل تھا۔ | |||
انیس سو پچانوے میں حماس نے اپنے ایک بم بنانے والے کارکن یحییٰ عیاش کے اسرائیل کے ہاتھوں قتل ہونے کے بعد فروری اور مارچ انیس سو چھیانوے کے دوران بسوں کو خودکش حملوں کا نشانہ بنایا۔یحییٰ عیاش بنیادی طور پر ایک انجینئر اور عز الدین القسام برگیڈ کی کاروائیوں میں جدت لانے والا گوریلا کمانڈر تھا جس کو اسرائیلی مھندس الموت(موت کا انجینئر)کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ان خودکش حملوں کے بعد [[اسرائیل]] نے امن کے منصوبے پر عمل درآمد روک دیا اور اس کے بعد اسرائیل کےقدامت پسند رہنما بنیامین نیتن یاہو نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ وہ اوسلو معاہدے کے مخالفین میں سے ایک ہیں۔ | |||
اپنی پالیسیوں کی وجہ سے حماس نے 2006 کے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی۔2006, 2007ء میں حماس اور الفتح کے درمیان اختلافات کافی شدت اختیار کر گئے۔ اور اس طرح فلسطین میں ایک نئی خانہ جنگی کا آغاز ہوا۔ دونوں جماعتوں کے درمیان مفاہمت کی کئی کوششیں ہوئیں۔ لیکن ان میں ناکامی ہوئی۔ آخر کار صدر محمود عباس نے جن کا تعلق الفتح سے ہے۔ جون 2007ء میں حماس کی جمہوری حکومت کو توڑ کر اپنی خودساختہ کابینہ اور وزیراعظم کا اعلان کر دیا۔ حماس نے غزہ کی جنگ جیت کر غزہ کی پٹی پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ | |||
== امریکہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے == | |||
حماس کے اعلی رہنما [[اسامہ حمدان]] نے کہا ہے کہ نتن یاہو جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے ہیں، غزہ سے حماس کے رہنماوں کو بے دخل کرنے کی سوچ احمقانہ ہے۔ | |||
فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے جنگ کے بعد غزہ کا انتظام [[اسرائیل]] کو سپرد کرنے کی تجویز کی سخت مخالفت کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ غزہ کا انتظام فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہوگا۔ | |||
حمدان نے کہا کہ کسی بھی قیمت پر دشمن کی شرائط کے آگے نہیں جھکیں گے۔ غزہ سے حماس کے رہنماوں کو نکالنے کی خواہش رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ صہیونی فورسز جنگ کے بعد ایک یرغمالی کو بھی رہا کرانے میں کامیاب نہ ہوسکی ہے۔ اس سلسلے میں صہیونی حکومت کی کوششیں نقش برآب ثابت ہوئی ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ صہیونی وزیراعظم غزہ میں جنگ بندی کے حق میں نہیں ہیں۔ نتن یاہو جنگ بندی کی کوششوں میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ القسام کے رہنما کی شہادت کے حوالے سے وائٹ ہاوس کا بیان دلیل ہے کہ امریکہ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک ہے<ref>[ https://ur.mehrnews.com/news/1922872/امریکہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے، حماس].mehrnews.com،-شائع شدہ از:27مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:28مارچ 2024ء</ref>۔ | |||
== دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی == | |||
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا ہے۔ | |||
تحریک حماس کے عسکری ونگ [[عزالدین القسام بریگیڈز|عزالدین القسام بریگیڈ]] نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی مدافعان حرم کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا اور اس بزدلانہ حملے کی مذمت کی۔ | |||
پیغام کے متن کا ترجمہ کچھ یوں ہے: | |||
بسم الله الرحمن الرحیم | |||
شہید عزالدین قسام بریگیڈ [[شام]] کے دارالحکومت دمشق پر صیہونیوں کی جانب سے بزدلانہ حملے میں سردار ابومہدی محمد رضا زاہدی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر عالم [[اسلام]] اور تمام عرب ممالک کی خدمت میں تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔ | |||
