Jump to content

"منادياں وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 2: سطر 2:
وحدت دین مبين [[اسلام]] کے بنیادي اصولوں ميں سے ايک ہے  جسے قرآن مجيد نے توحيد کے ساتھ  ذکر کيا ہے اور متعدد جگوں پر مسلمانوں کو اتحاد اور یکجهتي کى سفارش کى ہے اور اس حقيقت پر بهترين اور واضح ترين دليل جو عام وخاص سب کے لیے قابل فهم اور قابل ديد ہے وه خود [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پيغمبر اسلام]]  اور انکے ولي برحق اميرالمومنين مولی الموحدین علي عليه السلام کى عملي سيرت اور انکے  ارشادات ہیں۔  
وحدت دین مبين [[اسلام]] کے بنیادي اصولوں ميں سے ايک ہے  جسے قرآن مجيد نے توحيد کے ساتھ  ذکر کيا ہے اور متعدد جگوں پر مسلمانوں کو اتحاد اور یکجهتي کى سفارش کى ہے اور اس حقيقت پر بهترين اور واضح ترين دليل جو عام وخاص سب کے لیے قابل فهم اور قابل ديد ہے وه خود [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پيغمبر اسلام]]  اور انکے ولي برحق اميرالمومنين مولی الموحدین علي عليه السلام کى عملي سيرت اور انکے  ارشادات ہیں۔  
== وحدت ==
== وحدت ==
اسي طرح  تاریخ میں علماء اسلام نے بھى  نبي اکرم اور ائمه معصومين ؑکى سيرت طيبه پر چلتے ہوئے وحدت کى راه ميں  شایان  شان خدمات انجام دی ہیں اور ہميشه عالم اسلام ميں موجود خود ساخته،بے بنیاد  مذہبی، قومي اور فرقہ وارانہ تعصبات کو ، جسے استکبار اور دشمنان دین نے بطور ايندھن ہمارے لیے تیار کيا ہے ،ختم کرنے  اور مسلمانوں کو اختلافات سے بچانے کے لئے برسر پیکار رہے ہیں ۔کىونکه جیسا کہ اميرالمومنين [[علی ابن ابی طالب|علی عليه السلام]] فرماتے ہیں اختلاف :  
اسي طرح  تاریخ میں علماء اسلام نے بھى  نبي اکرم اور ائمه معصومين ؑکى سيرت طيبه پر چلتے ہوئے وحدت کى راه ميں  شایان  شان خدمات انجام دی ہیں اور ہميشه عالم اسلام ميں موجود خود ساخته،بے بنیاد  مذہبی، قومی اور فرقہ وارانہ تعصبات کو ، جسے استکبار اور دشمنان دین نے بطور ايندھن ہمارے لیے تیار کيا ہے ،ختم کرنے  اور مسلمانوں کو اختلافات سے بچانے کے لئے برسر پیکار رہے ہیں ۔کىونکه جیسا کہ اميرالمومنين [[علی ابن ابی طالب|علی عليه السلام]] فرماتے ہیں اختلاف :  
* ہوائے نفس کى پيروي کرنے
* ہوائے نفس کى پيروي کرنے
* دستور خدا کے خلاف حکم لگانے
* دستور خدا کے خلاف حکم لگانے
* اور ناشائستہ لوگوں کے  الهٰی دستور کے خلاف برسر اقتدار آنے سے پيدا هوتا ہے ۔
* اور ناشائستہ لوگوں کے  الهٰی دستور کے خلاف برسر اقتدار آنے سے پيدا ہوتا ہے ۔
پھر فرماتے ہيں :اگر حق باطل کے شائبہ سےپاک و صاف سامنے آتاتو دشمنوں کى  زبانيں بند ہو جا تيں ليکن ہوتا یہ ہے کہ کچھ ادھر سے لیا جاتا ہے اور کچھ ادھر سے اور دونوں کو آپس میں خلط ملط کر دیا جاتاہے۔ اس مو قع پر شيطان اپنے دوستوں  پرچھاجاتا ہے <ref>السيد رضي، نهج البلاغه خطبه 50</ref>.
