Jump to content

"منادياں وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14: سطر 14:


== سید جمال الدين اسد آبادی ==
== سید جمال الدين اسد آبادی ==
دور حاضر کے عظيم شخصيتون ميں سے اپنے دور کے منفرد شخصيت که جسنے تن وتنها امت اسلاميه کوناچاکى اور تفرقه کے  خواب غفلت سے بيدار کرنے اور استعمار کے خلاف متحد کرنے کى خاطر قیام کيا اوراسي جرم ميں مختلف  اسلامي ممالک سے جلا وطني تحمل کرتے هوئے اسي راه ميں شھيد هوئے ۔ آپ نے مسلمانوں کو بيدار کرنے اور متحد کرنے کى خاطر [[افغانستان]] سے [[ايران]] ؛ ايران سے هندستان ؛[[عراق]] ؛ [[ترکىه]] اور مصر اور بعض دوسرے اسلامي ممالک سے گزرتے هوئے فرانس پهنچے اور آخر کار دشمنان دین واسلام کے هاتھوں شھيد هوئے۔
دور حاضر کی عظيم شخصيتوں ميں سے ایک اور  اپنے دور کی منفرد شخصيت جس نے تن تنها امت اسلاميه کو خواب غفلت سے بيدار کرنے اور استعمار کے خلاف متحد کرنے کى خاطر قیام کيا اوراسي جرم ميں مختلف  اسلامی ممالک سے جلا وطنی تحمل کرتے ہوئے اسی راه ميں شھيد ہوئے ۔ آپ مسلمانوں کو بيدار کرنے اور متحد کرنے کى خاطر [[افغانستان]] سے [[ايران]] ، ايران سے ہندستان ،[[عراق]] ، [[ترکىه]] اور مصر اور بعض دوسرے اسلامی ممالک سے گزرتے ہوئے فرانس پهنچے اور آخر کار دشمنان دین واسلام کے ہاتھوں شہيد هوئے۔


آپ عقيده رکھتے تھے که( قومي؛ مذھبي ؛مسلکى ؛ نژادي اور ديگر قسم کے اختلافات فاسد اور مستبد سلاطين اور حکمرانوں نے تقريبا چوده قرن کے اندر اور استعمار نے عصر حاضر ميں تين یا چارصدي کے اندر وجود ميں لايے هيں) لهذا هميں متحد اور منسجم هو کر ان موجوده اختلافات کے ساتھ مبارزه کر نے کى ضرورت هے چونکه ايک هي روح تمام اسلامي ممالک اور مختلف اسلامي فکري اور  فقهي مذاهب پر حاکم هے لهذا هميں صرف بيدار اور متحد  هو کر  غارتگر استعمار اور انکے آله کار استعماري کارندوں کے مقابله کرنے کى ضرورت هے۔ <ref>طباطبائى ، محىد حسين، ، مشرق زمىن كى بىدارى مىں سيّد جمال كا كردار، ص 77-128</ref>.
آپ کا عقيده تھا که قومي، مذہبي،مسلکى ، نسلی اور ديگر قسم کے اختلافات فاسد اور مستبد سلاطين اور حکمرانوں نے تقريبا چوده صدیوں کے اندر اور استعمار نے عصر حاضر ميں تين یا چارصدی کے اندرپیدا کئے ہیں۔ لهٰذا ہميں متحد اور منسجم ہو کر ان اختلافات کا مقابلہ کرنا ہے چونکه ايک ہی روح تمام اسلامی ممالک اور مختلف اسلامی فکری اور  فقهی مذاہب پر حاکم ہے ۔لهٰذا ہميں صرف بيدار اور متحد  ہو کر  غارتگر استعمار اور ان کے آلۂ کار استعماری کارندوں کا مقابله کرنے کى ضرورت ہے۔ <ref>طباطبائى ، محىد حسين، ، مشرق زمىن كى بىدارى مىں سيّد جمال كا كردار، ص 77-128</ref>.
   