ہم قسام بریگیڈ کے ارکان اس بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے مسلسل کئی سالوں سے غاصب صیہونیوں کے خلاف مزاحمتی محاذ کی تعمیر میں شہید ابو مہدی کے عظیم کردار اور طوفان الاقصیٰ میں ان کے شاندار کردار کو سراہتے ہیں۔ | |||
یہ جہاد فتح یا شہادت تک جاری رہے گا۔ | |||
شہید عزالدین القسام بریگیڈ | |||
فلسطین | |||
منگل ۲۳ رمضان ۱۴۴۵ ھ <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/397837/ حماس نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی]hawzahnews.com،-شائع شدہ:2اپریل 2024ء-اخذ شدہ:3اپریل 2024ء</ref>۔ | |||
== جنگ بندی کی پیشکش موصول نہیں ہوئی، حماس کی جانب سے امریکی بیان مسترد == | |||
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے امریکی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو ابھی کوئی پیشکش موصول نہیں ہوئی ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے امریکی وزیر خارجہ کا بیان مسترد کردیا ہے۔ | |||
شہاب نیوز کے مطابق، حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن غزہ میں جاری بحران کا مرکزی کردار ہے جو مسلسل غاصب صہیونی حکومت کی پشت پناہی کررہا ہے۔ | |||
تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حماس نے ہمیشہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی حمایت کی ہے۔ اقوام متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد کا خیر مقدم کرنا اس کی واضح دلیل ہے۔ | |||
حماس نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت نے ہمیشہ جنگ بندی کے معاملے پر ہٹ دھرمی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا بیان جھوٹ پر مبنی اور اسرائیل کی حمایت کا تسلسل ہے۔ | |||
تنظیم نے کہا ہے کہ ابھی تک اس کو صدر جو بائیڈن کی تجویز کے بارے میں کوئی پیشکش موصول نہیں ہوئی ہے۔ اس حوالے امریکی وزیر خارجہ کا بیان بے بنیاد ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399761/%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%DA%A9%D8%B4-%D9%85%D9%88%D8%B5%D9%88%D9%84-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86 جنگ بندی کی پیشکش موصول نہیں ہوئی، حماس کی جانب سے امریکی بیان مسترد]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 13 جون- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 جون 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حماس کے اسرائیلی اڈوں پر بڑے پیمانے پر نئے میزائل حملے == | |||
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے القسام بریگیڈز نے آپریشن [[طوفان الاقصیٰ]] کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صہیونی دشمن کے فوجی اڈوں پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے کئے ہیں۔ | |||
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کی القسام بریگیڈز نے آپریشن طوفان الاقصیٰ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صہیونی دشمن کے ٹھکانوں پر زبردست میزائل حملے کئے ہیں۔ | |||
فلسطینی سماء نیوز نے بتایا کہ القسام نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے رجم میزائلوں کے ذریعے رفح کراسنگ کے مشرق میں صیہونی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ | |||
القسام بریگیڈز نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مزاحمتی فورسز نے 7 اکتوبر 2023 کو سرحدی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے غزہ کی پٹی کے اطراف میں اسرائیلی فوجی اڈوں اور بستیوں کا کنٹرول سنبھال کر بعض فوجی دستوں اور آباد کاروں کو ہلاک کیا جب کہ کئی صیہونیوں کو حراست میں لے لیا. | |||