پھر فرماتے ہيں :اگر حق باطل کے شائبہ سےپاک و صاف سامنے آتا تو دشمنوں کى  زبانيں بند ہو جا تيں ليکن ہوتا یہ ہے کہ کچھ ادھر سے لیا جاتا ہے اور کچھ ادھر سے اور دونوں کو آپس میں خلط ملط کر دیا جاتاہے۔ اس مو قع پر شيطان اپنے دوستوں  پرچھاجاتا ہے <ref>السيد رضي، نهج البلاغه خطبه 50</ref>.
تاريخ اسلام کا مطالعه کرنے سے ہميں يه معلوم  ہوتا ہے که سب سے پهلے تاريخ اسلام ميں مسلمانوں کے درميان [[بني اميه]] نے مذہبي اور قومي احساسات کو بھڑکایا اور اموی حکومت کو مضبوط کرنے کى خاطر امت اسلاميه کو مختلف قومی، قبائلی،  لسانی، نسلی ، فکری اور نظریاتی اختلافات کى بنیاد پر تقسيم کيا اور انهی طبيعی اختلافات کو ذريعه بنا  کر امت اسلاميه کو آپس ميں لڑوانے اور انہیں داخلي نزاعات ميں مشغول رکھنے کے لیے اپنے تمام تر شيطانی حربے استعمال کيے تاکه امت مسلمه ايک دوسرے کو کاٹنے ميں مشغول رہے اور اموی سلطنت کے گھٹا  ٹوپ مظالم کے خلاف کسی کو سوچنے تک کا  بھى موقع  نه ملے اوربنی اميه کے نا مراد سلاطين یکے بعد ديگر مسند نبوتؐ  پر بيٹھ کر مسلمانوں کی  معنوی اور مادی نعمتيں لوٹنے ميں مشغول رہيں ۔
تاريخ اسلام کا مطالعه کرنے سے ہميں يه معلوم  ہوتا ہے که سب سے پهلے تاريخ اسلام ميں مسلمانوں کے درميان [[بني اميه]] نے مذہبي اور قومي احساسات کو بھڑکایا اور اموی حکومت کو مضبوط کرنے کى خاطر امت اسلاميه کو مختلف قومی، قبائلی،  لسانی، نسلی ، فکری اور نظریاتی اختلافات کى بنیاد پر تقسيم کيا اور انهی طبيعی اختلافات کو ذريعه بنا  کر امت اسلاميه کو آپس ميں لڑوانے اور انہیں داخلي نزاعات ميں مشغول رکھنے کے لیے اپنے تمام تر شيطانی حربے استعمال کيے تاکه امت مسلمه ايک دوسرے کو کاٹنے ميں مشغول رہے اور اموی سلطنت کے گھٹا  ٹوپ مظالم کے خلاف کسی کو سوچنے تک کا  بھى موقع  نه ملے اوربنی اميه کے نا مراد سلاطين یکے بعد ديگر مسند نبوتؐ  پر بيٹھ کر مسلمانوں کی  معنوی اور مادی نعمتيں لوٹنے ميں مشغول رہيں ۔


سطر 31: سطر 31:
   
   
اسی طرح ایک جگہ  قوميت،  نسل پرستی وغيره کى اصل ماہیت بیان کرتے ہوئے  فرماتے ہيں  کہ قوم پرستی اور نسل پرستی ايک بت ہےجسے اسلام کے دشمنوں  اور مغربی تهذيب نے ہمارے لیے بنایاہے  جس کا مقصد ہم ميں اختلاف ڈال کر ہماری  مادی اورمعنوی ثروتوں کو لوٹ کر لے جانا ہے  کهتے ہیں  :
اسی طرح ایک جگہ  قوميت،  نسل پرستی وغيره کى اصل ماہیت بیان کرتے ہوئے  فرماتے ہيں  کہ قوم پرستی اور نسل پرستی ايک بت ہےجسے اسلام کے دشمنوں  اور مغربی تهذيب نے ہمارے لیے بنایاہے  جس کا مقصد ہم ميں اختلاف ڈال کر ہماری  مادی اورمعنوی ثروتوں کو لوٹ کر لے جانا ہے  کهتے ہیں  :
يه بت که تراشيده تهذيب نوين هے
يه بت که تراشيدۂ تهذيب نويں ہے
غارت گرٍ ِ کاشانه دين نبوي هے <ref>لاهوي، محمد اقبال،  كلىات اقبال : بابنگِ درا ص 160 ۔</ref>.  
