4,452
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 60: | سطر 60: | ||
دنیا صرف اپنے مفادات کو دیکھتی ہے۔ انسانیت کے آغاز سے لے کر اب تک خونریزی اور فساد برپا کرنے والے ایسے رہے ہیں اور ان کی تعداد ہمیشہ ان لوگوں سے زیادہ رہی ہے جو محض عادلانہ نظریات رکھتے تھے۔ اسی لیے انبیاء اور اولیاء کرام کو حجت تمام کرنے کے لیے مبعوث کیا گیا اور جس وقت زمین پر فساد پھیل رہا تھا، وہ لوگوں کو صحیح راستہ دکھانے کے لیے تشریف لائے۔ لیکن موجودہ عالمی نظام میں مہذب ہونے کے دعویدار منافقین نے تسلط جمایا ہے اور انسانی حقوق اور اقدار کے نقاب چہروں پر چڑھائے ہوئے ہیں، اور امن و صلح کے بہانے نسل کشی کرتے ہیں، دراصل ان کے شیطانی مفادات ہیں۔ | دنیا صرف اپنے مفادات کو دیکھتی ہے۔ انسانیت کے آغاز سے لے کر اب تک خونریزی اور فساد برپا کرنے والے ایسے رہے ہیں اور ان کی تعداد ہمیشہ ان لوگوں سے زیادہ رہی ہے جو محض عادلانہ نظریات رکھتے تھے۔ اسی لیے انبیاء اور اولیاء کرام کو حجت تمام کرنے کے لیے مبعوث کیا گیا اور جس وقت زمین پر فساد پھیل رہا تھا، وہ لوگوں کو صحیح راستہ دکھانے کے لیے تشریف لائے۔ لیکن موجودہ عالمی نظام میں مہذب ہونے کے دعویدار منافقین نے تسلط جمایا ہے اور انسانی حقوق اور اقدار کے نقاب چہروں پر چڑھائے ہوئے ہیں، اور امن و صلح کے بہانے نسل کشی کرتے ہیں، دراصل ان کے شیطانی مفادات ہیں۔ | ||
== کمانڈر کی شہادت پر حزب اللہ اور لبنان کے غم میں شریک ہیں == | |||
[[حماس]] نے صہیونی حملے میں حزب اللہ کے اعلی کمانڈر کی شہادت پر لبنانی تنظیم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے گذشتہ روز صہیونی حکومت کے حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر ابراہیم عقیل کی شہادت پر تسلیت اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ | |||
تنظیم کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بہادر اور اعلی کمانڈر ابراہیم عقیل کی شہادت پر حزب اللہ کے بھائیوں اور لبنانی عوام کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔ اس مصیبت میں ہم بھی حزب اللہ اور لبنان کے ساتھ شریک ہیں۔ | |||
حماس نے کہا ہے کہ شہید ابراہیم عقیل نے بیت المقدس کی آزادی کی راہ میں اپنی جان قربان کردی ہے۔ ہمیں اللہ کی نصرت اور وعدے پر راسخ ایمان ہے۔ | |||
فلسطینی تنظیم نے حزب اللہ کی جانب سے غزہ کے عوام کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ | |||
دوسری جانب فلسطینی لبریشن فرنٹ نے بھی کہا ہے کہ کمانڈر ابراہیم عقیل کی شہادت کے بعد ہم سوگوار ہیں۔ صہیونی حکومت کو جارحیت کے بدلے سخت جواب ملے گا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1926800/%DA%A9%D9%85%D8%A7%D9%86%DA%88%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%BA%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%D8%B1%DB%8C%DA%A9-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3 کمانڈر کی شہادت پر حزب اللہ اور لبنان کے غم میں شریک ہیں، حماس]- شائع شدہ از: 21 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== مزاحمتی محاذ کی میدانی جنگ == | == مزاحمتی محاذ کی میدانی جنگ == |