[[غزہ]] میں قتل عام کو ایک سال گزرنے کے بعد بھی اسرائیل ابھی تک اپنے مبینہ دونوں مقاصد یعنی حماس کی تباہی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی، حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے۔ | |||
تاہم غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک اس پٹی میں اسرائیلی وحشیانہ جارحیت کے باعث تقریباً 42,000 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927254/%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%A7%DA%88%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D8%A8%DA%91%DB%92-%D9%BE%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%BE%D8%B1-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92 حماس کے اسرائیلی اڈوں پر بڑے پیمانے پر نئے میزائل حملے] -ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== یرغمالیوں کی رہائی کے لیے صہیونی جارحیت اور قبضے کا خاتمہ شرط ہے == | |||
حماس نے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی قبضے اور جارحیت کے مکمل خاتمے سے پہلے صہیونی یرغمالی رہا نہیں ہوں گے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے صہیونی یرغمالیوں کی رہائی کے سلسلے میں حماس کی جانب سے شرط پیش کی ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ پر جارحیت کا خاتمہ اور صہیونی فورسز کا انخلاء شرط ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ مصر اور قطر جنگ بندی اور امن کے قیام کے لیے کوششیں کررہے ہیں تاہم حماس اپنے اصولوں کے مطابق آگے بڑھے گی۔ | |||
حماس کے راہنما نے واضح کیا کہ حماس کا وفد جنگ بندی کے بارے میں تجاویز وصول کرنے قاہرہ گیا ہے تاہم یہ حماس کے موقف میں تبدیلی ہرگز نہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کی تجاویز لبنان میں امریکی خصوصی نمائندے کی تجاویز سے مختلف نہیں۔ ان تجاویز کا مقصد صہیونی حکومت کے مفادات کا تحفظ ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ شمالی غزہ میں صہیونی فوجی حکام کی سازشوں کو کامیاب ہونے نہیں دیا جائے گا۔ فلسطینی عوام اور مجاہدین مل کر صہیونی ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیں گے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927661/%DB%8C%D8%B1%D8%BA%D9%85%D8%A7%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%82%D8%A8%D8%B6%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%D8%AA%D9%85%DB%81-%D8%B4%D8%B1%D8%B7 یرغمالیوں کی رہائی کے لیے صہیونی جارحیت اور قبضے کا خاتمہ شرط ہے، حماس]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 25 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== مقاومتی محاذ نے امام علی (ع) اور امام حسین (ع) سے درس لیا ہے == | |||
[[مقاومتی بلاک|مقاومتی محاذ]] نے [[علی ابن ابی طالب|امام علی (ع)]] اور [[حسین بن علی|امام حسین (ع)]] سے درس لیا ہے، حماس | |||
ایران میں حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ مقاومتی محاذ نے حضرت امام علی علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام سے سبق لیا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا کہ [[طوفان الاقصی]] نے تمام سیاسی حکمت عملیوں کو تہ و بالا کردیا اور فلسطینی مقاومت کے لیے نئی راہیں کھول دی ہیں۔ | |||
