3,659
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 53: | سطر 53: | ||
== روح کا مخلوق ہونا == | == روح کا مخلوق ہونا == | ||
مرزا غلام احمد کی کتاب اسلامی اصول کی فلاسفی کا سارا مضمون مرزا نے خاص الہی تائید سے لکھا باون (۵۲) بڑی زبانوں میں اس کتاب کے تراجم اور ان کی طباعت و اشاعت کا کام ہو چکا ہے۔ نظریہ یہ ہے کہ اس کتاب کے مضمون کے خوب پھیلنے کے بعد جھوٹے مذہبوں کا جھوٹ خود بخود کھل جائے گا اور قرآنی سچائی دن بدن زمین پر پھیلتی چلی جائے | مرزا غلام احمد کی کتاب اسلامی اصول کی فلاسفی کا سارا مضمون مرزا نے خاص الہی تائید سے لکھا باون (۵۲) بڑی زبانوں میں اس کتاب کے تراجم اور ان کی طباعت و اشاعت کا کام ہو چکا ہے۔ نظریہ یہ ہے کہ اس کتاب کے مضمون کے خوب پھیلنے کے بعد جھوٹے مذہبوں کا جھوٹ خود بخود کھل جائے گا اور قرآنی سچائی دن بدن زمین پر پھیلتی چلی جائے گی۔ اس کتاب اسلامی اصول کی فلاسفی کے حوالے سے ہر سال ۲۶ تا ۲۹ دسمبر کو قادیاں (انڈیا) میں بہت بڑا روحانی اجتماع ہوتا ہے جس میں دنیا بھر سے احمدی روحانی شکتی حاصل کرنے کے لئے وہاں جاتے ہیں اس کتاب کے صفحہ نمبر ہ ا پر یوں لکھا ہے ۔ یہ بات نہایت درست اور صحیح ہے کہ روح ایک لطیف نور ہے جو رحم مادر کے اندر ہی سے پیدا ہو جاتا ہے بلکہ رحم مادر میں جسم انسانی کی پرورش کے ساتھ ساتھ یہ بھی پیدا ہوتی جاتی ہے۔ خُدا کی کتاب کا یہ منشا نہیں ہے کہ روح الگ طور پر آسمان سے نازل ہوتی ہے یا فضا سے زمین پر گرتی ہے اور پھر کسی اتفاق سے نطفہ کے ساتھ مل کر رحم کے اندر چلی جاتی ہے بلکہ یہ خیال کسی طرح صحیح نہیں۔ احمدیت کے نزد یک روح ایک مخلوق ہے جس وقت بچہ ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے روح اس وقت پیدا ہوتی ہے جب جسم رحم مادری میں کچھ ایسی کیفیات سے گزرتا ہے کہ اس میں سے ایک لطیف جوہر نکل آتا ہے جسے روح کہتے ہیں جب یہ جوہر جسم میں اپنا تعلق کامل کر لیتا ہے تو اُسی وقت انسانی قلب حرکت کرنے لگتا ہے اور انسان زندہ ہو جاتا ہے روح اپنی طاقتوں کے اظہار کے لئے ہمیشہ جسم کی محتاج ہے اور جب جسم اس کی طاقتوں کے اظہار کے ناقابل ہو جاتا ہے وہ اسے چھوڑ دیتی ہے جس وقت جسم روح کو چھوڑتا ہے اس کا نام موت ہے۔ روح کی دوسری پیدائش، جس قادر مطلق نے روح کو قدرت کاملہ کے ساتھ جسم میں سے ہی نکالا ہے ۔ اس کا یہی ارادہ معلوم ہوتا ہے کہ روح کی دوسری پیدائش کو بھی جسم کے ذریعہ سے ہی ظہور میں ہوگا روح کی حرکتیں ہمارے جسم کی حرکتوں پر موقوف ہیں۔ | ||
== ثواب و عذاب اخروی جسمانی ہیں یا روحانی == | == ثواب و عذاب اخروی جسمانی ہیں یا روحانی == |