3,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 106: | سطر 106: | ||
اس طرح پاکستان ایران کشیدگی سے بالآخر نقصان امریکہ و بھارت کا ہو گا <ref>بعثت خبر، 18 جنوری ،2024م</ref>۔ | اس طرح پاکستان ایران کشیدگی سے بالآخر نقصان امریکہ و بھارت کا ہو گا <ref>بعثت خبر، 18 جنوری ،2024م</ref>۔ | ||
== جیش العدل اسرائیل کا ایجنٹ == | == جیش العدل اسرائیل کا ایجنٹ == | ||
افغانستان والے فوج کی طرف سے کئ ملین ڈالر کی لگائ گئ باڑ بھی بارڈر سے اکھاڑ کر لے گئے۔ چند ماہ پہلے چترال سے افغانستان آرمی طالبان نے حملہ کیا اور کئ پاکستانی فوجی مارے اور کئ چوکیاں تباہ | افغانستان والے فوج کی طرف سے کئ ملین ڈالر کی لگائ گئ باڑ بھی بارڈر سے اکھاڑ کر لے گئے۔ چند ماہ پہلے چترال سے افغانستان آرمی طالبان نے حملہ کیا اور کئ پاکستانی فوجی مارے اور کئ چوکیاں تباہ کردیں 20 میل تک افغانستان طالبان آرمی پاکستان میں گھس آئے تو پھر بھی پاکستان نے افغانستان کے ساتھ تعلقات منقطع نہیں کئے ۔ | ||
افغانستان سے روزانہ میزائل پاکستان میں داغے جاتے | افغانستان سے روزانہ میزائل پاکستان میں داغے جاتے ہیں پچھلے 40 سال سے کئ بار دراندازی ہوتی ہے افغانستان سے پاکستان۔ ساری دہشت گردی افغانستان سے پاکستان منتقل ہوئی پھر بھی کبھی پاکستان نے افغانستان سے تعلقات منقطع نہیں کئے ۔ | ||
امریکہ کئ مزائل اور ڈرون حملے پاکستان میں کر چکا اور وزیرستان، باجوڑ ، مہمند ایجنسی ، بلوچستان کے علاقوں میں کئ معصوم شہریوں کو امریکہ مار چکا ھے ، امریکہ کے ساتھ تو احتجاج بھی نہیں کیا گیا۔ | امریکہ کئ مزائل اور ڈرون حملے پاکستان میں کر چکا اور وزیرستان، باجوڑ ، مہمند ایجنسی ، بلوچستان کے علاقوں میں کئ معصوم شہریوں کو امریکہ مار چکا ھے ، امریکہ کے ساتھ تو احتجاج بھی نہیں کیا گیا۔ | ||
پاکستان میں جو 80 ہزار لوگ شہید ہوئے ہیں دہشت گردی کی وجہ سے یہ افغانستان اور امریکہ کی وجہ سے ہوئے ہیں۔ | پاکستان میں جو 80 ہزار لوگ شہید ہوئے ہیں دہشت گردی کی وجہ سے یہ افغانستان اور امریکہ کی وجہ سے ہوئے ہیں۔ | ||
ہندوستان جو 76 سالوں سے روزانہ بارڈر پر کئ بار کراس بارڈر جنگ کرتا | ہندوستان جو 76 سالوں سے روزانہ بارڈر پر کئ بار کراس بارڈر جنگ کرتا ہے اور فائرنگ کرتا ھے اس جیسے دشمن کے ساتھ بھی سفارتی تعلقات پاکستان نے کبھی ختم نہیں کئے ۔ | ||
ایران نے دہشت گرد ٹھکانے تباہ کئے | ایران نے دہشت گرد ٹھکانے تباہ کئے ہیں۔ یہ تنظیم جیش العدل موساد اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے ساتھ مل کر پاکستان اور ایران کے سرحدی علاقوں میں کافی منظم ہو چکی تھی اور ایران میں کئ دہشت گردی کی وارداتیں کر چکی ہے ۔ اس تنظیم میں ذیادہ تر ایرانی لوگ ھیں جو پاکستان اور ایران کے سرحدی علاقوں میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ ایران نے پاکستان کو کئ بار کہا کہ ان دہشت گردوں کا سدباب کریں | ||
