9,666
ترامیم
(←وحدت) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''عصر حاضر کے منادیان وحدت''' وحدت دین مبين اسلام کے بنیادي اصولوں ميں سے ايک ہے که جسے قرآن مجيد نے توحيد کے ساتھ ذکر کيا هے اور متعدد جگوں پر مسلمانوں کو اتحاد اور یکجهتي کى سفارش کى هے اور اس حقيقت پر بهترين اور واضح ترين دليل جو هر عام وخاص سب کے لیے قابل فهم اور قابل ديد هے وه خود [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پيغمبر اسلام]] اور انکے ولي برحق اميرالمومنين مولي الموحدین علي عليه السلام کى عملي سيرت اور انکے ارشادات هيں. | '''عصر حاضر کے منادیان وحدت''' وحدت دین مبين [[اسلام]] کے بنیادي اصولوں ميں سے ايک ہے که جسے قرآن مجيد نے توحيد کے ساتھ ذکر کيا هے اور متعدد جگوں پر مسلمانوں کو اتحاد اور یکجهتي کى سفارش کى هے اور اس حقيقت پر بهترين اور واضح ترين دليل جو هر عام وخاص سب کے لیے قابل فهم اور قابل ديد هے وه خود [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پيغمبر اسلام]] اور انکے ولي برحق اميرالمومنين مولي الموحدین علي عليه السلام کى عملي سيرت اور انکے ارشادات هيں. | ||
== وحدت == | == وحدت == | ||
اسي طرح علماء اسلام نے بھى تاريخ اسلام ميں نبي اکرم اور ائمه معصوميں ؑکى سيرت طيبه پر چلتے هوئے وحدت کى راه ميں شایان شان خدمات پيش کى هيں اور هميشه عالم اسلام ميں موجوده خود ساخته؛ بے بنیاد مذهبي اور فرقائي اور قومي تعصبات کو ۔ که جسے استکبار اور دشمنان دین نے بطور ايندھن همارے لیے تیار کيا هے ۔ختم کرنے اور اس ميں تبديلي لانے اور مسلمانوں کو اختلافات سے بچانے کے لئے برسر پیکار رهے هيں ۔کىونکه جس طرح [[اميرالمومنين]] علي عليه السلام فرماتے هيں که اختلاف : | اسي طرح علماء اسلام نے بھى تاريخ اسلام ميں نبي اکرم اور ائمه معصوميں ؑکى سيرت طيبه پر چلتے هوئے وحدت کى راه ميں شایان شان خدمات پيش کى هيں اور هميشه عالم اسلام ميں موجوده خود ساخته؛ بے بنیاد مذهبي اور فرقائي اور قومي تعصبات کو ۔ که جسے استکبار اور دشمنان دین نے بطور ايندھن همارے لیے تیار کيا هے ۔ختم کرنے اور اس ميں تبديلي لانے اور مسلمانوں کو اختلافات سے بچانے کے لئے برسر پیکار رهے هيں ۔کىونکه جس طرح [[اميرالمومنين]] علي عليه السلام فرماتے هيں که اختلاف : | ||
سطر 19: | سطر 19: | ||
اسي طرح کهتے تھے قوم پرستي؛ نژاد پرستي دوسري اصطلاح ميں ناسيونا ليزم آج عربسيزم ؛ ايرانيزم ؛ ترکىزم ؛ هندوزم وغيره وغيره کى شکل ميں [[اسلامي ممالک]] ميں استعمار نے بڑے پيمانے پر تبليغ کى هے اور هر جگه مذهبي اختلافات خصوصاً شيعه اور سني کے نام پر ان مذهبي اختلافات کو خوب پروان دیا هے تو دوسري طرف امت مسلمه کو چھوٹے چھوٹے ملکوں اور متنازعه حدودوں ميں تقسيم کيا هے ۔ اب ان تمام مفاسد اور استعماري شيطاني مقاصد کى ريشه کني صرف اور صرف اتحاد اور اسلامي وحدت کے زريعے ممکن هے۔ مير <ref>آبادى ، سيد جلال ، دور حاضر كے اسلامى تحرىكىن، ص 28 ۔۔۔۔۔30 ۔</ref>. | اسي طرح کهتے تھے قوم پرستي؛ نژاد پرستي دوسري اصطلاح ميں ناسيونا ليزم آج عربسيزم ؛ ايرانيزم ؛ ترکىزم ؛ هندوزم وغيره وغيره کى شکل ميں [[اسلامي ممالک]] ميں استعمار نے بڑے پيمانے پر تبليغ کى هے اور هر جگه مذهبي اختلافات خصوصاً شيعه اور سني کے نام پر ان مذهبي اختلافات کو خوب پروان دیا هے تو دوسري طرف امت مسلمه کو چھوٹے چھوٹے ملکوں اور متنازعه حدودوں ميں تقسيم کيا هے ۔ اب ان تمام مفاسد اور استعماري شيطاني مقاصد کى ريشه کني صرف اور صرف اتحاد اور اسلامي وحدت کے زريعے ممکن هے۔ مير <ref>آبادى ، سيد جلال ، دور حاضر كے اسلامى تحرىكىن، ص 28 ۔۔۔۔۔30 ۔</ref>. | ||
== علامه محمد اقبال لاهوري | == علامه محمد اقبال لاهوري == | ||
مفکراور [[شاعر مشرق]] [[علامه محمد اقبال]] مسلمانوں کے آپس ميں مذهبي ؛ نژادي ؛ قومي؛ لساني ؛ علاقائي اور ديگر بناوٹي اختلافات کى وجه سے جو تفرقه اور ايک دوسرے کى نسبت بے دردي اور ناچاکى کا شکار هوے هيں اس حالت سے سخت رنجیده اور نالان تھے اور هميشه مسلمانوں کو قومي ؛نژادي؛ علاقائي؛ لساني اختلافات کو چھوڑ کر قرآن اور سنت کے سائے ميں ايک پليٹ فارم پر جمع هونے کى دعوت دیتے تھے اور اس بارے ميں کهتے تھے ميرے نزديک وه شخص مسلمان نهيں جو کسي مسلماں سے یا للمسلميں کا استغاثه سنے ليکن اپنے هم دردي اور پيوستگي کا ثبوت نه دے <ref>لاهوري، محمد اقبال : احىا تفکر اسلامى ؛ص 24 ۔25 ۔</ref>. اور کهتے تھے مسلمانوں کے درميان يه ساري قوميت ؛ وطنيت ؛لسانيت کى نام پر حدودیں غرب ؛ استعمار اور اسلام دشمن کے خود ساخته بت هیں جسکا دین مبين اسلام ميں کوئي جگه نهيں بلکه جب سب کا خدا ايک کتاب ايک قبله ايک هے اور سب ايک هي رسولؐ کى پيروکار هيں توپھر کىوں کر مختلف گروهوں اور جماعتوں اور فرقوں کى شکل ميں بھٹے رهيں اور خوساخته نطريات و عقائد ؛حدود اوربے بنیاد وجوهات کى بنا پر ايک دوسرے سے جدا هو جاييں اس بارے ميں آپکے فارسي اور اردو ميں اشعار اب بھى عالم اسلام کے لیے سبق آميز هيں چنانچه آپ فرماتے هيں: | مفکراور [[شاعر مشرق]] [[علامه محمد اقبال]] مسلمانوں کے آپس ميں مذهبي ؛ نژادي ؛ قومي؛ لساني ؛ علاقائي اور ديگر بناوٹي اختلافات کى وجه سے جو تفرقه اور ايک دوسرے کى نسبت بے دردي اور ناچاکى کا شکار هوے هيں اس حالت سے سخت رنجیده اور نالان تھے اور هميشه مسلمانوں کو قومي ؛نژادي؛ علاقائي؛ لساني اختلافات کو چھوڑ کر قرآن اور سنت کے سائے ميں ايک پليٹ فارم پر جمع هونے کى دعوت دیتے تھے اور اس بارے ميں کهتے تھے ميرے نزديک وه شخص مسلمان نهيں جو کسي مسلماں سے یا للمسلميں کا استغاثه سنے ليکن اپنے هم دردي اور پيوستگي کا ثبوت نه دے <ref>لاهوري، محمد اقبال : احىا تفکر اسلامى ؛ص 24 ۔