Jump to content

"لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 123: سطر 123:

انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ کے بعد کے مرحلے کے لیے کوئی عملی حل پیش نہیں کیا بلکہ وہ جب بھی مذاکرات کے لیے ٹیم بھیجتے ہیں، نئی شرائط رکھتے ہیں، اس لیے کسی معاہدے کا امکان نہیں ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927751/%DB%81%D9%85-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%D9%84%D8%AF%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D8%B1%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D8%AD-%D9%BE%DA%BE%D9%86%D8%B3-%DA%AF%D8%A6%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84 ہم لبنان اور غزہ کی دلدل میں بری طرح پھنس گئے ہیں، اسرائیلی جنرل کا اعتراف]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== لبنان پر صہیونی جارحیت، شہید حسن نصراللہ کے چچا بھی شہید ہوگئے ==
جنوبی لبنان پر صہیونی حکومت کے حملے میں حزب اللہ کے سابق سربراہ  [[سید حسن نصر اللہ]] کے چچا بھی اپنے گھر کے ساتھ شہید ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے لبنانی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ لبنان کے مختلف علاقوں پر صہیونی حکومت کی جارحیت مسلسل جاری ہے۔
لبنانی ذرائع نے کہا ہے کہ صہیونی فوج کے حملے میں شہید حسن نصراللہ کے چچا کے گھر والے بھی شہید ہوگئے ہیں۔
دوسری جانب الجزیرہ نے کہا ہے کہ صہیونی فوج نے لبنان کے مشرقی علاقے مجدل بلھیص پر حملہ کیا ہے۔ مشرقی لبنان پر تازہ ترین حملوں میں شہہید ہونے والوں کی تعداد 50 سے بڑھ گئی ہے جبکہ 63 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
صہیونی فوج نے تاریخی شہر بعلبک اور جنوبی لبنان کے دیگر علاقوں پر بھی فضائی حملے کیے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927962/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%DA%86%DA%86%D8%A7-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A6%DB%92 لبنان پر صہیونی جارحیت، شہید حسن نصراللہ کے چچا بھی شہید ہوگئے]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==