9,666
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 20: | سطر 20: | ||
== علامه محمد اقبال لاهوري == | == علامه محمد اقبال لاهوري == | ||
مفکراور | مفکراور شاعر مشرق [[علامه محمد اقبال]] مسلمانوں کے آپس ميں مذهبي ؛ نژادي ؛ قومي؛ لساني ؛ علاقائي اور ديگر بناوٹي اختلافات کى وجه سے جو تفرقه اور ايک دوسرے کى نسبت بے دردي اور ناچاکى کا شکار هوے هيں اس حالت سے سخت رنجیده اور نالان تھے اور هميشه مسلمانوں کو قومي ؛نژادي؛ علاقائي؛ لساني اختلافات کو چھوڑ کر قرآن اور سنت کے سائے ميں ايک پليٹ فارم پر جمع هونے کى دعوت دیتے تھے اور اس بارے ميں کهتے تھے ميرے نزديک وه شخص مسلمان نهيں جو کسي مسلماں سے یا للمسلميں کا استغاثه سنے ليکن اپنے هم دردي اور پيوستگي کا ثبوت نه دے <ref>لاهوري، محمد اقبال : احىا تفکر اسلامى ؛ص 24 ۔25 ۔</ref>. اور کهتے تھے مسلمانوں کے درميان يه ساري قوميت ؛ وطنيت ؛لسانيت کى نام پر حدودیں غرب ؛ استعمار اور اسلام دشمن کے خود ساخته بت هیں جسکا دین مبين اسلام ميں کوئي جگه نهيں بلکه جب سب کا خدا ايک کتاب ايک قبله ايک هے اور سب ايک هي رسولؐ کى پيروکار هيں توپھر کىوں کر مختلف گروهوں اور جماعتوں اور فرقوں کى شکل ميں بھٹے رهيں اور خوساخته نطريات و عقائد ؛حدود اوربے بنیاد وجوهات کى بنا پر ايک دوسرے سے جدا هو جاييں اس بارے ميں آپکے فارسي اور اردو ميں اشعار اب بھى عالم اسلام کے لیے سبق آميز هيں چنانچه آپ فرماتے هيں: | ||
منفعت ايک هے اس قوم کى نقصان بھى ايک | منفعت ايک هے اس قوم کى نقصان بھى ايک |