Jump to content

"زینب بنت علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 43: سطر 43:
روایت ہے کہ آپ نے اپنے دونوں بچوں کو اپنے ہاتھوں سے جنگی کپڑوں سے ڈھانپ کر دونوں کو امام حسین علیہ السلام کے قدموں میں شہادت کے مقام پر روانہ کیا۔ نیز اپنے بچوں کی شہادت کے بعد ان کے لیے ماتم نہیں کیا؛ اس لیے کہ اس نے ان دونوں قربانیوں کو اس عظیم انسان کے لیے بہت چھوٹا دیکھا اور اس فکر میں تھا کہ اپنے آنسوؤں کے ساتھ امام حسین علیہ السلام کے دل میں ندامت نہ آجائے۔

حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے [[علی بن حسین|امام زین العابدین علیہ السلام]] کی دیکھ بھال کی اور آپ کی بیماری کی وجہ سے آپ قیدیوں کے قافلے کی انچارج تھیں اور اپنا اور اپنے شہید  بھائی حسین بن علی علیہ السلام کا دفاع کیا۔  
حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے [[علی بن حسین|امام زین العابدین علیہ السلام]] کی دیکھ بھال کی اور آپ کی بیماری کی وجہ سے آپ قیدیوں کے قافلے کی انچارج تھیں اور اپنا اور اپنے شہید  بھائی حسین بن علی علیہ السلام کا دفاع کیا۔ امام سجاد علیہ السلام آپ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ میری پھوپھی جان عالمہ غیر معلمہ ہیں۔ آپ کے کمالات صرف علم تک ہی محدود نہیں بلکہ زندگی کے مختلف حصوں میں آپ کی شخصیت کے مختلف پہلو منظر عام پر آئے<ref>[https://tvshia.com/ur/content/11191 حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی فضیلتوں کا اندازہ]-tvshia.com/ur- اخذ شدہ بہ تاريخ: 7 نومبر 2024ء</ref>۔

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کربلا میں موجود تھیں۔ واقعہ کربلا کے بعد زینب سلام اللہ علیہا کا کردار بہت اہم ہے۔ واقعہ کربلا کے بعد آپ کو  دمشق لے جائی گئیں جہاں یزید کے دربار میں دیا گیا ان کا خطبہ بہت مشہور ہے۔ آپ نے اپنے خطبے میں فرمایا۔