مشہد کی فردوسی یونیورسٹی میں شہداء کے اہل خانہ اور طلباء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقاومت ہی فلسطینیوں کے حقوق کے حصول کا واحد راستہ ہے۔ حماس کے نمائندے نے مزید کہا کہ مقاومتی محاذ نے آج امام حسین علیہ السلام اور حضرت علی علیہ السلام کی شہادت سے متاثر ہوکر طاقت حاصل کی ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ طوفان الاقصی سے قبل بعض عرب ممالک کی طرف سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں نے دشمن کی پوزیشن مستحکم کردی تھی لیکن طوفان الاقصی نے سب کچھ بدل کر فلسطین کے لیے ایک نیا مستقبل پیدا کر دیا۔ | |||
انہوں نے سید مقاومت شہید حسن نصر اللہ اور دوسرے شہداء کے اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج فلسطینی اور لبنانی عوام کے حوصلے بلند ہیں اور صہیونی حکومت پر حملوں میں پہلے سے زیادہ اضافہ ہوا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928115/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D8%A7%D8%B0-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%B9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%B9-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D8%B3-%D9%84%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92 مقاومتی محاذ نے امام علی (ع) اور امام حسین (ع) سے درس لیا ہے، حماس]- ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 14 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | |||
{{حوالہ جات}} | |||
{{فلسطین}} | |||
[[زمرہ:فلسطین]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 21:30، 14 نومبر 2024ء
حماس | |
---|---|
پارٹی کا نام | حماس (حرکۃ المقاومۃ الاسلامی) |
بانی پارٹی | احمد یاسین، عبد العزیز رنتیسی |
پارٹی رہنما | اسماعیل ہنیہ |
مقاصد و مبانی |
|
حماس یا اسلامی مزاحمتی تحریک(عربی: حرکۃ المقاومۃ الاسلامی ) فلسطین کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم ہے ، جس کی بنیاد 1987ء میں شیخ احمد یاسین نے رکھی۔ شہر غزہ میں حماس کے قیام کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر ہونی والی ایک ریلی میں چالیس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی تھی۔
تاریخ
حماس کی بنیاد 1987ء میں شیخ احمد یاسین، عبدالعزیز رنتیسی اور محمد طہ نے اخوان المسلمین کی فلسطینی شاخ کے طور پر پہلیے انتفاضہ کے دوران رکھی تھی۔ اب تک حماس اسرائیلی فوجیوں کے خلاف متعدد فوجی راکٹ حملے کر چکی ہے۔ اس نے اپنی سرگرمیوں کا دائرہ صرف فوجی کارروائیوں تک محدود نہیں رکھا اور متعدد سماجی پروگراموں کو نافذ کرکے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے لوگوں کی زندگیوں میں اپنی مضبوط موجودگی قائم کی ہے۔ ہسپتالوں، تعلیمی مراکز اور لائبریریوں کی تعمیر فلسطینیوں کے ایک اہم حصے میں ان کی مقبولیت کا باعث بنی ہے [1]۔
حماس کے بارے میں مختلف ممالک کی رائے
امریکہ، اسرائیل اور کینیڈا حماس کو دہشت گرد گروپ سمجھتے ہیں۔ آسٹریلیا اور برطانیہ نے صرف حماس کے عسکری شعبہ عزالدین قسام بریگیڈ کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ ان کی سرگرمیاں اردن میں 1999ء سے غیر قانونی قرار دی گئی ہیں۔
اگرچہ 2012ء میں حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ خالد مشعل اور اردن کے شاہ عبداللہ کے درمیان قطر کے ولی عہد کی ثالثی سے ملاقات ہوئی تھی لیکن اردنی حکومت نے حماس کو اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی [2] ۔
دسمبر 2014 میں یورپی عدالت برائے انسانی حقوق کے فیصلے کے مطابق حماس کا نام جو پہلے اس یونین کی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل تھا، اس فہرست سے نکال دیا گیا تھا، تاہم اس پر عائد پابندیاں نہیں ہٹائی گئیں۔ اس عدالت نے واضح طور پر کہا کہ حماس کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنا یورپی معیار کے مطابق نہیں تھا اور سابقہ فیصلے میں عدالت کے موافق شواہد پیش نہیں کیے گئے تھے تاہم یہ فیصلہ کمزور ذرائع بشمول معلومات کی بنیاد پر کیا گیا تھا۔ تاہم، یہ حکم یورپی یونین کے رکن ممالک کو پابند نہیں بناتا ہے، اور برطانیہ اور جرمنی جیسے ممالک اس گروپ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نہیں نکال سکتے۔
