3,727
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 63: | سطر 63: | ||
علی شرف الدین 1971عیسوی میں اپنے وطن واپس آئے اور بلتستان میں مذھب اثناعشری کی تبلیغ اور دینی علوم کی تدریس میں مشغول ہوگئے اور وہاں نماز جمعہ پڑھانے کا اہتمام بھی کیا اور آپ کی کاوش سے مسجد جامع محمدی قائم کی گئی نیز ایک مدرسہ بنام مدرسہ [[علی ابن ابی طالب|امام علی]] کی بنیاد رکھی تاکہ علوم قرآن اور عقائد اسلامی کی تعلیم دی جا سکے۔آپ وہاں 1979 تک موجود رہے <ref>سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص36</ref>۔ | علی شرف الدین 1971عیسوی میں اپنے وطن واپس آئے اور بلتستان میں مذھب اثناعشری کی تبلیغ اور دینی علوم کی تدریس میں مشغول ہوگئے اور وہاں نماز جمعہ پڑھانے کا اہتمام بھی کیا اور آپ کی کاوش سے مسجد جامع محمدی قائم کی گئی نیز ایک مدرسہ بنام مدرسہ [[علی ابن ابی طالب|امام علی]] کی بنیاد رکھی تاکہ علوم قرآن اور عقائد اسلامی کی تعلیم دی جا سکے۔آپ وہاں 1979 تک موجود رہے <ref>سید علی شرف الدین موسوی، افق گفتگو، 1430ق، ص36</ref>۔ | ||
== ایران کا سفر | == ایران کا سفر == | ||
شرف الدین 1979 عیسوی میں آپ نے اپنی دینی تعلیم کو جاری رکھنے کے لیے قم گئے۔ وہاں حوزہ علمیہ قم میں داخلہ لیا اور آیت اللہ شیخ کاظم حائری کے درس اصول اور آیت اللہ شیخ مشکینی کے درس خارج میں شرکت کی <ref> سید علی شرف الدین موسوی، دار الثقافۂ سے عروۂ الوثقی تک، 1422ق، ص34</ref>۔ | |||
== دارالثقافہ الاسلامیہ کراچی کی تاسیس == | == دارالثقافہ الاسلامیہ کراچی کی تاسیس == |