یہ آپریشن جو ایران نے کیا ھے اس میں جیش العدل کے 100 سے ذیادہ دہشت گرد مارے گئے ان کے گھروں اور ٹریننگ کیمپوں پر مزائل مارے گئے۔ کوئی پاکستان کے شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔ یہ سب امریکہ کا غلام میڈیا غلط پروپیگنڈہ کر رہا | یہ آپریشن جو ایران نے کیا ھے اس میں جیش العدل کے 100 سے ذیادہ دہشت گرد مارے گئے ان کے گھروں اور ٹریننگ کیمپوں پر مزائل مارے گئے۔ کوئی پاکستان کے شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔ یہ سب امریکہ کا غلام میڈیا غلط پروپیگنڈہ کر رہا ہے اور چند متعصب لوگ یہ پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔ پہلے جنداللہ تنظیم ایران پہ کئ بار اندر جا کر دہشت گردی کی کاروائیاں کر چکی ھے سب ثبوت پاکستان کی ایجنسیوں کے پاس ھیں۔ مگر کئ سال صبر کے بعد جب پاکستان نے کچھ خاص نہیں کیا تو اب ایران نے مجبورا یہ قدم اٹھایا ہے۔ | ||
ادھر پاکستان کا وزیر اعظم کاکڑ ایران کے وزیر خارجہ سے سویڈزرلینڈ میں ملا | ادھر پاکستان کا وزیر اعظم کاکڑ ایران کے وزیر خارجہ سے سویڈزرلینڈ میں ملا ہے اور گورنر سندھ کامران ٹسوری ایران کے دورہ پر ہے اور ایران سے کافی بزنس لا رہا ہے جو کہ آج 17 جنوری 2024 کو واپس کراچی پہنچے گا ۔ ادھر پاکستان کی بحری افواج اور ایران کی بحری افواج کی مشترکہ مشقیں شروع ہیں۔ | ||
ادھر پاکستان نے اسرائیلی بحری جہازوں کی مدد کے لئے یمن کے حوثیوں کے خلاف 3 بحری جہاز بھیجے | ادھر پاکستان نے اسرائیلی بحری جہازوں کی مدد کے لئے یمن کے حوثیوں کے خلاف 3 بحری جہاز بھیجے ہیں۔ | ||
ادھر طالبان گورنمنٹ اب اکثر امپورٹ، ایکسپورٹ ایران کے ذریعے شروع کر رھی ھے اور طالبان ایران سے سستا گیس اور پیٹرول خرید رھے ھیں ، تو پاکستان کے متعصب لوگ اور صحافیوں کو طالبان پر بھی فتوی لگانا چاہئے۔ جبکہ افغانستان اور ایران کے درمیان بھی روزانہ بارڈر پر دہشت گردی کے واقعات | ادھر طالبان گورنمنٹ اب اکثر امپورٹ، ایکسپورٹ ایران کے ذریعے شروع کر رھی ھے اور طالبان ایران سے سستا گیس اور پیٹرول خرید رھے ھیں ، تو پاکستان کے متعصب لوگ اور صحافیوں کو طالبان پر بھی فتوی لگانا چاہئے۔ جبکہ افغانستان اور ایران کے درمیان بھی روزانہ بارڈر پر دہشت گردی کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ | ||
سب کچھ سوچ سمجھ کر پاکستانیوں کو اور پاکستان کی حکومت کو بولنا چاہیے اور سمجھنا چاہیے | سب کچھ سوچ سمجھ کر پاکستانیوں کو اور پاکستان کی حکومت کو بولنا چاہیے اور سمجھنا چاہیے | ||
کشمیر نہ آزاد | کشمیر نہ آزاد ہو سکا۔ |