سیاسی سرگرمیاں
حماس انتظامی طور پر دو بنیادی گروہوں میں منقسم ہے:
پہلا سماجی امور جیسے کہ اسکولوں ہسپتالوں اور مذہبی اداروں کی تعمیر کے لئے مختص ہے اور دوسرا گروہ اسکی عسکری شاخ، شہید عزالدین القسام بریگیڈ ہے جو فلسطین کا دفاع کرتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ حماس کی ایک شاخ اردن میں بھی ہے جہاں اس کے ایک رہنما خالد مشعل کو اسرائیل نے متعدد مرتبہ قتل کرنےکی کوشش کی۔ شاہ حسین نے تو کسی نہ کسی طرح حماس کو برداشت کیے رکھا البتہ ان کے جانشین شاہ عبداللہ دوم ، جس کی والدہ ایک انگریز عورت ہے، نے حماس کا ہیڈ کوارٹر بند کر دیا۔ اس کے بعد تنظیم کے بڑے رہنما قطر جلا وطن کر دیے گئے۔ اس خطے میں امریکی پشت پناہی سے قیام امن کی کوششوں کے سلسلے میں ہونے والے عمل اوسلو معاہدے کی مخالفت میں حماس پیش پیش تھی۔ اس معاہدے میں فلسطین کی جانب سے اسرائیلی ریاست کے تحفظ کی یقین دہانی کے بعد اسرائیل کا مقبوضہ علاقوں سے جزوی اور مرحلہ وار انخلاء شامل تھا۔
انیس سو پچانوے میں حماس نے اپنے ایک بم بنانے والے کارکن یحییٰ عیاش کے اسرائیل کے ہاتھوں قتل ہونے کے بعد فروری اور مارچ انیس سو چھیانوے کے دوران بسوں کو خودکش حملوں کا نشانہ بنایا۔یحییٰ عیاش بنیادی طور پر ایک انجینئر اور عز الدین القسام برگیڈ کی کاروائیوں میں جدت لانے والا گوریلا کمانڈر تھا جس کو اسرائیلی مھندس الموت(موت کا انجینئر)کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ان خودکش حملوں کے بعد اسرائیل نے امن کے منصوبے پر عمل درآمد روک دیا اور اس کے بعد اسرائیل کےقدامت پسند رہنما بنیامین نیتن یاہو نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ وہ اوسلو معاہدے کے مخالفین میں سے ایک ہیں۔
اپنی پالیسیوں کی وجہ سے حماس نے 2006 کے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی۔2006, 2007ء میں حماس اور الفتح کے درمیان اختلافات کافی شدت اختیار کر گئے۔ اور اس طرح فلسطین میں ایک نئی خانہ جنگی کا آغاز ہوا۔ دونوں جماعتوں کے درمیان مفاہمت کی کئی کوششیں ہوئیں۔ لیکن ان میں ناکامی ہوئی۔ آخر کار صدر محمود عباس نے جن کا تعلق الفتح سے ہے۔ جون 2007ء میں حماس کی جمہوری حکومت کو توڑ کر اپنی خودساختہ کابینہ اور وزیراعظم کا اعلان کر دیا۔ حماس نے غزہ کی جنگ جیت کر غزہ کی پٹی پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
امریکہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے
حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ نتن یاہو جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے ہیں، غزہ سے حماس کے رہنماوں کو بے دخل کرنے کی سوچ احمقانہ ہے۔
فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے جنگ کے بعد غزہ کا انتظام اسرائیل کو سپرد کرنے کی تجویز کی سخت مخالفت کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ غزہ کا انتظام فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہوگا۔
حمدان نے کہا کہ کسی بھی قیمت پر دشمن کی شرائط کے آگے نہیں جھکیں گے۔ غزہ سے حماس کے رہنماوں کو نکالنے کی خواہش رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صہیونی فورسز جنگ کے بعد ایک یرغمالی کو بھی رہا کرانے میں کامیاب نہ ہوسکی ہے۔ اس سلسلے میں صہیونی حکومت کی کوششیں نقش برآب ثابت ہوئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صہیونی وزیراعظم غزہ میں جنگ بندی کے حق میں نہیں ہیں۔ نتن یاہو جنگ بندی کی کوششوں میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ القسام کے رہنما کی شہادت کے حوالے سے وائٹ ہاوس کا بیان دلیل ہے کہ امریکہ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک ہے[3]۔