غارت گرٍ ِ کاشانۂ دين نبوی ہے <ref>لاهوي، محمد اقبال،  كلىات اقبال : بابنگِ درا ص 160 ۔</ref>.  
هو قيد ٍ مقامي تو نتيجه هے تباهي
ہو قيد ٍ مقامی تو نتيجه ہے تباہی
ره بحر ميں آزاد وطن صورت ماهي
ره بحر ميں آزاد وطن صورت ماہی
هے ترک وطن سنت محبوب الهي
ہے ترک وطن سنت محبوب الهی
دے تو بھى نبو ت کى صداقت په گواهي
دے تو بھى نبو ت کى صداقت په گواہی
گقتار سياست ميں وطن اور هي کچھ هے
گقتار سياست ميں وطن اور ہی کچھ ہے
ارشاد نبوت ميں وطن اور هي کچھ هے... <ref>لاهوي، محمد اقبال،  مطالب اقبال اردو : ص 265.</ref>.
ارشاد نبوت ميں وطن اور ہی کچھ ہے... <ref>لاهوي، محمد اقبال،  مطالب اقبال اردو : ص 265.</ref>.


اسي طرح کسي اور مقام پرقوم پرستي اور نژاد پرستي وغيره  کے نقصانات بیان کرتے هوے فرماتے هيں :
اسی طرح کسی اور مقام پرقوم پرستی اور نسل پرستی وغيره  کے نقصانات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں :
اقوام  جهان ميں هے رقابت تو اسي سے
اقوام  جهان ميں ہے رقابت تو اسی سے
خالي هے صداقت سے سياست تو  اسي سے
خالی ہے صداقت سے سياست تو  اسی سے
کمزور کا گھر هوتا هے غارت تو  اسي سے
کمزور کا گھر ہوتا ہے غارت تو  اسی سے
اقوام ميں مخلوق خدا  بنتي هے اسي سے
اقوام ميں مخلوق خدا  بنتی ہے اسی سے
قوميت اسلام کى جڑ کٹتي هےاسي سے... <ref>لاهوي، محمد اقبال،  كلىات اقبال : بابنگ درا ص 165 ۔۔</ref>.
قوميت اسلام کى جڑ کٹتی ہےاسی سے... <ref>لاهوي، محمد اقبال،  كلىات اقبال : بابنگ درا ص 165 ۔۔</ref>.
