3,727
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 66: | سطر 66: | ||
شرف الدین 1979 عیسوی میں آپ نے اپنی دینی تعلیم کو جاری رکھنے کے لیے قم گئے۔ وہاں حوزہ علمیہ قم میں داخلہ لیا اور آیت اللہ شیخ کاظم حائری کے درس اصول اور آیت اللہ شیخ مشکینی کے درس خارج میں شرکت کی <ref> سید علی شرف الدین موسوی، دار الثقافۂ سے عروۂ الوثقی تک، 1422ق، ص34</ref>۔ | شرف الدین 1979 عیسوی میں آپ نے اپنی دینی تعلیم کو جاری رکھنے کے لیے قم گئے۔ وہاں حوزہ علمیہ قم میں داخلہ لیا اور آیت اللہ شیخ کاظم حائری کے درس اصول اور آیت اللہ شیخ مشکینی کے درس خارج میں شرکت کی <ref> سید علی شرف الدین موسوی، دار الثقافۂ سے عروۂ الوثقی تک، 1422ق، ص34</ref>۔ | ||
== دارالثقافہ الاسلامیہ | == دارالثقافہ الاسلامیہ کی تاسیس == | ||
شرف الدین موسوی تقریباً 14 سال کے بعد جب نجف اشرف سے پاکستان آئے، تو آپ نے جس ادارے کی بنیاد ڈالی اس کا نام دارالثقافہ الاسلامیہ ہے،اس اداراے کی بنیاد 1405 ہجری میں رکھی گئی اور 1420 ہجری میں یہ ادارہ بند ہوگیا، یہ ادارے اپنے قیام سے لے کر اب تک کسی قسم سے بھی مرجعییت کے ذیر تسلط نہیں رہا اور نہ اس ادارے کو چلانے کے لیے کسی قسم کے خمس کا سہاری لیا گیا <ref>سید علی شرف الدین موسوی، دار الثقافہ سے عروۂ الوثقی تک، 1435ق، ص60</ref>۔ | |||
== شیعیت کی تبلیغ== | == شیعیت کی تبلیغ== |