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا ہے۔
تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی مدافعان حرم کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا اور اس بزدلانہ حملے کی مذمت کی۔
پیغام کے متن کا ترجمہ کچھ یوں ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
شہید عزالدین قسام بریگیڈ شام کے دارالحکومت دمشق پر صیہونیوں کی جانب سے بزدلانہ حملے میں سردار ابومہدی محمد رضا زاہدی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر عالم اسلام اور تمام عرب ممالک کی خدمت میں تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
ہم قسام بریگیڈ کے ارکان اس بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے مسلسل کئی سالوں سے غاصب صیہونیوں کے خلاف مزاحمتی محاذ کی تعمیر میں شہید ابو مہدی کے عظیم کردار اور طوفان الاقصیٰ میں ان کے شاندار کردار کو سراہتے ہیں۔
یہ جہاد فتح یا شہادت تک جاری رہے گا۔
شہید عزالدین القسام بریگیڈ
فلسطین
منگل ۲۳ رمضان ۱۴۴۵ ھ [4]۔
جنگ بندی کی پیشکش موصول نہیں ہوئی، حماس کی جانب سے امریکی بیان مسترد
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے امریکی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو ابھی کوئی پیشکش موصول نہیں ہوئی ہے۔ حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے امریکی وزیر خارجہ کا بیان مسترد کردیا ہے۔
شہاب نیوز کے مطابق، حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن غزہ میں جاری بحران کا مرکزی کردار ہے جو مسلسل غاصب صہیونی حکومت کی پشت پناہی کررہا ہے۔ تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حماس نے ہمیشہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی حمایت کی ہے۔ اقوام متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد کا خیر مقدم کرنا اس کی واضح دلیل ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت نے ہمیشہ جنگ بندی کے معاملے پر ہٹ دھرمی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا بیان جھوٹ پر مبنی اور اسرائیل کی حمایت کا تسلسل ہے۔ تنظیم نے کہا ہے کہ ابھی تک اس کو صدر جو بائیڈن کی تجویز کے بارے میں کوئی پیشکش موصول نہیں ہوئی ہے۔ اس حوالے امریکی وزیر خارجہ کا بیان بے بنیاد ہے [5]۔
حماس کے اسرائیلی اڈوں پر بڑے پیمانے پر نئے میزائل حملے
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے القسام بریگیڈز نے آپریشن طوفان الاقصیٰ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صہیونی دشمن کے فوجی اڈوں پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے کئے ہیں۔ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کی القسام بریگیڈز نے آپریشن طوفان الاقصیٰ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صہیونی دشمن کے ٹھکانوں پر زبردست میزائل حملے کئے ہیں۔
فلسطینی سماء نیوز نے بتایا کہ القسام نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے رجم میزائلوں کے ذریعے رفح کراسنگ کے مشرق میں صیہونی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ القسام بریگیڈز نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مزاحمتی فورسز نے 7 اکتوبر 2023 کو سرحدی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے غزہ کی پٹی کے اطراف میں اسرائیلی فوجی اڈوں اور بستیوں کا کنٹرول سنبھال کر بعض فوجی دستوں اور آباد کاروں کو ہلاک کیا جب کہ کئی صیہونیوں کو حراست میں لے لیا.