اے مصطفوي  خاک ميں اس بت کو ملا دے۔
ائے مصطفوی خاک ميں اس بت کو ملا دے۔


== شيخ محمود شلتوت  ==
== شيخ محمود شلتوت  ==
علامه شيخ [[محمود شلتوت]] [[ٲزھر انٹرنشنل  يونيورسٹي]]  کے رئيس اور وحدت اسلامي کے بارز ترين مناديوں ميں سے شمار هوتے تھے ۔آپ کا نظريه تھا اگرچه مختلف اسلامي نظریاتي اور فقهي مذاهب کے درميان جزئي مسائل ميں ضرور اختلاف پائے جاتا هے ليکن ان کے درميان مشترکه اصول اور قواعد اتنے ذیاده هيں که تمام اسلامي مذاهب کے ماننے والے پيروکار سب ايک پليٹ فارم پر جمع هو سکتے هيں اور علماء اور دیني ليڈروں کى سب سے اهم ذمه داري يه هے که مختلف فکري اور فقهي فرقوں کے افکار اور نظریات کے متعلق  صحيح اور درست آشنائي حاصل کريں اور  ايک دوسرے کے متعلق حاصل شده سوء ظن اوربد گمانيوں کو دور کر کے ايک دوسرے کو سب وطعن تکفير وتفسيق کرنے سے بچانے کى کوشش کريں ۔ <ref>تسخيري، محمد على :رسالتنا تقرىب الفكر وتوحىد العمل ص 77 .</ref>.چنانچه انھوں نے اپني تاریخي فتوے ميں باقاعده  رسمي طور پر پانچ فقهي اسلامي مذاهب يعني جعفري ؛حنبلي ؛ حنفي ؛مالکى اور شافعي ميں سے جس کسي کى  بھى تقلید کو جائز اور برئ الذمه هونے کا اعلان کيا ۔
علامه شيخ [[محمود شلتوت]] [[ٲزھر انٹرنشنل  يونيورسٹي|ٲزھر انٹرنیشنل  يونيورسٹی]]  کے رئيس اور وحدت اسلامی کے برجستہ ترين مناديوں ميں شمار ہوتے تھے ۔آپ کا نظريه تھاکہ اگرچه مختلف اسلامی نظریاتی اور فقهی مذاہب کے درميان جزئی مسائل ميں ضرور اختلاف پایا جاتا ہے ليکن ان کے درميان مشترکه اصول اور قواعد اتنے زیاده ہيں که تمام اسلامی مذاہب کے ماننے والے سب ايک پليٹ فارم پر جمع ہو سکتے ہيں اور علماء اور دینی ليڈروں کى سب سے اہم ذمه داری  يه ہے که مختلف فکری اور فقهی فرقوں کے افکار اور نظریات کے متعلق  صحيح اور درست واقفیت حاصل کريں اور  ايک دوسرے کے متعلق بد گمانيوں کو دور کر کے ايک دوسرے کو سب وطعن اور  تکفير وتفسيق کرنے سے بچانے کى کوشش کريں ۔ <ref>تسخيري، محمد على :رسالتنا تقرىب الفكر وتوحىد العمل ص 77 .</ref>.چنانچه انھوں نے اپنے تاریخی فتوے ميں باقاعده  رسمی طور پر پانچ فقهی اسلامی مذاہب يعنی جعفری،حنبلی، حنفی،مالکى اور شافعی ميں سے جس کسی کى  بھى تقلید کو جائز اور برئ الذمه ہونے کا اعلان کيا ۔


== شيخ سليم البشری  ==
== شيخ سليم البشری  ==
داعي وحدت اور اتحاد کے علم بردارعلامه شيخ [[سليم البشری]]  اپنے دور ميں [[جامعۃ الازھر]] کے رئيس هوتے هوئے مسلمانوں کے درميان پھيلي هوئي بد گمانيوں اور سوء تفاهم کو دورکرنے کى خاطر  لبنان کےمشهور [[شیعہ|شيعه]] عالم علامه  [[سید عبدالحسين شرف الدين]] کے ساتھ اختلافي مسائل کے بارے ميں خط وکابت کا سلسله جاري رکھا جو بعد ميں المراجعات کے نام پر چھاپ چکى هے ۔
داعی وحدت اور اتحاد کے علم بردارعلامه شيخ [[سليم البشری]] نے اپنے دور ميں [[جامعۃ الازھر]] کے رئيس ہوتے ہوئے مسلمانوں کے درميان پھيلی ہوئی بد گمانيوں اور سوء تفاہم کو دورکرنے کى خاطر  لبنان کےمشهور [[شیعہ|شيعه]] عالم علامه  [[سید عبدالحسين شرف الدين]] کے ساتھ اختلافی مسائل کے بارے ميں خط وکابت کا سلسله جاری رکھا جو بعد ميں المراجعات کے نام سے چھپ چکا ہے ۔


== شيخ حسن البناء ==
== شيخ حسن البناء ==
اخوان مسلمين کے موسس اور بنیاد گزار جنهوں نے مصر ميں سب سے پهلے دار التقرب کى بنیاد رکھا اور عملي طور پر مناسک حج کو پانچ اسلامي فرقوں کے مسائل پر مشتمل کتاب کى شکل ميں چھاپي اور اسي وقت حج بيت الله کے دوران حجاج کرام کے درميان هزاروں کى تعداد ميں نسخے تقسيم کىے <ref>آذر شىب، محمد علي،: ملف التقرىب ص 138 ۔۔</ref>.   
