Jump to content

"لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 130: سطر 130:
دوسری جانب الجزیرہ نے کہا ہے کہ صہیونی فوج نے لبنان کے مشرقی علاقے مجدل بلھیص پر حملہ کیا ہے۔ مشرقی لبنان پر تازہ ترین حملوں میں شہہید ہونے والوں کی تعداد 50 سے بڑھ گئی ہے جبکہ 63 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

صہیونی فوج نے تاریخی شہر بعلبک اور جنوبی لبنان کے دیگر علاقوں پر بھی فضائی حملے کیے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927962/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%DA%86%DA%86%D8%A7-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A6%DB%92 لبنان پر صہیونی جارحیت، شہید حسن نصراللہ کے چچا بھی شہید ہوگئے]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== لبنان میں جنگ بندی صہیونی حکومت کی اسٹریٹیجک شکست ہے ==
[[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی]] کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی صہیونی حکومت کی اسٹریٹیجک اور ہزیمت آمیز شکست ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے لبنان اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
جنرل سلامی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنگ بندی صہیونی حکومت کے لئے اسٹریٹیجک اور ہزیمت آمیز شکست ہے۔ لبنان میں جنگ بندی سے [[غزہ]] کی جنگ بھی ختم ہوسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] نے بہادری کے ساتھ مقاومت کرکے جنوبی لبنان میں صہیونی حکومت کی ناک زمین پر رگڑ کر رکھ دی۔ یہ عظیم کامیابی شہداء کے پاکیزہ خون، لبنانی عوام کے صبر اور مجاہدین کی شجاعت اور جانثاری کی مرہون منت ہے۔
انہوں نے کہا کہ غاصب صہیونی حکومت جنوبی لبنان میں پوری طرح طاقت استعمال کرنے کے باوجود اپنے اہداف کے نزدیک بھی نہ پہنچ سکی۔ یہ جنگ بندی غزہ جنگ کے خاتمے کا مقدمہ بن سکتی ہے۔
جنرل سلامی نے کہا کہ ہم عظیم فتح اور کامیابی کے اس موقع پر [[سید حسن  نصر اللہ|شہید حسن نصراللہ]]، [[سید ہاشم صفی الدین|شہید ہاشم صفی الدین]] اور [[مقاومتی بلاک|مقاومت]] کے دیگر شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ایرانی عوام ہمیشہ کی طرح فلسطینی اور لبنانی مقاومت کے ہمراہ ہیں اور اس مقدس راہ میں کسی قسم کوشش سے دریغ نہیں کیا جائے گا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928435/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%B9%DB%8C%D8%AC%DA%A9-%D8%B4%DA%A9%D8%B3%D8%AA-%DB%81%DB%92-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C لبنان میں جنگ بندی صہیونی حکومت کی اسٹریٹیجک شکست ہے، جنرل سلامی]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 28 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==