غزہ میں قتل عام کو ایک سال گزرنے کے بعد بھی اسرائیل ابھی تک اپنے مبینہ دونوں مقاصد یعنی حماس کی تباہی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی، حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے۔ تاہم غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک اس پٹی میں اسرائیلی وحشیانہ جارحیت کے باعث تقریباً 42,000 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں [6]۔
یرغمالیوں کی رہائی کے لیے صہیونی جارحیت اور قبضے کا خاتمہ شرط ہے
حماس نے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی قبضے اور جارحیت کے مکمل خاتمے سے پہلے صہیونی یرغمالی رہا نہیں ہوں گے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے صہیونی یرغمالیوں کی رہائی کے سلسلے میں حماس کی جانب سے شرط پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ پر جارحیت کا خاتمہ اور صہیونی فورسز کا انخلاء شرط ہے۔
انہوں نے کہا کہ مصر اور قطر جنگ بندی اور امن کے قیام کے لیے کوششیں کررہے ہیں تاہم حماس اپنے اصولوں کے مطابق آگے بڑھے گی۔ حماس کے راہنما نے واضح کیا کہ حماس کا وفد جنگ بندی کے بارے میں تجاویز وصول کرنے قاہرہ گیا ہے تاہم یہ حماس کے موقف میں تبدیلی ہرگز نہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کی تجاویز لبنان میں امریکی خصوصی نمائندے کی تجاویز سے مختلف نہیں۔ ان تجاویز کا مقصد صہیونی حکومت کے مفادات کا تحفظ ہے۔ انہوں نے کہا کہ شمالی غزہ میں صہیونی فوجی حکام کی سازشوں کو کامیاب ہونے نہیں دیا جائے گا۔ فلسطینی عوام اور مجاہدین مل کر صہیونی ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیں گے [7]۔
مقاومتی محاذ نے امام علی (ع) اور امام حسین (ع) سے درس لیا ہے
مقاومتی محاذ نے امام علی (ع) اور امام حسین (ع) سے درس لیا ہے، حماس ایران میں حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ مقاومتی محاذ نے حضرت امام علی علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام سے سبق لیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا کہ طوفان الاقصی نے تمام سیاسی حکمت عملیوں کو تہ و بالا کردیا اور فلسطینی مقاومت کے لیے نئی راہیں کھول دی ہیں۔
مشہد کی فردوسی یونیورسٹی میں شہداء کے اہل خانہ اور طلباء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقاومت ہی فلسطینیوں کے حقوق کے حصول کا واحد راستہ ہے۔ حماس کے نمائندے نے مزید کہا کہ مقاومتی محاذ نے آج امام حسین علیہ السلام اور حضرت علی علیہ السلام کی شہادت سے متاثر ہوکر طاقت حاصل کی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ طوفان الاقصی سے قبل بعض عرب ممالک کی طرف سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں نے دشمن کی پوزیشن مستحکم کردی تھی لیکن طوفان الاقصی نے سب کچھ بدل کر فلسطین کے لیے ایک نیا مستقبل پیدا کر دیا۔ انہوں نے سید مقاومت شہید حسن نصر اللہ اور دوسرے شہداء کے اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج فلسطینی اور لبنانی عوام کے حوصلے بلند ہیں اور صہیونی حکومت پر حملوں میں پہلے سے زیادہ اضافہ ہوا ہے [8]۔
حوالہ جات
- ↑ «Palestinian election raises varying opinions within U. The Minnesota Daily». بایگانیشده از اصلی در ۹ ژوئن ۲۰۰۸. دریافتشده در ۲۰ ژانویه ۲۰۰۹
- ↑ خالد مشعل با پادشاه اردن دیدار کرد بیبیسی فارسی، ۲۹ ژانویه ۲۰۱۲
- ↑ [ https://ur.mehrnews.com/news/1922872/امریکہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے، حماس].mehrnews.com،-شائع شدہ از:27مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:28مارچ 2024ء
- ↑ حماس نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کیhawzahnews.com،-شائع شدہ:2اپریل 2024ء-اخذ شدہ:3اپریل 2024ء
- ↑ جنگ بندی کی پیشکش موصول نہیں ہوئی، حماس کی جانب سے امریکی بیان مسترد-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 13 جون- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 جون 2024ء۔
- ↑ حماس کے اسرائیلی اڈوں پر بڑے پیمانے پر نئے میزائل حملے -ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔
- ↑ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے صہیونی جارحیت اور قبضے کا خاتمہ شرط ہے، حماس-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 25 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 اکتوبر 2024ء۔
- ↑ مقاومتی محاذ نے امام علی (ع) اور امام حسین (ع) سے درس لیا ہے، حماس- ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 14 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 نومبر 2024ء۔