اخوان مسلمين کے موسس اور بنیاد گزار جنهوں نے مصر ميں سب سے پهلے دار التقرب کى بنیاد رکھی اور عملی طور پر مناسک حج کو پانچ اسلامی فرقوں کے مسائل پر مشتمل کتاب کى شکل ميں چھاپا اور اسی وقت حج بيت الله کے دوران حجاج کرام کے درميان ہزاروں کى تعداد ميں نسخے تقسيم کیے <ref>آذر شىب، محمد علي،: ملف التقرىب ص 138 ۔۔</ref>.   


== ابو الاعلي المودودی ==
== ابو الاعلیٰ المودودی ==
بر صغير ميں [[جماعت اسلامی]] کے موسس اور بنیاد گزار علامه [[ابو الاعلی مودودی|ابو الاعلي المودودی]] آپ هميشه کها کرتے تھے مختلف فکري اور فقهي مسالک سے تعلق رکھنے والے اسلامي اصلاحي گروهوں کو چاهے مذهبي اور مسلکى تعصبات اور تنگ دائرے سے نکل کر قرآن وسنت يعني اساس دین کے ارد گرد جمع هو جاييں  اور اپنے مشترکه دشمن کے مقابلے ميں متحد هو جاييں <ref>الندوى، قاضى عبد الرشىد ، ابو الاعلى المودودى عبقرى القرن، ص 33.</ref>. اور يه عقيده رکھتے تھے که شھادتيں کا اقرار اسلامي اخوت اور بھائي چارگي کا معیار هے <ref>آذر شىب، محمد علي،: ملف التقرىب ص 99 ۔</ref>.
بر صغير ميں [[جماعت اسلامی]] کے مؤسس اور بنیاد گزار علامه [[ابو الاعلی مودودی|ابو الاعلیٰ المودودی]] آپ ہميشه کها کرتے تھے کہ مختلف فکری اور فقهی مسالک سے تعلق رکھنے والے اسلامی اصلاحی گروہوں کو چاہئے کہ مذہبی اور مسلکى تعصبات کے تنگ دائرے سے نکل کر قرآن وسنت يعنی اساس دین کے ارد گرد جمع ہو جاييں  اور اپنے مشترکه دشمن کے مقابلے ميں متحد ہو جائیں <ref>الندوى، قاضى عبد الرشىد ، ابو الاعلى المودودى عبقرى القرن، ص 33.</ref>. اور يه عقيده رکھتے تھے که شہادتين کا اقرار اسلامی اخوت اور بھائی چارہ  کا معیار ہے <ref>آذر شىب، محمد علي،: ملف التقرىب ص 99 ۔</ref>.