25 ۔</ref>. اور کهتے تھے مسلمانوں کے درميان يه ساري قوميت ؛ وطنيت ؛لسانيت کى نام پر حدودیں غرب ؛ استعمار اور اسلام دشمن کے خود ساخته بت هیں جسکا دین مبين اسلام ميں کوئي جگه نهيں بلکه جب سب کا خدا ايک کتاب ايک قبله ايک هے اور سب ايک هي رسولؐ کى پيروکار هيں توپھر کىوں کر مختلف گروهوں اور جماعتوں اور فرقوں کى شکل ميں بھٹے رهيں اور خوساخته نطريات و عقائد ؛حدود اوربے بنیاد وجوهات کى بنا پر ايک دوسرے سے جدا هو جاييں اس بارے ميں آپکے فارسي اور اردو ميں اشعار اب بھى عالم اسلام کے لیے سبق آميز هيں چنانچه آپ فرماتے هيں: | ||
سطر 47: | سطر 47: | ||
اے مصطفوي خاک ميں اس بت کو ملا دے۔ | اے مصطفوي خاک ميں اس بت کو ملا دے۔ | ||
== شيخ محمود شلتوت | == شيخ محمود شلتوت == | ||
علامه شيخ محمود شلتوت [[ٲزھر انٹرنشنل يونيورسٹي]] کے رئيس اور وحدت اسلامي کے بارز ترين مناديوں ميں سے شمار هوتے تھے ۔آپ کا نظريه تھا اگرچه مختلف اسلامي نظریاتي اور فقهي مذاهب کے درميان جزئي مسائل ميں ضرور اختلاف پائے جاتا هے ليکن ان کے درميان مشترکه اصول اور قواعد اتنے ذیاده هيں که تمام اسلامي مذاهب کے ماننے والے پيروکار سب ايک پليٹ فارم پر جمع هو سکتے هيں اور علماء اور دیني ليڈروں کى سب سے اهم ذمه داري يه هے که مختلف فکري اور فقهي فرقوں کے افکار اور نظریات کے متعلق صحيح اور درست آشنائي حاصل کريں اور ايک دوسرے کے متعلق حاصل شده سوء ظن اوربد گمانيوں کو دور کر کے ايک دوسرے کو سب وطعن تکفير وتفسيق کرنے سے بچانے کى کوشش کريں ۔ <ref>تسخيري، محمد على :رسالتنا تقرىب الفكر وتوحىد العمل ص 77 .</ref>.چنانچه انھوں نے اپني تاریخي فتوے ميں باقاعده رسمي طور پر پانچ فقهي اسلامي مذاهب يعني جعفري ؛حنبلي ؛ حنفي ؛مالکى اور شافعي ميں سے جس کسي کى بھى تقلید کو جائز اور برئ الذمه هونے کا اعلان کيا ۔ | علامه [[شيخ محمود شلتوت]] [[ٲزھر انٹرنشنل يونيورسٹي]] کے رئيس اور وحدت اسلامي کے بارز ترين مناديوں ميں سے شمار هوتے تھے ۔آپ کا نظريه تھا اگرچه مختلف اسلامي نظریاتي اور فقهي مذاهب کے درميان جزئي مسائل ميں ضرور اختلاف پائے جاتا هے ليکن ان کے درميان مشترکه اصول اور قواعد اتنے ذیاده هيں که تمام اسلامي مذاهب کے ماننے والے پيروکار سب ايک پليٹ فارم پر جمع هو سکتے هيں اور علماء اور دیني ليڈروں کى سب سے اهم ذمه داري يه هے که مختلف فکري اور فقهي فرقوں کے افکار اور نظریات کے متعلق صحيح اور درست آشنائي حاصل کريں اور ايک دوسرے کے متعلق حاصل شده سوء ظن اوربد گمانيوں کو دور کر کے ايک دوسرے کو سب وطعن تکفير وتفسيق کرنے سے بچانے کى کوشش کريں ۔ <ref>تسخيري، محمد على :رسالتنا تقرىب الفكر وتوحىد العمل ص 77 .</ref>.چنانچه انھوں نے اپني تاریخي فتوے ميں باقاعده رسمي طور پر پانچ فقهي اسلامي مذاهب يعني جعفري ؛حنبلي ؛ حنفي ؛مالکى اور شافعي ميں سے جس کسي کى بھى تقلید کو جائز اور برئ الذمه هونے کا اعلان کيا ۔ | ||
