Jump to content

"منادياں وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 8: سطر 8:
تاريخ اسلام کا مطالعه کرنے سے هميں يه معلوم  هوتا هے که سب سے پهلے تاريخ اسلام ميں مسلمانوں کے درميان [[بني اميه]] نے مذهبي اور قومي احساسات کو بھڑکایا اور اموي حکومت کو مضبوط کرنے کى خاطر امت اسلاميه کو مختلف قومي ؛ قبيلي؛  زباني؛ نژادي اور فکري اور نظریاتي اختلافات کى بنیاد پر تقسيم کيا اور انهي طبيعي اختلافات کو ذريعه بنا  کر امت اسلاميه کو آپس ميں لڑوانے اور انھيں داخلي نزاعات ميں مشغول رکھنے کے لیے اپنے تمام تر شيطاني حربے استعمال کيے تاکه امت مسلمه ايک دوسرے کو کاٹنے ميں مشغول رهيں اور اموي سلطنت کے گٹھا  ٹوپ مظالم کے خلاف کسي کو سوچنے تک کا  بھى موقعه نه ملے اوربني اميه کے نا مراد سلاطين یکى بعد ديگر مسند نبوتؐ  پر بيٹھ کر مسلمانوں کے  معنوي اور مادي نعمتيں لوٹنے ميں مشغول رهيں ۔

اور يهي سياست  بني اميه کے زوال  کے بعد  عباسي ؛فاطمي ؛ عثماني ؛ صفوي ؛قاجاري ؛ اور ديگر نالائق مسلم حکمرانوں کےمختلف مناطق پر انکے سياسي پالسي کا نصب العيں بني رهي اور اپني تحت وتاج کى حفاظت اور اپنے حکم کے نفوذ ي کى خاطر مختلف فکري اور فقهي مکاتب فکر کے  درميان اجتھادي اختلافات کے دامن پھيلانے اور اسے ايک دشمني  اور ناچاکى ميں تبديل  کرنے کى بھر پور کوشش کرتے رهيں  ۔چناچه يقين کے ساتھ کهه سکتے هيں که مسلمانوں کےدرمیاں موجوده اختلافات اور ايک دوسرے کى نسبت بد گماني اور سوء تفاههم  کى بنیاد رکھنے والے وهي  فاسد حکمران تھے اور آج  بھى عرب ممالک [[سعودي عرب]]؛ [[مصر]]؛ [[بحرين]]؛ [[لبنان]]؛ [امارات]] وغيره ميں يهي فاسد اور [[امریکه]] و [[اسرائیل]] اور صهيونيزم کے آله کار اور خود فروخته حکمران شب وروز وسيع پيمانے پر مسلمانوں  کے درميان مذهبي ؛قومي ؛ نژادي ؛ زباني اور فرقه اي احساسات کو بھڑکانے؛  ايک دوسرے کے درميان فتنه پھلانے اور دشمني ايجاد کرنے کى خاطر عربون پيسے خرچ کرتے هيں تاکه ان اختلافات کے سائے ميں دین ومذهب کے نام پر جبکه انکا اسلام سے دور سے بھى ٹيچ نهيں هے مسلمانوں پر اپني حکومت برقرار رکھ سکے اور بسا اوقات اپنے اس شيطاني مقاصد کو عملي بنانے کے لیے درباري ملاوں اور علمائ سوء کے موجودگي سے سوءاستفاده کرتے هيں تاکه انکے تکفيري فتوؤں کے سائے ميں اپنے ناپاک عزائم کو عملي جامه پھنا سکے۔
اور يهي سياست  بني اميه کے زوال  کے بعد  عباسي ؛فاطمي ؛ عثماني ؛ صفوي ؛قاجاري ؛ اور ديگر نالائق مسلم حکمرانوں کےمختلف مناطق پر انکے سياسي پالسي کا نصب العيں بني رهي اور اپني تحت وتاج کى حفاظت اور اپنے حکم کے نفوذ ي کى خاطر مختلف فکري اور فقهي مکاتب فکر کے  درميان اجتھادي اختلافات کے دامن پھيلانے اور اسے ايک دشمني  اور ناچاکى ميں تبديل  کرنے کى بھر پور کوشش کرتے رهيں  ۔چناچه يقين کے ساتھ کهه سکتے هيں که مسلمانوں کےدرمیاں موجوده اختلافات اور ايک دوسرے کى نسبت بد گماني اور سوء تفاههم  کى بنیاد رکھنے والے وهي  فاسد حکمران تھے اور آج  بھى عرب ممالک [[سعودي عرب]]؛ [[مصر]]؛ [[بحرين]]؛ [[لبنان]]؛ [[امارات]] وغيره ميں يهي فاسد اور [[امریکه]] و [[اسرائیل]] اور صهيونيزم کے آله کار اور خود فروخته حکمران شب وروز وسيع پيمانے پر مسلمانوں  کے درميان مذهبي ؛قومي ؛ نژادي ؛ زباني اور فرقه اي احساسات کو بھڑکانے؛  ايک دوسرے کے درميان فتنه پھلانے اور دشمني ايجاد کرنے کى خاطر عربون پيسے خرچ کرتے هيں تاکه ان اختلافات کے سائے ميں دین ومذهب کے نام پر جبکه انکا اسلام سے دور سے بھى ٹيچ نهيں هے مسلمانوں پر اپني حکومت برقرار رکھ سکے اور بسا اوقات اپنے اس شيطاني مقاصد کو عملي بنانے کے لیے درباري ملاوں اور علمائ سوء کے موجودگي سے سوءاستفاده کرتے هيں تاکه انکے تکفيري فتوؤں کے سائے ميں اپنے ناپاک عزائم کو عملي جامه پھنا سکے۔

ليکن هر دور ميں ايسے حق شناش ؛دین شناس اور مصلح وبيدار علماء موجود رهے هيں  جنهوں نے هر دور ميں امت مسلمه کو مذھبي ؛قومي ؛ زباني اختلافات کے ايندھن ميں گرکر جلنے سے بچانے کى انتھک کوششيں کى هے  ۔تا هم يهاں ان سیکڑوں علمائ عظام  ميں سے  اهل تسنن اورمکتب اهل بيت ؑسے  تعلق رکھنے والے بعض  ايسے  شخصیات  کا تذکره کريں گے جو اپنے دور ميں وحدت کے علمبردار رهيں هيں  اور اپني پوري زندگي کو مسلمانوں کے درميان وحدت اور یکجهتي اور بھائي چارگي برقرار کرنے  ميں گزار لي هيں ۔