Jump to content

"ابراہیم عقیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  اتوار بوقت 23:09
سطر 56: سطر 56:

مہر خبررساں ایجنسی، بین الاقوامی ڈیسک«ورده سعد» : لبنانی تجزیہ نگار اور حزب اللہ کے کمانڈر شہید حاج ابراہیم عقیل کی بیٹی زینب عقیل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ [[مقاومتی بلاک|مزاحمت]] کے پاس بہت سے منصوبے اور پروگرام ہیں جنہیں وہ زمینی کارروائیوں کے لیے استعمال کر سکتی ہے، حال ہی میں شائع ہونے والی خبروں نے دلوں کو خوش کر دیا ہے، حالانکہ ابھی تک دشمن کے محاذ پر لڑائیاں جاری ہیں اور وہ لبنان میں آسانی سے داخل نہیں ہو سکتا۔

رہبر معظم نے اس بات پر بھی زور دیا کہ [[سید حسن نصر اللہ]] جیسی شخصیت کی شہادت فلسطین کے لیے ایک تاریخی واقعہ ہے کیونکہ معاصر تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ملت اسلامیہ کا ایک دوسرے کے ساتھ آج جیسا میدانی اتحاد قائم ہوا ہو اور اس کا خون اس راستے میں بہا ہو اور عرب اور مسلم ممالک کے درمیان مصنوعی سرحدوں کو توڑتے ہوئے اسلامی امت کے بنیادی مقصد کی اس طرح حمایت کی گئی ہو۔

دنیا صرف اپنے مفادات کو دیکھتی ہے۔ انسانیت کے آغاز سے لے کر اب تک خونریزی اور فساد برپا کرنے والے ایسے رہے ہیں اور ان کی تعداد ہمیشہ ان لوگوں سے زیادہ رہی ہے جو محض عادلانہ نظریات رکھتے تھے۔ اسی لیے انبیاء اور اولیاء کرام کو حجت تمام کرنے کے لیے مبعوث کیا گیا اور جس وقت زمین پر فساد پھیل رہا تھا، وہ لوگوں کو صحیح راستہ دکھانے کے لیے تشریف لائے۔ لیکن موجودہ عالمی نظام میں مہذب ہونے کے دعویدار منافقین نے تسلط جمایا ہے اور انسانی حقوق اور اقدار کے نقاب چہروں پر چڑھائے ہوئے ہیں، اور امن و صلح کے بہانے نسل کشی کرتے ہیں، دراصل ان کے شیطانی مفادات ہیں۔

== مزاحمتی محاذ کی میدانی جنگ ==
== مزاحمتی محاذ کی میدانی جنگ ==
میدانی جنگ کی خبروں نے ہمارے عوام کے دل خوش کر دیے ہیں۔ دشمن زمینی راستے سے لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا ہے لیکن مزاحمت اس کے خلاف کھڑی ہے اور لبنان میں داخل ہونے سے پہلے سرحدوں پر دشمن کے تمام امکانات کو تباہ کر دیتی ہے۔ جنگ اب بھی دشمن کے محاذ پر لڑی جا رہی ہے اور وہ لبنان میں آسانی سے داخل نہیں ہو سکیں گے۔ کیونکہ مزاحمت کے پاس بہت سے کامیاب منصوبے ہیں جنہیں وہ زمینی جارحیت سے نمٹنے کے لیے استعمال کر سکتی ہے اور اس نے خود کو تمام حالات کے لیے تیار کر لیا ہے۔  

حزب اللہ بھی مقبوضہ الجلیل پر زمینی حملے کے لیے تیاری کر رہی ہے اور اس سلسلے میں شہید کمانڈروں کے بنائے ہوئے تمام منصوبوں کو میدان عمل میں لایا جائے گا۔ البتہ اہم نکتہ یہ ہے کہ مجاہدین کا خون اپنے شہید کمانڈروں کا بدلہ لینے کے لئے جوش کھا رہا ہے اور وہ میدان میں کود پڑے ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927211/%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%AA-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%DA%86%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%86%D8%AC%D8%B2-%DA%A9%DB%92 رہبر معظم انقلاب کے بیانات تاریخی تھے/ مزاحمت تمام چیلینجز کے لئے تیار ہے]- شائع شدہ از:5 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء۔</ref>۔