== ايۃ الله العظمي بروجردی  ==
== آيۃ الله العظمیٰ بروجردی  ==
مکتب [[اہل بیت]] سے تعلق رکھنے والے علماء کم بيش اکثراً سيرت اهل بيت اطهارؑ کى پيروي کرتے هوےهر دور ميں سخت  ترين  حالات ميں بھى وحدت صفوف اور وحدت کلمه بين المسلميں کے پابند تھے  اور هميشه اپنے ماننے والوں کو وحدت اور دوسروں کے ساتھ  مدارات اور سعه صدر کے ساتھ پيش آنے کى تلقين کرتے رهے هيں  ۔ اس بات پر بهترين  ثبوت حوزه  علميه نجف اشرف کے تمام علماء  کا متحد هو کر استعمار کے خلاف  عثماني حکومت کے ساتھ دینا هے جبکه عثماني حکومت شيعوں کے ساتھ  بهت هي جابرانه  اور انتهائي طالمانه سلوک کے ساتھ پيش آتي تھي  اور انکے فاسد حکمرانوں کى فسادات ؛  انحرافات  اور انکى نا اهلي کو ديکھکر اهل سنت  علماء نے انکى پشت خالي کر دي تھي ۔اسي طرح عصر حاضر ميں [[فلسطين]] کا مسئله جسے شيعه بڑے بڑے علماء[[سيد محسن حکىم]] جيسے ک[[اشف الغطاء]] جيسے [[امام خمينی]] جيسے امام خامنه اي جيسوں نے اپنانصب العين قرار دیتے هوے اتحاد اسلامي کا شاندار موقف پيش کىے هيں يهاں تک علامه شيخ محمد حسين کاشف الغطاء کا جمله مشهور هے آپ فرماتے تھے ۔بني السلام علي کلمتين : کلمة لتوحيد و توحيد الکلمة اسلام کى بنیاد دوچيزوں پر رکھي هے ايک کلمه توحيد يعني یکتا پرستي هے تو دوسري توحيد کلمه هے يعني اتحاد ویکجهتي هے <ref>شهىد مطهرى يادشتهاى استاد مطھرى : ج 2 ص 211 ۔۔۔212 ۔</ref>.  
مکتب [[اہل بیت]] سے تعلق رکھنے والے اکثر و بیشترعلماء  ہمیشہ سيرت اہل بيت اطهارؑ کى پيروی کرتے ہوئےہر دور ميں سخت  ترين  حالات ميں بھى وحدت صفوف اور وحدت کلمه بين المسلمین کے پابند تھے  اور ہميشه اپنے ماننے والوں کو وحدت اور دوسروں کے ساتھ  مدارات اور کھلے دل کے ساتھ پيش آنے کى تلقين کرتے رہے ہیں ۔ اس کا بهترين  ثبوت حوزه  علميه نجف اشرف کے تمام علماء  کا متحد ہو کر استعمار کے خلاف  عثمانی حکومت کا ساتھ دینا ہے جبکه عثمانی حکومت شيعوں کے ساتھ  بهت ہی جابرانه  اور انتهائی طالمانه سلوک کرتی تھی اور ان کے فاسد حکمرانوں کے فسادات ، انحرافات  اور ان کى نا اہلی کو ديکھ کر اہل سنت  علماء نے ان کی پشت پناہی سے ہاتھ اٹھا لیا تھا ۔اسی طرح عصر حاضر ميں [[فلسطين]] کا مسئله جسے [[سيد محسن حکىم|سيد محسن الحکىم]]،[[اشف الغطاء|کاشف الغطاء]]، [[امام خمينی]] اور امام خامنه ای جيسے بزرگ شیعہ علماء نے اپنانصب العين قرار دیتے ہوئے اسلامی اتحاد کا شاندار موقف پيش کىاہے۔ يهاں تک علامه شيخ محمد حسين کاشف الغطاء کا جمله مشهور ہے آپ فرماتے تھے :بني الاسلام علی کلمتين : کلمة التوحيد و توحيد الکلمة یعنی  اسلام کى بنیاد دوچيزوں پر رکھی گئی ہے ايک کلمۂ توحيد يعنی یکتا پرستیہ ہے تو دوسری توحيد کلمه ہے يعني اتحاد ویکجهتی <ref>شهىد مطهرى يادشتهاى استاد مطھرى : ج 2 ص 211 ۔۔۔212 ۔</ref>.  