   
اسي طرح کهتے تھے قوم پرستي؛ نژاد پرستي دوسري اصطلاح ميں ناسيونا ليزم   آج عربسيزم ؛ ايرانيزم ؛ ترکىزم ؛ هندوزم وغيره وغيره کى شکل ميں [[اسلامي ممالک]] ميں  استعمار نے بڑے پيمانے پر تبليغ کى هے اور هر جگه مذهبي اختلافات خصوصاً  شيعه اور سني کے نام پر ان مذهبي اختلافات کو خوب  پروان دیا هے تو دوسري طرف امت مسلمه کو چھوٹے چھوٹے ملکوں اور متنازعه حدودوں ميں تقسيم کيا هے ۔ اب ان تمام مفاسد اور استعماري شيطاني مقاصد کى ريشه کني صرف اور صرف اتحاد اور اسلامي وحدت کے زريعے ممکن هے۔ مير <ref>آبادى ، سيد جلال ، دور حاضر كے  اسلامى تحرىكىن، ص 28 ۔۔۔۔۔30 ۔</ref>.
اسی طرح ان کا کہنا تھا کہ قوم پرستی، نسل پرستی دوسری اصطلاح ميں نیشنلزم کی   آج عربيزم ، ايرانيزم ، ترکىزم ، ہندوازم وغيره وغيره کى شکل ميں [[اسلامي ممالک]] ميں  استعمار نے بڑے پيمانے پر تبليغ کى ہے اور ہر جگه مذہبي اختلافات خصوصاً  شيعه اور سني اختلافات کو خوب  پروان چڑھایا ہے۔ دوسری طرف امت مسلمه کو چھوٹے چھوٹے ملکوں اور متنازعه حدود ميں تقسيم کيا ہے ۔ اب ان تمام مفاسد اور استعماری شيطانی مقاصد کى ريشه کنی صرف اور صرف اتحاد اور اسلامی وحدت کے ذريعے ممکن ہے۔ مير <ref>آبادى ، سيد جلال ، دور حاضر كے  اسلامى تحرىكىن، ص 28 ۔۔۔۔۔30 ۔</ref>.


== علامه محمد اقبال لاهوری ==
== علامه محمد اقبال لاہوری ==
مفکراور شاعر مشرق علامه [[محمد اقبال لاهوری]] مسلمانوں کے آپس ميں مذهبي ؛ نژادي ؛ قومي؛ لساني ؛ علاقائي اور ديگر  بناوٹي اختلافات کى وجه سے جو تفرقه اور ايک دوسرے کى نسبت بے دردي اور ناچاکى کا شکار هوے هيں اس حالت سے  سخت رنجیده اور  نالان تھے  اور هميشه مسلمانوں کو قومي ؛نژادي؛ علاقائي؛ لساني اختلافات  کو چھوڑ کر قرآن اور سنت کے  سائے ميں ايک پليٹ فارم پر جمع هونے کى دعوت دیتے تھے اور اس بارے ميں کهتے تھے ميرے نزديک وه شخص مسلمان نهيں جو کسي مسلماں سے یا للمسلميں کا استغاثه سنے ليکن اپنے هم دردي اور پيوستگي کا ثبوت نه دے <ref>لاهوري، محمد اقبال : احىا تفکر اسلامى ؛ص 24 ۔25 ۔</ref>. اور کهتے تھے مسلمانوں کے درميان يه ساري قوميت ؛ وطنيت ؛لسانيت کى نام پر  حدودیں غرب ؛ استعمار اور اسلام دشمن  کے خود ساخته بت هیں جسکا دین مبين اسلام ميں کوئي جگه نهيں بلکه جب  سب کا خدا ايک کتاب ايک قبله ايک هے اور سب  ايک هي رسولؐ  کى پيروکار  هيں توپھر کىوں کر مختلف گروهوں اور جماعتوں  اور فرقوں کى شکل ميں بھٹے رهيں اور خوساخته نطريات و عقائد ؛حدود اوربے بنیاد  وجوهات کى بنا پر ايک دوسرے سے جدا  هو جاييں اس بارے ميں آپکے فارسي اور اردو ميں اشعار  اب بھى عالم اسلام کے لیے سبق آميز هيں چنانچه آپ فرماتے هيں:
مفکراور شاعر مشرق علامه [[محمد اقبال لاهوری|محمد اقبال لاہوری]]  مذہبی، نسلی، قومی، لسانی،علاقائي اور دوسرے بناوٹی اختلافات کى وجه سے امت مسلمہ میں جو تفرقه اور انتشار کی کیفیت پیدا ہوئی ہے  اس سے  سخت رنجیده اور  نالاں تھے  اور ہميشه مسلمانوں کو قومی،نسلی، علاقائی اور لسانی اختلافات  کو چھوڑ کر قرآن اور سنت کے  سائے ميں ايک پليٹ فارم پر جمع ہونے کى دعوت دیتے تھے اور اس کهتے تھے ميرے نزديک وه شخص مسلمان نهيں جو کسی مسلمان سے یا للمسلمين(ائے مسلمانو!) کا استغاثه سنے ليکن اپنی ہم دردی اور وابستگی کا ثبوت نه دے <ref>لاهوري، محمد اقبال : احىا تفکر اسلامى ؛ص 24 ۔25 ۔</ref>. اور کهتے تھے مسلمانوں کے درميان  قوميت ، وطنيت  اورلسانيت  کے نام پر وجود میں آنے والی یہ ساری سر حدیں مغرب ،سامراج اور اسلام دشمن طاقتوں کے بنائے ہوئے  بت ہیں جس کی دین مبین اسلام ميں کوئی جگه نهيں ہے۔ جب  سب کا خدا ايک ،کتاب ايک، قبله ايک ہے اور سب  ايک ہی رسولؐ  کے  پيروکار  ہیں توپھر کس طرح  مختلف گروہوں اور جماعتوں  اور فرقوں ميں بٹے رہيں اور خوساخته نطريات و عقائد  اوربے بنیاد  وجوہات کى بنا پر ايک دوسرے سے جدا  ہو جائیں۔ اس سلسلے ميں آپ کے فارسی اور اردو اشعار  اب بھى عالم اسلام کے لیے سبق آموزہيں۔ چنانچه آپ فرماتے ہيں:


منفعت ايک هے اس قوم کى نقصان بھى ايک
منفعت ايک ہے اس قوم کى، نقصان بھى ايک
ايک هي سب کا نبي ٬ دین بھى ٬ ایمان بھى ايک
ايک ہی سب کا نبي ٬ دین بھى ٬ ایمان بھى ايک
حرم پاک بھى ٬ اﷲ بھى ٬ قرآن بھى ايک
حرم پاک بھى ٬ بھى ٬ قرآن بھى ايک
کچھ بڑي بات تھي هوتے جو مسلمان بھى ايک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھى ايک
فرقه بندي هے کهيں اور کهيں ذاتيں هيں
فرقه بندی ہے کهيں اور کهيں ذاتيں ہيں
کيا زمانے ميں پنپنے کى يهي باتيں هيں ؟ <ref>لاهوري، محمد اقبال : كليات اقبال : بانگ دار ٬جواب شكوه ص 202</ref>.
کيا زمانے ميں پنپنے کى يهي باتيں ہيں ؟ <ref>لاهوري، محمد اقبال : كليات اقبال : بانگ دار ٬جواب شكوه ص 202</ref>.
   
   
یا کهيں اور قوميت؛ نژادیت وغيره کى اصل ماهیت بیان کرتے هوئے فرماتے هيں کى قوم پرستي اور نژاد پرستي ايک بت هے جسے اسلام کے دشمن اور مغربي تهذيب نے همارے لیے بنایا هے جسکا مقصد هم ميں اختلاف ڈال کر هماري مادي اورمعنوي ثروتوں کو غارت کرکے لے جانا هے کهتے هيں :
اسی طرح ایک جگہ قوميت، نسل پرستی وغيره کى اصل ماہیت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہيں کہ قوم پرستی اور نسل پرستی ايک بت ہےجسے اسلام کے دشمنوں  اور مغربی تهذيب نے ہمارے لیے بنایاہے جس کا مقصد ہم ميں اختلاف ڈال کر ہماری  مادی اورمعنوی ثروتوں کو لوٹ کر لے جانا ہے کهتے ہیں  :
يه بت که تراشيده تهذيب نوين هے
يه بت که تراشيده تهذيب نوين هے
غارت گرٍ ِ کاشانه دين نبوي هے <ref>لاهوي، محمد اقبال،  كلىات اقبال : بابنگِ درا ص 160 ۔</ref>.  
غارت گرٍ ِ کاشانه دين نبوي هے <ref>لاهوي، محمد اقبال،  كلىات اقبال : بابنگِ درا ص 160 ۔</ref>.  
confirmed
821

ترامیم