== شيخ سليم البشري | == شيخ سليم البشري == | ||
داعي وحدت اور اتحاد کے علم بردارعلامه [[شيخ سليم البشري]] اپنے دور ميں [[جامعۃ الازھر]] کے رئيس هوتے هوئے مسلمانوں کے درميان پھيلي هوئي بد گمانيوں اور سوء تفاهم کو دورکرنے کى خاطر لبنان کےمشهور شيعه عالم [[علامه سيّد عبدالحسين شرف الدين]] کے ساتھ اختلافي مسائل کے بارے ميں خط وکابت کا سلسله جاري رکھا جو بعد ميں المراجعات کے نام پر چھاپ چکى هے ۔ | داعي وحدت اور اتحاد کے علم بردارعلامه [[شيخ سليم البشري]] اپنے دور ميں [[جامعۃ الازھر]] کے رئيس هوتے هوئے مسلمانوں کے درميان پھيلي هوئي بد گمانيوں اور سوء تفاهم کو دورکرنے کى خاطر لبنان کےمشهور شيعه عالم [[علامه سيّد عبدالحسين شرف الدين]] کے ساتھ اختلافي مسائل کے بارے ميں خط وکابت کا سلسله جاري رکھا جو بعد ميں المراجعات کے نام پر چھاپ چکى هے ۔ | ||
== شيخ | == شيخ حسن البناء == | ||
اخوان مسلمين کے موسس اور بنیاد گزار جنهوں نے مصر ميں سب سے پهلے دار التقرب کى بنیاد رکھا اور عملي طور پر مناسک حج کو پانچ اسلامي فرقوں کے مسائل پر مشتمل کتاب کى شکل ميں چھاپي اور اسي وقت حج بيت الله کے دوران حجاج کرام کے درميان هزاروں کى تعداد ميں نسخے تقسيم کىے <ref>آذر شىب، محمد علي،: ملف التقرىب ص 138 ۔۔</ref>. | اخوان مسلمين کے موسس اور بنیاد گزار جنهوں نے مصر ميں سب سے پهلے دار التقرب کى بنیاد رکھا اور عملي طور پر مناسک حج کو پانچ اسلامي فرقوں کے مسائل پر مشتمل کتاب کى شکل ميں چھاپي اور اسي وقت حج بيت الله کے دوران حجاج کرام کے درميان هزاروں کى تعداد ميں نسخے تقسيم کىے <ref>آذر شىب، محمد علي،: ملف التقرىب ص 138 ۔۔</ref>. | ||
== | == ابو الاعلي المودودي == | ||
بر صغير ميں [[جماعت اسلامي]] کے موسس اور بنیاد گزار [[ | بر صغير ميں [[جماعت اسلامي]] کے موسس اور بنیاد گزار علامه [[ابو الاعلی مودودی|ابو الاعلي المودودي]] آپ هميشه کها کرتے تھے مختلف فکري اور فقهي مسالک سے تعلق رکھنے والے اسلامي اصلاحي گروهوں کو چاهے مذهبي اور مسلکى تعصبات اور تنگ دائرے سے نکل کر قرآن وسنت يعني اساس دین کے ارد گرد جمع هو جاييں اور اپنے مشترکه دشمن کے مقابلے ميں متحد هو جاييں <ref>الندوى، قاضى عبد الرشىد ، ابو الاعلى المودودى عبقرى القرن، ص 33.</ref>. اور يه عقيده رکھتے تھے که شھادتيں کا اقرار اسلامي اخوت اور بھائي چارگي کا معیار هے <ref>آذر شىب، محمد علي،: ملف التقرىب ص 99 ۔</ref>. | ||
== علامه ايۃا۔۔۔العظمي بروجردي (قدس) == | == علامه ايۃا۔۔۔العظمي بروجردي (قدس) == |