اور انهي بزرگ هستيوں ميں سے ايک  فقيه بزرگوار علامه بروجردي تھے آپ اپنے  دور  ميں اھل تشيع کے شناخته شده مرجع عالم تھے آپ وحدت اسلامي کى نه صرف تآئيد کرتے تھے بلکه دلباخته تقريب بين مذاھب تھے انکا عقیدۃ تھا  دشمن اسلام اور  استعمار  نے مختلف مذاھب اور خصوصاً شيعه اور اھل  تسنن کے درمیاں نا محدود سوء تفاهم ؛ بد گماني ايجاد کى هے لھذا اسکا علاج صرف اور صرف اور تنها راسته سوء تفاهم کى جگه حسن تفاهم ايجاد کرنے کى ضرورت هے اور اسي واسطے ازھرشريف کے بزرگ علماء  شيخ عبد الجيد سليم اور علامه شيخ محمود شلتوت سے دوستانه  رابطه قائم کيا اور خط وکتابت کا سلسله جاري کيا يهاں تک که انھوں نے اپني آخري عمر ميں وحدت اسلامي اور دار التقريب کى تقويت کى وصيت کرتے هوے دار فاني سے وداع کرگے <ref>چھے مقالے :ص 216۔۔۔217 ۔</ref>.
انهی بزرگ ہستيوں ميں سے ايک  فقيه بزرگوار آیت اللہ بروجردی تھے۔ آپ اپنے  دور  ميں اہل تشيع کے معروف  مرجع تقلید اور فقیہ تھے۔ آپ وحدت اسلامی کى نه صرف تآئيد کرتے تھے بلکه تقريب بين المذاھب کے دلباختہ بھی تھے۔ان کا عقیدۃ تھا کہ دشمنان اسلام اور  استعمار  نے مختلف مذاہب اور خصوصاً شيعه اور اھل  تسنن کے درمیان لا محدود سوء تفاہم اور بد گماني   پیدا کی ہے لہٰذا اسکا علاج صرف اور صرف سوء تفاہم کى جگه حسن تفاہم پیدا کرنا ہے۔ اسی لئے آپ نے ازھرشريف کے بزرگ علماء  شيخ عبد الحمید سليم اور علامه شيخ محمود شلتوت سے دوستانه  رابطه قائم کيا اور خط وکتابت کا سلسله جاری کيا يهاں تک که اپنی آخری عمر ميں وحدت اسلامی اور دار التقريب کى تقويت کى وصيت کرتےہوئے دار فانی سے کوچ کرگئے <ref>چھے مقالے :ص 216۔۔۔217 ۔</ref>.


== روح الله الخمينی الموسوی  ==   
== روح الله الموسوی الخمينی ==   
امام خمينی کو دوست ودشمن سب قرن حاضر کے مصلح اور احیاگر اسلام مانتے هيں اورانکى سياسي اور اجتماعي زندگي کا مطالعه هميں يه بتاتا هے آپ  اسلامي اخوت  اور مسلمانوں کے درميان اتحاد ووحدت کو شرعاً اور عقلاً واجب سمجھتے تھے اور غارت گر استعماري  اغراض و مقاصد کے  ساتھ مقابله اور امت مسلمه کے خود کفيل اور قدرت مند هونے کا تنها نسخه وحدت اور اعتصام به حبل الله کى لڑي  ميں ديکھتے تھے اور اتحاد کو صرف سياسي یا استراتيجي نگاه سے نهيں ديکھتے تھے بلکه قرآني  نگاه سے ديکھتے تھے اور اعتصموا بحل الله کے مضمون ميں ديکھتے تھے اور فرماتے تھے دوسو تين سو سال گزرنے کے بعد بھى همارا دشمن همارے درميان تفرقه پھلانے اور اختلاف ڈالنے ميں کامیاب هے اور اسي راستے سے هم پر غالب آیا  هے کىوں که هماري ناچاکى اور اختلاف انکے هم پر غالب آنے کا ضامن هے ۔ ليکن دوسري طرف ايک مستقل اور قدرت مند مسلم سوسائٹي کے وجود  ميں لانے پھر اسکى بقاء اور دوام کا ضامن بھى همارے اتحاد اور اخوت اسلامي هے  هم يهاں امام خميني کى نگاه ميں اسلامي وحدت اور بھائي چارگي کے چند اهم خصوصيات بهت هي اختصار کے ساتھ ذکر کرتے هيں:
امام خمينی کو دوست ودشمن سب عصر حاضر کا مصلح اور اسلام کا احیا کرنے والا مانتے ہیں۔ان کى سياسی اور اجتماعی زندگی کا مطالعه ہميں يه بتاتا ہے کہ  آپ  اسلامی اخوت  اور مسلمانوں کے درميان اتحاد ووحدت کو شرعاً اور عقلاً واجب سمجھتے تھے اور غارت گر استعماري  اغراض و مقاصد کے  ساتھ مقابله اور امت مسلمه کے خود کفيل اور قدرت مند هونے کا تنها نسخه وحدت اور اعتصام به حبل الله کى لڑي  ميں ديکھتے تھے اور اتحاد کو صرف سياسي یا استراتيجي نگاه سے نهيں ديکھتے تھے بلکه قرآني  نگاه سے ديکھتے تھے اور اعتصموا بحل الله کے مضمون ميں ديکھتے تھے اور فرماتے تھے دوسو تين سو سال گزرنے کے بعد بھى همارا دشمن همارے درميان تفرقه پھلانے اور اختلاف ڈالنے ميں کامیاب هے اور اسي راستے سے هم پر غالب آیا  هے کىوں که هماري ناچاکى اور اختلاف انکے هم پر غالب آنے کا ضامن هے ۔ ليکن دوسري طرف ايک مستقل اور قدرت مند مسلم سوسائٹي کے وجود  ميں لانے پھر اسکى بقاء اور دوام کا ضامن بھى همارے اتحاد اور اخوت اسلامي هے  هم يهاں امام خميني کى نگاه ميں اسلامي وحدت اور بھائي چارگي کے چند اهم خصوصيات بهت هي اختصار کے ساتھ ذکر کرتے هيں:
=== کلمه توحيد اور توحيد کلمه ===  
=== کلمه توحيد اور توحيد کلمه ===  
امام خمينی فرماتے تھے تمام انبیاء عظام کے بيجھے جانے اور ادیان الھي کے اس روئے زمين پر آنے کا ايک اهم ترين مقصد عقيده توحيد کو فروغ دینا اور وحدت کلمه هے اور يه اس وقت قابل تحقق هے که جب  مختلف افکار واغراض ونفسیات اور ذهنیات ميں بکھرے هوئے لوگوں کے درميان اتحاد واخوت  پيدا هو جائے <ref>خمینی، روح الله، صحیفه امام : ج 7 ص 107 ۔</ref>.  
امام خمينی فرماتے تھے تمام انبیاء عظام کے بيجھے جانے اور ادیان الھي کے اس روئے زمين پر آنے کا ايک اهم ترين مقصد عقيده توحيد کو فروغ دینا اور وحدت کلمه هے اور يه اس وقت قابل تحقق هے که جب  مختلف افکار واغراض ونفسیات اور ذهنیات ميں بکھرے هوئے لوگوں کے درميان اتحاد واخوت  پيدا هو جائے <ref>خمینی، روح الله، صحیفه امام : ج 7 ص 107 ۔</ref>.  
confirmed
821

ترامیم